راجستھان سیاسی بحران: بی جے پی کا کہنا ہے کہ اگر سچن پائلٹ پارٹی میں شامل ہونا چاہیں تو ان کا خیرمقدم ہے، گہلوت حکومت کے فلور ٹیسٹ کا بھی کیا مطالبہ

نئی دہلی، جولائی 14: بی جے پی کے نائب صدر اوم پرکاش ماتھر نے آج کہا کہ راجستھان کے نائب وزیر اعلی اور ریاستی کانگریس صدر کے عہدے سے برطرف کیے جانے والے سچن پائلٹ اگر پارٹی میں شامل ہونا چاہیں تو ان کا خیرمقدم ہے۔

راجستھان سے تعلق رکھنے والے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ ماتھر نے دی پرنٹ کو ایک انٹرویو میں کہا کہ راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کو ابھی فلور ٹیسٹ کا سامنا کرنا چاہیے۔

انھوں نے کہا ’’بی جے پی ایک بڑی پارٹی ہے اور اگر اس (پائلٹ) نے ہمارے ساتھ شامل ہونے کا فیصلہ کیا تو ہمیں ان کی آمد سے خوشی ہوگی۔ ہم کانگریسیوں سمیت بی جے پی میں شامل ہونے کے لیے سب کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ کانگریس ایک ڈوبتی کشتی ہے اور لوگ بی جے پی میں شامل ہونے کے مستحق ہیں۔‘‘

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet