دہلی تشدد: مرنے والوں کی تعداد 38 ہو گئی، 30 کے اہل خانہ نے کی شناخت

نئی دہلی، فروری 28: شمال مشرقی دہلی میں اتوار کی سہ پہر میں شروع ہونے والے تشدد میں اب تک 38 افراد کی موت کا دعوی کیا گیا ہے- ان میں سے 30 کی شناخت ان کے اہل خانہ نے کر لی ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک دہلی پولیس کا ہیڈ کانسٹیبل تھا اور ایک انٹیلی جنس بیورو کا آفیسر بھی تھا۔ 200 کے قریب زخمی ہونے کی اطلاع ہے جو سرکاری اور نجی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

وہیں دہلی کے وزیر اعلیٰ نے کل شام متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے جس میں مرنے والے کے لواحقین کو 10 لاکھ جب کہ مستقل طور پر معذور ہونے والے افراد کو 5 لاکھ کی رقم فراہم کی جائے گی۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
?sparta escort?sparta escort?sparta escort