ایودھیا فیصلہ: مندر ٹرسٹ پر پجاریوں کی رائے میں اختلاف

ایودھیا: ابتدا میں ایودھیا کے پجاری سپریم کورٹ کی مرکزی حکومت کو دی گئی ہدایت کی ستائش کررہے تھے جس میں رام مندر کی تعمیرکے لیے ایک ٹرسٹ قائم کرنے کوکہاگیاہے مگر وہ اب اس کی ساخت، ضرورت، او رترتیب کے مختلف پہلوؤں  پر متفق نہیں ہیں۔

رام جنم بھومی نیاس، نرموہی اکھاڑہ اور دیگمبر اکھاڑہ  کی رائیں ٹرسٹ کے معاملے میں متفق نہیں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹرسٹ کا قیام سومناتھ مندر کے طرز پر عمل میں لایاجارہا ہے۔

رام جنم بھومی نیاس کے صدر مہنت نرتیا گوپال داس کا کہنا ہے کہ کوئی نیا ٹرسٹ قائم کرنے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ نیاس نے1993میں ایک ٹرسٹ قائم کیاتھا تاکہ مندر کی تعمیر کی جائے۔

انہوں نے کہاکہ ”پہلے سے ہی ٹرسٹ موجود ہے اور ہم اس کے صدر ہیں اسی کی توسیع کر لی جائے اور اسی میں ضرورت پڑنے پر کچھ نئے لوگوں کو شامل کر لیا جائے۔“

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
marsbahis
holiganbet
casibom
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?