اعتکاف۔ ایک خاص عبادت
عتیق احمد شفیق اصلاحی ،بریلی
یہ بھی پڑھیں
٭اگر لاک ڈائون باقی رہتا ہے تو جو چنیدہ حضرات مسجد کو آباد کئے ہوئے ہیں رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف کا اہتمام فرمائیں۔
٭جو لوگ گھر میں نماز پڑھ رہے ہیں۔وہ لوگ گھر کا ایک گوشہ طے کرکے کچھ خاص اوقات میں یکسوئی سے عبادات میں اپنا وقت لگائیں۔