اتر پردیش کے ایک گاؤں میں امبیڈکر کے مجسمے کو نقصان پہنچایا گیا، علاقے میں تناؤ کا ماحول

اتر پردیش، مئی 23: انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق پولیس نے بتایا کہ اترپردیش کے بھدوہی ضلع کے لکشمن گاؤں میں دلت آئیکن بھیم راؤ امبیڈکر کے مجسمے کو نقصان پہنچایا گیا ہے، جس سے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ہے۔

ایڈیشنل ایس پی رویندر ورما نے بتایا کہ اورائی پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع اس گاؤں کی دلت بستی میں نصب 6 فٹ کا مجسمہ آج صبح خستہ پایا گیا تھا۔

اس واقعے سے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی اور لوگوں نے جمع ہونا شروع کردیا۔ اے ایس پی نے بتایا کہ پولیس کو علاقے میں تعینات کر دیا گیا ہے۔

عہدیدار نے بتایا کہ ایک نیا مجسمہ نصب کیا جارہا ہے اور نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ شکایت موصول ہوئی ہے اور تفتیش جاری ہے۔

اے ایس پی نے مزید بتایا کہ گاؤں میں پولیس کی اضافی نفری بھی تعینات کردی گئی ہے۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?
jojobet