یوپی حکومت نے ڈاکٹر کفیل خان کو برطرف کردیا

نئی دہلی، نومبر 11: گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج اینڈ اسپتال کے ڈاکٹر کفیل خان کو، جنھیں 2017 میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے 70 بچوں کی موت کے بعد معطل کر دیا گیا تھا، آج برطرف کر دیا گیا۔

دی نیو انڈین ایکسپریس نے برطرفی کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ برطرفی کا حکم یوپی کے پرنسپل سکریٹری (میڈیکل ایجوکیشن) آلوک کمار نے جاری کیا ہے۔

تاہم ڈاکٹر خان کا مقدمہ ابھی تک الہ آباد ہائی کورٹ میں زیر التوا ہے۔

اس پیش رفت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ڈاکٹر خان نے میڈیا والوں کو بتایا کہ وہ اپنی برطرفی پر حیران ہیں کیوں کہ عدالت انھیں پہلے ہی کلین چٹ دی چکی ہے۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?
jojobet