گیانواپی مسجد کیس کا فیصلہ عدالت اور آئین کریں گے، بی جے پی صدر جے پی نڈا نے پریس… دعوت ڈیسک 31 مئی، 2022احوالِ وطن بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جے پی نڈا نے پیر کو کہا کہ گیانواپی مسجد تنازعہ کا فیصلہ عدالتیں اور آئین کریں گے۔