ہفت روزہ دعوت – شمارہ 28 اپریل تا 04 مئی 2024

اہم ترین

شمالی ہند میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ، کانٹے کا مقابلہ

عرفان الہی ندوی ای وی ایم پر سپریم کورٹ سے عوام کو امیدیں ۔عاپ لیڈر امانت اللہ خان بھی سلاخوں کے پیچھے برے پھنسے بابا رام دیو، معافی ناقابل قبول شمالی ہند میں پارلیمانی انتخابات کا پہلا مرحلہ بخیر و خوبی گزر گیا۔ شمال مشرق سے لے کر مغربی یو پی اور اتر اکھنڈ تک اکا دکا واقعات کے ما سواء تشدد کا کوئی بڑا واقعہ پیش نہیں آیا جیسا کہ رام نومی کے…
مزید پڑھیں...

تیزی خطرہ کی گھنٹی(Heatwave) گرمی کی لہر

یونیسف نے ایک حالیہ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ گرمی لگنے سے بچوں کی صحت پر بہت برا اثر پڑنے والا ہے اور مشرقی ایشیا اور اٹلانٹک ممالک میں گرمی کی لہر سے کروڑوں بچوں کی زندگی پر خطرہ منڈلا رہا ہے۔ وزارت صحت کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ گرمی لگنے سے کئی طرح کے صحت اور طبی مسائل قلیل مدتی اور طویل مدتی پیدا ہوسکتے ہیں۔ اس میں ہیٹ اسٹروک، جلدی…
مزید پڑھیں...

کتاب قرآنیات ۔ 22 مقالات کا مجموعہ

چونکہ مصنف گرامی کو قرآن کریم کی درس وتدریس کا طویل تجربہ ہے اس لیے اپنی بات کو صحیح انداز سے پیش کرنے اور مخاطب کو دلائل سے قائل کرنے کے فن سے بخوبی واقف ہیں۔ کتاب میں اس کا مشاہدہ جا بجا کیا جاسکتا ہے۔ امید ہے کہ فاضل مصنف کی اس کتاب کو علمی حلقوں میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔
مزید پڑھیں...

روزگار کہاں ہے؟

مینوفیکچرنگ میں دو دہائیوں سے روزگار 14 فیصد کے کل لیبر فورس پر جامد ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ اس میں سب سے بڑی وجہ حسب ضرورت ہنر مندی کا فقدان ہے۔ نوجوانوں میں 34 سال سے کم عمر کے 83 فیصد بے روزگار ہیں۔ اس عمر کے بعد نوکری پانے کے امکانات یکلخت بڑھ جاتے ہیں خواہ کم اجرت پر ہی کیوں نہ ہو۔ آبادی میں نوجوانوں کا تناسب 27 فیصد اور عمر کے بڑھنے پر…
مزید پڑھیں...

اداریہ

ان دنوں ڈیپ فیک (Deep Fake) ویڈیوز اور آرٹیفیشل انٹلیجنس (AI) کے بڑے چرچے ہیں۔ مرکزی حکومت اور بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی تک اس تکنیک کے مضر اثرات سے بچنے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]