ہفت روزہ دعوت – شمارہ 19 نومبر تا 25 نومبر 2023

اہم ترین

جنگ نے اسرائیلیوں کے اوسان خطا کردئے

امریکی حکومت نے مغربی ایشیا میں ایک ’نیوکلیئر‘ آبدوز تعینات کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 5؍ نومبر کو، یو ایس سنٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ اوہائیو کلاس کی ایک آبدوز اس کے دائرہ اختیار میں داخل ہو گئی ہے۔ اس اعلان کے ساتھ پوسٹ کی گئی ایک تصویر کی بنیاد پر، فوجی تجزیہ کاروں اور دفاعی ماہرین نے نوٹ کیا کہ ایسا لگتا ہے کہ بحری جہاز قاہرہ،…
مزید پڑھیں...

سالانہ 1.5کروڑ لوگ جان لیوا برین اسٹروک کا شکار

پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتا موٹاپا، یومیہ اکسر سائز ، خورد و نوش پر کنٹرول مرض کے مقابلہ میں مددگار ہارٹ اٹیک اور اسٹروک ایسے عوامل ہیں جن کی وجہ سے دنیا بھر میں لوگ سب سے زیادہ موت کا شکار ہو رہے ہیں۔ برین اسٹروک کو ہی عموماً اسٹروک کہا جاتا ہے۔ دماغ میں کوئی شئے خون کے بہاو پر روک لگا دیتی ہے جس سے خون کی ترسیل میں رکاوٹ پیدا ہوجاتی ہے۔ خون کے…
مزید پڑھیں...

مولانا آزاد یادگاری خطاب ’جدید ہندوستان کے معمار مولانا ابوالکلام آزاد‘

مولانا آزاد نے نہ صرف گاندھی جی کی فکر کو متاثر کیا بلکہ خود بھی گاندھی کے اثرات کو قبول کیا۔ ان کے مطابق مولانا آزاد کی شخصیت کو لسانیات والے اپنا قرار دیتے ہیں۔ اسلامیات والے انہیں ایک استاد سمجھتے ہیں، تاریخ کے میدان میں ان کو مورخ تسلیم کیا جاتا ہے اور سیاست داں تو انہیں اپنے شعبے سے ہی سمجھتے ہیں اور صحافت کے میدان میں تو ان کی خدمات مسلمہ…
مزید پڑھیں...

وعدوں اور دعوں کے باوجود فضائی آلودگی ایک سنگین مسئلہ

فضائی آلودگی کی سنگین اور حساس صورت حال پر نوٹس لیتے ہوئے سپریم کورٹ کی بنچ نے پڑوسی ریاستوں پنجاب، ہریانہ، اتر پردیش اور راجستھان کی حکومتوں کو حکم دیا ہے کہ کوڑا (پرالی) کے جلانے پر سختی سے روک لگائیں۔ ساتھ ہی دلی حکومت کو بھی لتاڑا ہے۔ زہریلی ہوا اور فضائی آلودگی کے وقت ٹرانسپورٹ پر طاق-جفت کا منصوبہ بہت زیادہ موثر نہیں ہے۔ اس سنگین مسئلہ پر…
مزید پڑھیں...

مسجد اقصیٰ کو آزاد کرانے کا وقت آپہنچا

سید خالد حسین، سنگاپور موجودہ جنگ عام تحریک نہیں مسجد اقصیٰ کو آزاد کرانے کا اعلان جہاد ہے   فلسطینیوں کی نمائندہ تنظیم حماس کی غزہ میں اسرائیل کے خلاف فوجی مزاحمتی تحریک ایک عام تحریک نہیں ہے بلکہ مسجد اقصیٰ کو آزاد کرانے کی جدوجہد بھی ہے جو اس وقت فلسطین کے دارالحکومت کے مشرقی علاقوں میں جاری ہے۔ 1967 کی عرب اسرائیل جنگ میں عربوں کی شکست کے…
مزید پڑھیں...

خبر ونظر

پرواز رحمانی طے شدہ پالیسی سے فرار فلسطین اور اسرائیل کشمکش کے بارے میں جہاں تک ہندوستان کا تعلق ہے، اس کی سادہ سی پالیسی یہ ہونی چاہیے تھی کہ بھارت چونکہ…
مزید پڑھیں...

اداریہ

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے ذریعہ معصوم انسانوں کے قتل عام کو ایک ماہ سے زیادہ عرصہ ہوچکا ہے۔ غزہ سے چھن چھن کر جو اطلاعات باہر آرہی ہیں ان کے مطابق وہاں اب تک دس ہزار سے زائد لوگ شہید ہو چکے ہیں جن میں پانچ ہزار پھول جیسے بچوں کے علاوہ کئی خواتین بھی شامل ہیں۔ دنیا کی نام نہاد مہذب قومیں اسرائیل کی اس وحشیانہ کارروائی کو نہ صرف خاموش…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]