ہفت روزہ دعوت – شمارہ 11 دسمبر تا 17 دسمبر 2022

مشمولات

اہم ترین

پروفیسر نجات اللہ صدیقی مرحوم

پروفیسر محسن عثمانی ندوی پروفیسرنجات اللہ صدیقی کا اسلامیات اور معاشیات کی دنیامیں بڑا نام ہے ۔ علمی دنیا میں بڑانام اس شخص کا ہوتا ہے جس نے بڑا علمی اور تحقیقی کام کیا ہو ۔ کوئی کار تجدید ، کسی فکر انگیز مضمون کی تصنیف ،کوئی دعوت انقلاب کوئی فکر نایاب کوئی کتاب لا جواب۔پروفیسر نجات اللہ صدیقی نے کئی بہت فکرافروز انقلاب انگیزکتابیں لکھی ہیں اور…
مزید پڑھیں...

مسلمان مجرم کی پوری تفصیلات اور غیر مسلم مجرموں کا نام بھی مخفی

سمیع احمد نئی دلی۔پچھلے چند سالوں سے بعض صحافتی اداروں کا یہ مزاج بن چکا ہے کہ کسی بھی معاملے میں اگر مجرمین کا تعلق مسلمانوں سے ہو تو خبروں میں بیان کا زاویہ ہی بدل جاتا ہے۔ جرم اور اس کی شناعت سے زیادہ اس کے مذہب اور قوم کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے۔ اس کے برعکس کسی دوسرے مذہب سے تعلق رکھنے والے مجرموں کی شناخت بھی چھپائی جاتی ہے یا جلد نہیں کی جاتی۔ اس…
مزید پڑھیں...

دلی ایم سی ڈی الیکشن سے عین قبل جے این یو سرخیوں میں کیوں ؟

(دعوت نیوز ڈیسک) ملک میں برہمنوں اور اعلیٰ ذاتوں کو مظلوم قرار دیےجانے کی کوشش جاری ہے۔پہلے صرف’ ہندو خطرے میں’ تھا اب’ برہمن خطرے میں ہے’ کےنعرے لگائے جا رہے ہیں۔جب سے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی دیواروں پر برہمنوں کے خلاف ’بنیے‘ ہم تم سے نمٹنے آرہے ہیں۔ ہم تم سے بدلہ لیں گے۔ برہمنو‘ کیمپس چھوڑو‘ ہندوستان چھوڑدو‘ اب خون خرابہ ہوگا‘ شاکھا واپس…
مزید پڑھیں...

’کارسیوکوں کی بوگی آر ایس ایس کے اشارے پرہی جلائی گئی تھی‘

سیاست میں مودی کے داخلے کا استقبال کرنا، آر ایس ایس کی عملی مجبور تھی اور ان کے بنیادی اصولوں کی پاسداری بھی کیوں ان کے دستور کے مطابق آر ایس ایس کا پرچارک ہی مقامی تنظیم کا سکریٹری ہوسکتا ہے۔ جب واگھیلا کو جو مقامی آر ایس ایس کے جنرل سکریٹری تھے، تنظیم کا صدر مقرر کیا گیا تو جنرل سکریٹری کی جگہ خالی ہوگئی جس پر فوراً مودی کو بٹھادیا گیا ۔ اس…
مزید پڑھیں...

خبرو نظر

پرواز رحمانی حکمراں پارٹی میں یہ تبدیلی محسوس ہوتا ہے کہ بی جے پی یعنی آر ایس ایس نے اب لڑائی جھگڑوں، فسادات اور تخریبی کاموں سے براءت اور لاتعلقی ظاہر کرنا ترک کر دیا ہے۔اب وہ ان کاموں کا اعتراف اور اظہار علانیہ کرتی ہے۔ شاید وہ سمجھ گئی ہے کہ جب وہ ان کاموں کا اقرار کرتی تھی اس وقت بھی اس کے مخالف اس کی باتوں پر یقین نہیں کرتے تھے اور حمایتی…
مزید پڑھیں...

اداریہ

عیسائی دنیا کے سب سے اعلیٰ مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے امریکہ کے ایک عیسائی مذہبی رسالے 'امریکہ' کے ادارتی عملے کے پانچ افراد کے ساتھ مختلف موضوعات پر تفصیلی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]