ہفت روزہ دعوت – شمارہ 2 تا 8 جنوری 2022

اہم ترین

خبر ونظر

پرواز رحمانی مملکتِ سعودی عرب میں مملکتِ سعودی عرب سے پریشان کن خبریں ویسے تو کئی سالوں سے آرہی تھیں لیکن اب گزشتہ چند روز سے آنے والی خبروں نے مملکت کا نظریاتی نقشہ الٹ پلٹ کر رکھ دیا ہے۔ تازہ دور کی خبروں کا آغاز تبلیغی جماعت پر پابندی سے ہوا تھا۔ اس پر دنیا کے مسلمانوں کا ردعمل جاری ہی تھا کہ دوسری خبر ثقافتی انقلاب کی آئی کہ ممبئی کے کچھ…
مزید پڑھیں...

یوگی بنے بی جے پی کے گلے کی ہڈی۔اقتدارپر برقراری ایک مشکل چیلنج

وزیر اعظم ایک زمانے میں پچھلی حکومتوں پر قوم کو بھیک منگا بنانے کا الزام لگا کر خود کفیل بنانے کی باتیں کرتے تھے لیکن اب خود وہی سب کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں یہ ان کی اخلاقی شکست ہے۔ ویسے یہ اب بہت گھسا پٹا طریقہ بن گیا ہے اس لیے یہ ضروری نہیں کہ ان سرکاری اسکیموں سے فائدہ اٹھانے والی رائے دہندگان اس سے متاثر ہوکر بی جے پی کو ووٹ دیں کیونکہ سرکاری…
مزید پڑھیں...

شگفتہ مزاجی،مولانا محمدیوسف اصلاحیؒ کی ہر دلعزیزی کا راز

مولانا کے ساتھ سفر و حضرمیں پیش آئے کچھ دلچسپ واقعات مشاہدات: اظہر اللہ خاں قاسمی، ہاسن۔ تحریر: لئیق اللہ خاں منصوری ، بنگلور خوش مزاجی کی اہمیت خوشی وفرحت کا اظہار انسانی فطرت ہے۔ اسلام نے اس فطرت کا بھرپور لحاظ رکھا ہے۔ شگفتہ مزاجی اور بذلہ سنجی ایک کامیاب شخصیت کے لیے ضروری قرار دی گئی ہے۔ رسول اللہ ﷺکے بارے میں آتا ہے کہ آپ بہت…
مزید پڑھیں...

’ عاشق قرآں ہوں ، یہ رتبہ بھی مجھ کو کم نہیں ‘

محمد جاوید اقبال، نئی دہلی رواداری، وضع داری اور شرافت کے سانچے میں ڈھلی ہوئی پرکشش شخصیت مولانا محمد یوسف اصلاحی کو مرحوم لکھتے ہوئے کلیجہ منہ کو آتا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ اب بھی ہمارے درمیان موجود ہیں۔ ان کی گفتگو نہایت دل پزیر ہوتی تھی۔ وہ معروف ومشہور عالم دین، عظیم مصنف اور نہایت عمدہ مقرر تھے۔ ان کے انتقال سے ایک عہد کا خاتمہ ہو گیا۔…
مزید پڑھیں...

حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مقام شہادت پر بنی شاندار مسجد

افروز عالم ساحل میزبان رسول اللہ ﷺ حضرت ابو ایوب انصاریؓ قسطنطنیہ کو فتح کرنے کا خواب لے کر یہاں پہنچے اور شہید ہوگئے۔ اس وقت کس کو معلوم تھا کہ 800 سال بعد کوئی سلطان فاتح اٹھے گا جو نہ صرف اس شہر کو فتح کرے گا، بلکہ حضرت ابو ایوب انصاریؓ کی یاد میں ایک عظیم الشان مسجد بھی بنائے گا۔ آج میں اسی مسجد میں کھڑا ہوں اور میری آنکھوں کے سامنے اسلامی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]