ہفت روزہ دعوت – شمارہ 19 تا 25 دسمبر 2021

اہم ترین

’چمن میں ہر طرف بِکھری ہُوئی ہے داستاں میری‘

ڈاکٹر سلیم خان،ممبئی جمہوری اقدار اور حقوق انسانی کی بات کس زبان سے کی جائے؟ عالمی سطح پر دس دسمبر کوانسانی حقوق کا دن منایا جاتا ہے۔ حقوقِ انسانی کے تحفظ کی خاطر تو سال میں ایک دن مخصوص ہے مگر اس کی پامالی بلاتکلف سال بھر ہوتی رہتی ہے۔ امسال اس دن کے اہتمام کی تیاری کرنے والے ویسے تو کسان تحریک کی کامیابی پر پہلے ہی شاد تھے اوپر سے انہیں یکے بعد…
مزید پڑھیں...

پریس کلب آف انڈیا نےبانی بنگلہ دیش کی قد آدم تصویر کیوں لگائی؟

بھارت بنگلا دیش کے ساتھ چار ہزار کلومیٹر طویل سرحد کا اشتراک کرتا ہے جو عالمی سطح پر پانچویں طویل زمینی سرحد ہے۔ ہندوستان کی پانچ ریاستیں مغربی بنگال، آسام، تریپورہ، میگھالیہ اور میزورم بنگلہ دیش کے ساتھ سرحد کا اشتراک کرتی ہیں۔
مزید پڑھیں...

روسی صدر کے دورہ ہندکے مضمرات

اعداد وشمار کے مطابق ہندوستان نے 1991ء سے اب تک یعنی گزشتہ تیس سالوں کے عرصے میں روس سے 70 بلین ڈالر کا دفاعی سازوسامان خریدا ہے۔ اور صرف 2018-19 میں 15 بلین ڈالر کا سامان خریدا ہے وہیں امریکہ سے اس نے گزشتہ15 سال کے عرصے میں صرف 18 بلین ڈالر کا دفاعی ساز وسامان خریدا ہے اور وہ بھی زیادہ تر چھوٹا دفاعی سازوسامان اور ایسا کوئی بھی اسلحہ امریکہ نے…
مزید پڑھیں...

’اُجالوں میں سفر‘ ایک اسم بامسمیٰ کتاب

حسب معمول عشا کی نماز کے بعد ہوٹل کی نشست جاری تھی۔ ایک روز ہوٹل بند ہونے کے بعد ہوٹل کے باہر سڑک کے کنارے کھڑے کھڑے برادرم ابراہیم شاہ اور دیگر دوستوں سے گفتگو ہو رہی تھی کہ ایک ساتھی نے مجھ کو مخاطب کرتے ہوئے کچھ دور پر ہماری طرف آتے ہوئے ایک صاحب کی جانب اشارہ کرکے کہا کہ وہ بہت ہی خطرناک آدمی ہیں ان سے بچنا۔ اتنے میں ان صاحب نے ہمارے درمیان…
مزید پڑھیں...

آخرت میں اعمال ہی نظر آئیں گے

عزیز صائب مظاہری حضرت عدی ابن حاتمؓ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسولﷺ نے ارشاد فرمایا کہ قیامت کے دن تم میں سے کوئی بھی ایسا شخص نہیں کہ اس سے اس کا رب کلام (جواب طلبی) نہ فرمائے گا اور (پیشی اور جواب طلبی اس طرح بے واسطہ اور براہ راست ہو گی کہ) بندے اور اس کے رب کے درمیان کوئی ترجمانی کرنے والا نہیں ہو گا۔ پھر بوقت حساب وہ اپنے دائیں جانب نظر دوڑائے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]