شمارہ 19 تا 25 اپریل 2020 – ہفت روزہ دعوت

تازہ شمارہ

ہفت روزہ دعوت کا تازہ شمارہ ملاحظہ فرمائیے۔

ہفت روزہ دعوت

ملکی معیشت میں ’کورونا راحت اکانومی پیکیج ‘کا رول

کورونا وائرس کے قہر سے مقابلے کی ذمہ داری ریاستوں پر ڈال کر مرکزی حکومت آرام سے نہیں بیٹھ سکتی۔ بہت ساری ریاستی…

ہندوتو قو م پر ستی: تہذیبی جارحیت سے خونین فسطائیت تک

"حالات بہت تیزی سے بدل رہے ہیں اور آر ایس ایس کا یہ ہندوتو برانڈ پہلے سے کہیں زیادہ برہنہ ہو چکا ہے اور اگر اسے روکا نہ گیا تو یہ مستقبل میں مزید خطرناک صورت اختیار کرےگا۔" (پروفیسرسواتی دیاہدرائے )
مزید پڑھیں...

بچوں کو نما ز کی تربیت کس طرح دی جائے؟

بچے کے سامنے بہترین نمونہ رہنا ضروری ہے، اگر والدین کسی اکتاہٹ، ملل اور کاہلی وسستی کے بغیر پوری پابندی کے ساتھ پانچ وقت کی نمازیں پڑھیں گے تو بچوں پر اس کا اثر…
مزید پڑھیں...

اللہ کی رحمت کو متوجہ کرنے والے اعمال

اللہ کی رحمت کے حصول کا ایک بہت بڑا ذریعہ یہ ہے کہ ہم اللہ کی ناراضی ومعصیت سے بچیں اور ہر دم اس احساس کے ساتھ زندگی گزاریں کہ اللہ کی جناب میں کوئی نافرمانی نہ…
مزید پڑھیں...

کورونا کی تباہی اور اللہ کی بندگی

دنیا والے ہمیں معمول والی سطح کی عبادت کرتے ہوئے دیکھنے کے عادی ہوگئے تھے، اور ہم بھی اسی سطح کے عادی تھے، موجودہ صورت حال نے دین پر عمل کرنے کی دوسری سطح کے علم کو تازہ کردیا۔ دین کا یہ علم بھی بہت اہمیت رکھتا ہے، اور دین کی بہت بڑی خوبی کو انسانوں کے سامنے لاتا ہے۔
مزید پڑھیں...

انشائیہ: پڑیے گر بیمار تو کوئی نہ ہو تیماردار

ممکن ہے کہ غالب نے یہ اشعار آج سے سو سال قبل کسی ایسے ہی بحران کے زمانے میں کہے ہوں جس وبا سے فی زمانہ ہم لوگ گزر رہے ہیں۔ شاید اس وقت کی وبائیں اتنی بھیانک…
مزید پڑھیں...

تبصرہ کتب: اردوشاعرى میں جانور

اردو شاعری میں جانورجو260صفحات پرمشتمل ہے مختارؔبدری کی فکروکاوش کا بہترین نمونہ کہاجاسکتاہے انہوں نے بڑے ہی صبروتحمل اورعرق ریزی کے ساتھ اس پرکام کیا اگر وہ…
مزید پڑھیں...

دو ادب میں تقابلِ ادیان کا فروغ قومی یکجہتی کی علامت (قسط 5)

اسی کے ساتھ اس بات کا بھی نوجوان نسل پاس ولحاظ رکھے کہ کسی بھی دین یا مذہب کو تنقید و تنقیص کا نشانہ بنانے سے قبل مناسب ہے کہ اس کے بارے میں مستند و معتبر مآخذ کے ذریعے اپنی معلومات کو درست کرلیا جائے۔ جب نوجوان نسل کا تحقیقی مزاج بن جائے گا تو یقیناً کسی بھی تکثیری سماج میں امن و سکون قائم ہوگا۔ نیز محبت وانسیت تحمل وبرداشت اور بقائے باہم کی…
مزید پڑھیں...

انفارمیشن ٹکنالوجی ۔قسط۔6

زبانوں کے ترجمے کے میدان میں بھی گوگل کچھ نیا کرنے کی کوشش میں ہے ۔ مشینی ترجمہ متن کو مختلف زبانوں کے درمیان فوری ترجمہ کی صلاحیت دیتا ہے لیکن عام طور پر ترجمہ…
مزید پڑھیں...

معیارِ تعلیم: مفروضات اور حقیقت

اسکول کی عمارت کتنی ہی خوبصورت ہو اگر وہاں پڑھانے والے اساتذہ یا ٹیچرس تربیت یافتہ اور ماہر نہ ہوں تو معیاری تعلیم ممکن ہی نہیں ہے۔ ایک ماہر استاذ ہی تعلیمی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔

[orc]