آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ماہ نامہ زندگیٔ نو
شورائیت: اسلامی معاشرت و سیاست کی اہم ترین بنیاد
ذوالقرنین حیدر
شوری اسلام کی اہم اور بنیادی قدروں میں سے ایک ہے۔ یہ ایک ہمہ گیر اور ہمہ جہت قدر ہے جس کا تعلق انسان کی زندگی کے ہر گوشے اور ہر پہلو سے بہت گہرا ہے، چاہے وہ انفرادی زندگی ہو یا عائلی ، سماجی ، معاشی اور سیاسی۔ شورائیت دراصل ایک انسانی اور فطری قدر بھی ہے، چناں چہ اس کا وجود ہر ثقافت، ہر قوم اور ہر جگہ پایا جاتا ہے۔ لیکن اسلام کی…
مزید پڑھیں...نظریہ ارتقا: رد و قبول اور متبادل امکانات قرآن کا تخلیقی بیانیہ اور نظریہ ارتقا (آخری قسط)
ڈاکٹر محمد رضوان
قرآن کئی معنوں اور اعتبار سے ایک منفرد و ممتاز مذہبی کتاب ہے۔ مثلاً:
قرآن کہتا ہے کہ وہی برحق ہے اور اس نے رشد اور گمراہی کوالگ الگ کرکے رکھ دیا ہے۔
قرآن کامیابی اور ناکامیابی کے منفرد معیارات دیتا ہے۔
دیگر مذہبی…
معاصر اسلامی تحریکات کے کچھ اصلاح طلب پہلو (تیسری قسط)
تحریر : ڈاکٹر محمد عمارہؒ، مصر | ترجمہ اشتیاق عالم فلاحی، قطر
(اسلامی تحریک کے لیے اپنے ذاتی احتساب کے نتائج بہت اہمیت رکھتے ہیں، تاہم تحریک کے باہر سے خیر خواہی کے جذبے کے ساتھ لیا ہوا تحریک کا جائزہ اپنی جداگانہ اہمیت رکھتا ہے۔ سینکڑوں…
رجوع الی اللہ کی اہمیت اور ضرورت (کووڈ کے خاص تناظر میں)
ڈاکٹر سلیم خان
رجوع الی اللہ کا غالب ترین مطلب تو بہ واستغفار یا انابت الی اللہ ہے۔ ارشادِ ربانی ہے: ’’ اے پیغمبر (میری طرف سے لوگوں کو) کہہ دو کہ اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے خدا کی رحمت سے ناامید نہ ہونا وہ تو سب…
عقیدے کے باب میں مولانا مودودیؒ کا کارنامہ
محی الدین غازی
مولانا سید ابوالاعلی مودودی رحمۃ اللہ علیہ نے عقیدے کے باب میں دو بڑے تجدیدی کارنامے انجام دیے۔پہلا کارنامہ
توحید ورسالت کا عقیدہ جو کلامی بحثوں کی دھند میں چھپ سا گیا تھا، اور ملوکیت کےصدیوں کے استبداد نے جسے لاغر…
اشارات: توکل،تدبیر اورامّت کا اجتماعی رویہ
سید سعادت اللہ حسینی
گذشتہ ماہ ہم نے امت کے لائحہ عمل کی تشکیل میں صبر کے رول پر کچھ باتیں عرض کی تھیں۔ امت مسلمہ کی کامیابی وسربلندی کے لیے صبر کی صفت کے ساتھ ایک اور اہم صفت، جسے قرآن ضروری قرار دیتا ہے ،وہ توکل علی اللہ کی صفت ہے۔ صبر…
انتخاب: دینی تعلیم کے وسیع پروگرام کی ضرورت
مولانا ابواللیث اصلاحی ندویؒ
دینی تعلیم وتربیت کا ایک ایسا وسیع اور ہمہ گیر نظام قائم کرنا چاہیے کہ ہر مسلمان دین کی ابتدائی معلومات سے ضروری طور سے واقف ہوسکے، لیکن ابتدائی معلومات سے مراد صرف ایمان وعقیدہ اور نماز روزہ کے ضروری مسائل ہی…
ترقی پسندی
منصف مرزوقی | ترجمہ: سدید ازہر فلاحی
گذشتہ صدی کی چھٹی اورساتویں دہائی میں عرب اور یوروپی ممالک کی یونیورسٹیوں میں انسانوں کو تین گروہوں میں تقسیم کیا جاتا تھا: ترقی پسند، رجعت پسند اوروہ لوگ جن کی اصل مشکوک ہو۔ ترقی پسند سپکٹرم کے…
انتخاب: مسلمانوں کی قوت قومیت نہیں، حق کی شہادت ہے
مولانا ابو اللیث اصلاحیؒ
شہادت حق کو اپنا اجتماعی نصب العین مقرر کرلینے کے بعد ہندستان کے مسلمانوں کی آئندہ اجتماعی جدوجہد، قوم پرستانہ تخیل کے بجائے ان ہمہ گیر انسانی اصولوں پر قائم ہوگی جو اسلام پیش کرتا ہے اور اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ اس…
مابعد کووڈ منظر نامہ اور انسانی نظریات
سید سعادت اللہ حسینی
(ڈاکٹر منصف مرزوقی کے اٹھائے ہوئے مباحث کے تناظر میں)
اگست ۲۰۲۰ کے اشارات میں ہم نے اُن باتوں کی طرف اشارہ کیا تھا جنھیں کووڈ ۱۹ کے بعد کی صورت حال میں اسلام کے علم برداروں کو موضوع بحث بنانے کی ضرورت ہے۔ یہ بات کہی…