آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
امریکہ نے فلسطین کے مفادات اور آزادی کو نظر انداز کیا
ماسکو،11اکتوبر:۔اسرائیل اور حماس کے درمیان خونریز تنازعہ جاری ہے۔جس پر دنیا کے ممالک مختلف فرقوں میں تقسیم ہیں ۔ایک طرف امریکہ اور فرانس جیسے بڑے ممالک اسرائیل کی کھل کر مدد کر رہے ہیں وہیں دوسری جانب روس جیسے ممالک فلسطین کے مفادات کو پیش نظر رکھ کر موقف اختیار کئے ہوئے ہیں ۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے منگل کو کہا کہ اسرائیل اور فلسطینیوں کے…
مزید پڑھیں...فلسطینی عوام کے حقوق کے حصول کیلئے ان کے ساتھ کھڑے ہیں: سعودی عرب
ریاض ،10 اکتوبر :۔اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ پر دنیا دو حصوں میں تقسیم ہے اور ایسا پہلی بار نہیں ہوا ہے بلکہ برسوں سے ہوتا آ رہا ہے ۔جہاں امریکہ اور فرانس جیسے بڑے ممالک کھلے طور پر اسرائیل کے ساتھ ہیں وہیں عرب ممالک اور…
ہماری کارروائی مشرق وسطی کو بدل کر رکھ دے گی ،نیتن یاہو کی دھمکی
تل ابیب ،10 اکتوبر :۔حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری حالیہ جنگ شدید شکل اختیار کر چکی ہے اور دونوں جانب سے دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔جہاں ایک طرف اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دھمکی آمیز لہجے میں کہنا ہے کہ حماس کے حملے کے بعد…
حماس کا اسرائیل کے خلاف آپریشن الاقصی طوفان کا اعلان ، ہزاروں راکٹ داغے
مقبوضہ بیت القدس،07 اکتوبر :۔فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری رہنے والے تنازعہ میں آئے دن چھڑپوں کا تو سلسلہ جاری رہتا ہے لیکن گزشتہ کچھ دنوں سے حالات بگڑتے نظر آ رہے تھے اور آج ہفتہ کو اس وقت حالات انتہائی خراب ہو گئے جب فلسطینی…
نوبل پرائز :ایرانی حقوق انسانی کی سرگرم کارکن نرگس محمدی کو ملا امن کا نوبل انعام
نئی دہلی ،07 اکتوبر :۔نوبل پرائز 2023 کے انعام یافتگان کے ناموں کا اعلان روزانہ کیا جا رہا ہے۔اس بار نوبل کمیٹی نے امن کے شعبہ میں بھی نوبل پرائز حاصل کرنے والی شخصیت کے نام کا اعلان کر دیا ہے ۔ اس مرتبہ نوبل امن انعام ایران کی نرگس…
مالدیپ صدارتی انتخابات: چین کے حامی امیدوار محمد معیزو نے ہندوستان کی طرف جھکاؤ رکھنے والے ابراہیم…
حزب اختلاف کے امیدوار محمد معیزو ہفتے کے روز مالدیپ کے اگلے صدر منتخب ہو گئے، جب انھوں نے انتخابات میں بھارت کے قریبی مانے جانے والے موجودہ ابراہیم محمد صالح کو شکست دی۔
پاکستان: عید میلاد النبیؐ کے جلوس میں خودکش دھماکہ، 50 سے زائد افراد جان بحق،سیکڑوں زخمی
اسلام آباد،29ستمبر :۔بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے ’خود کش دھماکے‘ میں ایک پولیس افسر سمیت کم از کم پچاس افراد جاں بحق اور 100 سے زائد شہری زخمی ہو گئے۔متعدد زخمیوں کی حالت نازک اور تشوشناک ہے ۔اس لئے خدشہ ظاہر کیا…
اس سال بھی برطانیہ میں ’محمد‘ مقبول ترین نام، سب سے زیادہ رکھا گیا
لندن,27 ستمبر:۔گزشتہ کئی سالوں کی طر ح اس سال میں برطانیہ میں نامِ محمد کی دھوم مچ گئی۔ رواں سال برطانیہ میں لڑکوں کا سب زیادہ رکھا جانے والا نام ’محمد ‘ ہی رہا ہے۔برطانوی ٹیبلائیڈ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں لڑکوں کا دوسرا…
کینیڈا نے ہفتوں قبل سکھ علاحدگی پسند لیڈر کے قتل کی معلومات بھارت کے ساتھ شیئر کی تھیں: جسٹن ٹروڈو
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے جمعہ کے روز کہا کہ ان کے ملک نے نئی دہلی کے ساتھ یہ ’’قابل اعتبار الزام‘‘ شیئر کیا ہے کہ ہندوستانی ایجنٹس کا تعلق کئی ہفتے قبل ایک سکھ علاحدگی پسند رہنما کے قتل سے ہوسکتا ہے۔
امریکی حکومت کو 30 ستمبر کو شٹ ڈاؤن کا خطرہ
ریاستہائے متحدہ کو دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں گورنمنٹ شٹ ڈاؤن کے امکان کا سامنا ہے اور صورت حال بہت نازک ہوتی جا رہی ہے کیوں کہ قانون ساز قلیل مدتی اخراجات کے بل پر معاہدے تک پہنچنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔