آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
اسرائیل نے اپنے شہریوں کو مسلم ممالک جلد چھوڑنے کا دیا حکم
نئی دہلی ،21 اکتوبر :۔اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ سے مشرق وسطیٰ میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔پوری دنیا میں اسرائیلی ظلم و بربریت کے خلاف ناراضگی کا سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے ۔گزشتہ روز اسرائیل کے ذریعہ غزہ کے اسپتال میں دھماکے سے ہزاروں معصوم بچوں کی موت نے پوری دنیا کو دہلا کر رکھ دیا ہے جس سے اسرائیل کے خلاف کئی ممالک میں آوازیں اٹھنے…
مزید پڑھیں...امریکہ میں سیکڑوں کی تعداد میں یہودیوں کا اسرائیلی کے خلاف مظاہرہ ،غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
نیو یارک ،19اکتوبر:۔غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف نہ صرف مسلم ملکوں میں احتجاج اور مظاہرے ہو رہے ہیں بلکہ خود امریکہ میں یہودیوں نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی جنگ کے خلاف احتجاج اور…
’تم کذاب اور بے کار لیڈر ہو،‘اسرائیلی فوجی جوانوں سے ملاقات کے لئے پہنچے نیتن یاہو مخالفت کا سامنا
تل ابیب،16اکتوبر۔گزشتہ ہفتے غزہ کی پٹی میں حماس اور دوسرے فلسطینی عسکری گروپوں کی طرف سے اسرائیلی بستیوں اور فوجی ٹھکانوں پر ڈرامائی حملے کے بعد اسرائیلی عوام کی طرف سے اس حملے کو روکنے میں ناکامی پراسرائیلی حکومت اور سکیورٹی اداروں…
مسلمانوں کو مار دینا چاہیے!، فلسطینیوں سے نفرت کی انتہا، 6 سالہ بچے کا چاقو سے حملہ کر کے قتل
شکاگو ،16اکتوبر :۔فلسطین اور سرائیل کے درمیان جاری جنگ کا ثر پوری دنیا میں نظر آ رہا ہے ۔مسلمانوں اور فلسطینیوں سے نفرت کا زہر اس قدر پھیل گیا ہے کہ مسلم ہونا بھی اب ظلم ہو گیا ہے ۔امریکہ کے شکاگو میں ایسا ہے اسلامو فوبیا اور فلسطینیوں…
ایران کی اسرائیل کو جنگ میں مداخلت کی دھمکی
تہران،16 اکتوبر :۔فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت اب پڑوسی ممالک کو بھی اپنی آگ میں جھلسانے لگی ہے ۔اسرائیلی بمباری اور غزہ پٹی خالی کرنے کے انتباہ کے درمیان ایران نے خبردار کیا کہ اگر اسرائیل نے اسرائیلی ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) کی…
حماس کے ذریعہ اسرائیلی بچوں کے ساتھ بربریت کی غیر مصدقہ خبر چلانے پر سی این این کی رپورٹر کا اظہار…
نئی دہلی ،15 اکتوبر :۔اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے دوران جہاں ایک طرف دل دہلا دینے والی تصاویر اور ویڈیو منظر عام پر آ رہی ہیں وہیں ان دلدوز تصاویر میں کچھ تصاویر اور خبریں فرضی اور بے بنیاد ہیں جن کی نسبت حماس کی طرف کر کے…
لبنان پر اسرائیل کے میزائل حملے میں ایک صحافی ہلاک، چھ دیگر زخمی
خبر رساں ایجنسی نے بتایا کہ جمعہ کو جنوبی لبنان میں اسرائیل کی سمت سے میزائل حملے میں رائٹرز کا ایک ویڈیو صحافی ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔
ڈبلیو ایچ او نے اسرائیل کی جانب سے غزہ سے انخلاء کے حکم کو فوری طور پر واپس لینے کی اپیل کی
جنیوا ،14 اکتوبر :۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے جمعہ کی شام اسرائیلی حکومت سے "صحت کے تحفظ اور مصائب کو کم کرنے کے لیے غزہ سے انخلاء کے حکم کو فوری طور پر واپس لینے کے لیے" فوری اپیل کی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈبلیو ایچ او …
اسرائیلی بمباری سے غزہ میں افراتفری، 24 گھنٹوں میں 20 بچوں سمیت 256 جاں بحق، 1788 زخمی
غزہ،14اکتوبر :۔اسرائیل اور حماس کے درمیان خونریز جنگ جاری ہے اور اسرائیلی بمباری سے غزہ میں افراتفری اور تباہی کا منظر ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں میں 20 بچوں سمیت 256 افراد جان بحق ہوئے ہیں۔ اس…
فلسطین پر اسرائیلی حملے کے درمیان محمد بن سلمان کی ترک اور ایرانی صدور سے گفتگو
ریاض ،13 اکتوبر :۔حماس اور اسرائیل کے درمیان لڑائی کی وجہ سے مشرقی وسطیٰ میں پیدا ہونے والی نئی صورت حال پر سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور ترک صدر رجب طیب اردغا ن سے بات چیت کی ہے۔ تینوں رہنماؤں…