آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
آسٹریلیا میں با حجاب دو مسلم خواتین پر حملہ، ملزمہ گرفتار
ملبورن ،20فروری :آسٹریلیا میں ایک 31 سالہ خاتون کو دو مسلم خواتین پر حملے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق، یہ واقعہ اسلاموفوبیا کے تحت ہونے والا حملہ ہو سکتا ہے۔رپورٹ کیے یہ واقعہ 13 فروری کو ایپنگ شاپنگ سینٹر میں پیش آیا، جہاں حملہ آور خاتون نے مبینہ طور پر 30 سالہ حاملہ خاتون کا حجاب کھینچ کر انہیں گلا دبا کر زخمی کیا،…
مزید پڑھیں...فرانس میں حجاب پر نئی پابندی ، حقوق انسانی کارکنوں کی شدید تنقید
پیرس، 20فروری :۔
فرانسیسی سینیٹ نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب سمیت تمام مذہبی علامات پر پابندی کے بل کی منظوری دے دی، جس پر انسانی حقوق کے کارکنوں اور بائیں بازو کے سیاستدانوں نے سخت تنقید کی ہے۔فرانس کی دائیں بازو کی اکثریت والی سینیٹ نے…
فرانس نے حکومتی سطح پر امام کےعہدے کو بطور پیشہ منظوری دی
پیرس ،19 فروری (دعوت ویب ڈیسک)فرانسیسی حکومت نے منگل کے روز باضابطہ طور پر مسجد کے امام کے عہدےکو ایک پیشہ کے طور پرمنظوری دیتے ہوئے اسے فرانسیسی روزگار ایجنسی کی پیشہ ورانہ فہرست میں شامل کر لیاہے۔انا طولیہ ایجنسی کی ایک رپورٹ کے…
غزہ میں جہنم کا دروازہ کھول دوں گا
نئی دہلی ،17فروری :۔اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی جاری ہے۔ رفتہ رفتہ دونوں طرف سے قیدیوں کا تبادلہ بھی ہو رہا ہے۔ لیکن اس درمیان اسرائیلی وزیر اعظم اور امریکی صدر کی جانب سے ایسے بیانات سامنے آ رہے ہیں جو اس معاہدے کو…
حماس اسرائیل جنگ بندی :چھٹے مرحلے میں تین اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے سینکڑوں فلسطینیوں کی رہائی
غزہ ،15فروری :۔اسرائیل اور حماس کے مابین غزہ میں جنگ بندی معاہدہ کے تحت آج بروز ہفتہ یرغمالیوں کے بدلے قیدیوں کی رہائی کا چھٹا مرحلہ مکمل ہو گیا۔دن کا آغاز فلسطینی عسکری تنظیموں حماس اور اسلامی جہاد کے جنگجوؤں کی طرف سے تین اسرائیلی…
2024 میں غزہ جنگ میں 85 صحافیوں کا قتل،82 کا تعلق فلسطین سے
نئی دہلی ،14 فروری :۔صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے بنائی گئی عالمی تنظیم ’کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس‘ (سی پی جے) کے مطابق سال 2024 صحافیوں کے لیے سب سے خونی سال رہا ہے۔ سی پی جی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال تنازعات میں کم از کم 124…
غزہ کشیدگی کے درمیان اردن کے شاہ عبداللہ دوم کی ٹرمپ سے ملاقات
نئی دہلی12فروری :۔اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے جنوری میں ٹرمپ کے دوسرے دور اقتدار کے آغاز کے بعد سے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کرنے والے پہلے عرب رہنما بن گئے ہیں ، انہوں نے منگل کے روز ٹرمپ سے ملاقات کی ۔ تاہم اس…
کوئی بھی طاقت فلسطینیوں کو ان کے مادر وطن سے الگ نہیں کر سکتی
انقرہ ،10 فروری :۔امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبہ پر مسلم ممالک کے سر براہان کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔سعودی عرب،اردن اور دیگر خلیجی ممالک کے بعد اب ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے بھی سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے…
مسلم امریکی رہنماوں نے بھی ٹرمپ کا غزہ کیلیے منصوبہ مسترد کر دیا
واشنگٹن،07فروریامریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ذریعہ غزہ پر قبضے کے اعلان نے ملک ممالک سمیت انصاف پسند یوروپی ممالک میں بھی بے چینی پیدا کر دی ہے۔ تمام ممالک کے سر براہان نے یکطرفہ طور پر ٹرمپ کے منصوبے کی مذمت کی ہے ۔اس کے علاوہ خود امریکہ…
غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: اقوام متحدہ
جنیوا،06فروری :اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو ان کے آبائی وطن غزہ سے جبری طور پر بے دخل کرنا بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔انتونیو گوتیریس نے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام لیے بغیر ان کے گزشتہ…