آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

دنیا

  شمالی غزہ میں ‘اونروا’ کو امداد فراہمی کی اجازت  دینے سے اسرائیل کا انکار

غزہ ،25مار چ :۔غزہ  میں اقوام متحدہ کی جانب سے شدید قحط سالی کے خطرے کے انتباہ کے باوجود اسرائیلی اپنی ہٹھ دھرمی پر قائم ہے اور غزہ میں جانے والی امداد کو روک دیاہے۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے خدمات فراہم کرنے والی یو این ایجنسی 'اونروا' نے بتایا ہے کہ اسے شمالی غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد کی تقسیم کی اب مزید اجازت…
مزید پڑھیں...

انسانی ہمدردی کی بنا پر غزہ میں جنگ بندی کا وقت آگیا ہے: گوتریس

جنیوا،24مارچ :۔اسرائیل کے ذریعہ غزہ میں رفح کیمپ پر زمینی کارروائی کے اسرار کے درمیان اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر غزہ میں انسانی بنیاد پر جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ…

غزہ میں فوری فائر بندی کی امریکی قرارداد کوروس اور چین کا ویٹو

نیویارک،23مارچاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل جمعے کو غزہ میں فوری فائر بندی کی قرارداد منظور کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ اس قرارداد میں قیدیوں کی رہائی کا معاہدہ شامل تھا۔یہ قرارداد امریکہ نے پیش کی جسے روس اور چین نے ویٹو کر دیا۔برطانوی…

چار یورپی ممالک فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر متفق

یروشلم ،23مارچ :۔غزہ میں جاری اسرائیل کی دہشت گردی کے درمیان تڑپتی انسانیت پر یورپی ممالک کی بھی آنکھییں کھلنے لگی ہیں ۔خطے میں پھیلی بد امنی  کے مستقل حل کیلئے یوروپی ممالک نے دو ریاستوں کے قیام کو ہی واحد حل قرار دیا ہے۔ ہسپانوی وزیر…

بائیڈن نے نیتن یاہو کو رفح پر حملہ کرنے کے خلاف خبردار کیا

واشنگٹن ،19 مارچ :۔امریکہ نے غزہ کی پٹی کے پرہجوم شہر رفح پر حملہ کرنے کے خلاف اسرائیل کو اب تک کی اپنی سخت ترین عوامی انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی زمینی کارروائی سے محصور علاقے میں انسانی بحران مزید گہرا ہو جائے گا۔ بہت سے…

   مکہ:مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی تعمیرکیلئے حرم شریف کے زیر سایہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

مکہ مکرمہ ،19 مارچ :۔دنیا بھر کے مسلمانوں کے درمیان پھیلے مسلکی اختلافات کو ختم کرنے اور ایک قرآن اور ایک اللہ اور ایک کلمہ کی بنیاد پر تمام مسالک کے مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوششیں بہت ہوئیں۔مسلمانوں کے درمیان مسلکی…

 اسرائیل بھوک کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کر رہا ہے: یورپی یونین

غزہ ،19 مارچ :۔غزہ میں اسرائیل کی ظلم زیادتی انسانیت سوز حد تک بڑھ چکی ہے۔بھوکے پیاسے غزہ کے باشندوں تک کھانے پینے کی اشیا پہنچنے میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے۔جس پر دنیا بھر میں تشویش پائی جا رہی ہے۔یورپی یونین نے اسرائیل کے اس اقدام کو…

بین الاقوامی دباؤ کے باوجود اسرائیلی وزیر اعظم رفح پر زمینی حملہ کرنے پر بضد

تل ابیب ،18 مارچ :۔ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت رمضان میں بھی نہیں رکی ہے۔ عالمی برادری کے مطالبے کو بھی اسرائیل نے مسترد کرتے ہوئے غزہ میں حملے جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔زمینی حملے کی جانب پیش قدمی کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم…

میں نے پورا قرآن حرف بہ حرف پڑھا، یہ آئینے کی طرف شفاف ہے: ول اسمتھ

ریاض ،18مارچ :۔ہالی ووڈ کے معروف اداکارکا ایک پوڈ کاسٹ ویڈیو سرخیوں میں ہے۔اس میں انہوں نے اپنے روحانی جذبات اور مذہبی خیالات کا اظہار کیا ہے۔قرآن ،بائبل اور دیگر مذاہب کے کتب کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کر ہرے ہیں۔خیال رہے کہ ول…

بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکی سائنسداں  پروفیسر ہنری کا قبول اسلام

واشنگٹن ،17 مارچ :۔دنیا بھر میں ایک طرف اسلامو فوبیا کا اثر نظر آ رہا ہے ،مسلمانوں کے خلاف نفرت  پھیلائی جا رہی ہے اور اسلام پر تنقید کی جا رہی ہے وہیں دوسری جانب اسلام کو بطور بہترین مذہب قبول کرنےوالوں کی تعداد میں بھی آئے دن اضافہ…