آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
غزہ :جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت انصاف سے اسرائیل کے خلاف ہنگامی سخت ہدایات جاری کرنے کا مطالبہ
غزہ،07مارچ :۔غزہ میں اسرائیلی افواج کے ذریعہ معصوم اور بے گناہ شہریوں کے قتل کا سلسلہ جاری ہے۔جنوبی افریقہ کے ذریعہ بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ کرنے اور عدالت کی جانب سے سخت ہدایات جاری ہونے کے باوجود اسرائیلی حکام اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہیں اور فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔ایک بار پھر جنوبی افریقہ نے بین الاقوامی عدالت انصاف کا…
مزید پڑھیں...ہم ہر حال میں حماس کا خاتمہ چاہتے ہیں:اسرائیل
تل ابیب ،06 مارچ :۔غزہ میں گزشتہ چار ماہ سے اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے جاری جارحیت خوفناک شکل اختیار کر چکی ہےاورجنگی بندی کی تمام تر کوششوں کو پانی پھیر دیا ہے۔ایک بار پھر اسرائیل نے امریکی حکام کے ساتھ ملاقات کے دوران اس بات کا اعادہ…
غزہ جنگ میں اب تک نو ہزار سے زائد خواتین کی ہلاکت
غزہ ،03 مارچ :۔
غزہ میں گزشتہ چار ماہ سے زائد عرصے سے اسرائیلی افواج کی جارحیت جاری ہے۔ اس میں سب سے زیادہ نقصان بچوں اور خواتین کا ہوا ہے۔اس جنگ میں اب تک نو ہزار سے زائد خواتین کی ہلاکت ہو چکی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے ’یو…
سعودی عرب :مساجد میں دعوت افطار کیلئے چندہ جمع کرنے پر پابندی
ریاض،02مارچ ۔سعودی عرب کی وزارتِ اسلامی امور کی جانب سے رمضان کے دوران مساجد کے اندر افطار پر پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے مساجد کے اندر افطار پر پابندی عائد کرتے ہوئے صفائی کو برقرار رکھنے کے لیے صحنوں…
غزہ میں رمضان سے پہلے جنگ بندی ضروری ہے
انقرہ،02مارچ :۔مصر کے وزیر خارجہ سمیح شکری نے اس سال 11 مارچ سے شروع ہونے والے رمضان المبارک کے مقدس مہینے سے قبل غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ شکری نے جمعہ کے روز جنوبی ترکی میں انادولو ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "مجھے یقین ہے…
میں ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کے حق میں ہوں:برازیل
غزہ،24 فروری :۔غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری فلسطینیوں کی نسل کشی پر برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا ڈا سلوا نے ایک بار پھر اسرائیل پر سخت تنقید کی ہے۔مزید انہوں نےاسرائیل کی حمایت کرنے والوں کو بھی ہدف تنقید بناتے ہوئےاسرائیلی…
طالبان نے خواتین کو سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلے کی اجاز ت دی،اقوام متحدہ کا خیر مقدم
کابل،24 فروری :۔افغانستان میں انتظامی امور سنبھالنے کے بعد طالبان کے جن فیصلوں پر دنیا بھر میں تنقیدیں ہوئیں ان میں خواتین کے تعلق سے ان کی تعلیم ملازمت کا مسئلہ ہمیشہ سرخیوں میں رہا ہے ۔اب طالبان نے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے خواتین کے…
دن بدن بگڑتی صورتحال سے غزہ ’موت کا گھر‘ بن چکا ہے: عالمی ادارہ صحت
جنیوا،22فروری ۔غزہ میں جاری اسرائیل کی جانب سے درندگی نے پوری دنیا کی نظریں غزہ کی طرف پھیر دی ہیں۔جس بڑے پیمانے پر فلسطینی خواتین اور بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اس سے غزہ انسانی زندگی کیلئے خطرناک بن چکا ہے۔اب تک چالیس ہزار سے زیادہ…
غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پھر ا مریکی نیٹو کے بعد پھر نا کام
اقوام متحدہ،21 فروری :۔غزہ میں اسرائیل کی جانب سے گزشتہ چار ماہ سے جاری تشدد اور جنگ میں چالیس ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں ۔جنگ بندی کی تمام تر کوششیں امریکہ اور برطانیہ کی پشت پناہی کے باعث ناکام ہوتی جا رہی ہیں۔فلسطینیوں کی…
اسرائیل غزہ میں ہٹلر کا کردار ادا کررہا ہے: برازیل
عدیس ابابا،19فروریغزہ میں فلسطینیوں کے خلاف گزشتہ چار ماہ سے جاری اسرائیلی سفاکیت پر دنیا کے انصاف پسند افراد مظاہرہ کر رہے ہیں ۔وہیں اب ممالک کے سر براہان بھی سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ برازیل کے صدر لو لا دا سیلوا نے غزہ میں…