آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

حکومت مزدوروں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کی فکر کرے

ملاپورم، کیرالا (دعوت نیوز ڈیسک) ’’اسلام کی تعلیمات زندگی کے ہر پہلو میں امن و ترقی کا راستہ دکھاتی ہیں اور یہ ہر خاندان کے لیے اہم ہے‘‘ اسلامی طرزِ زندگی کی بنیادی تعلیمات اور اس کے عملی اطلاق پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے جماعت اسلامی ہند، حلقہ کیرالا کے سکریٹری جناب حکیم ندوی نے ان خیالات کا اظہار کیا ۔ دراصل پچھلے دنوں ضلع ملاپورم کے…
مزید پڑھیں...

حیدرآباد میں جماعت اسلامی ہند کے آل انڈیا اجتماع ارکان کی تیاریاں

محمد مجیب الاعلیٰ جماعت اسلامی ہند کا پانچواں کل ہند اجتماعِ ارکان 2024، تاریخی شہر حیدرآباد کے پرفضا مقام وادی ہدیٰ میں 15، 16 اور 17 نومبر کو منعقد ہونے جا رہا ہے جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ 37 ایکر پر محیط وادی ہدیٰ کے وسیع و…

مودی کے زوال میں بھاگوت کا عروج!

ڈاکٹر سلیم خان ،ممبئی للن ناگپوری نے کلن احمد آبادی سے کہا تم نے اپنے جاں باز چیتے کا نیا بھاشن سنا یا نہیں؟ مزہ آگیا بلکہ موڈ بن گیا۔ ارے بھیا سری نگر کے شیرِ کشمیر اسٹیڈیم میں بھیگی بلی بن کر مخالفین کو کوسنے والی تقریر دیکھ کر میرا تو…

بچوں میں’ اے ڈی ایچ ڈی‘ کےمسائل اور اس کا حل

خوش خبری یہ ہے کہ شدید اے ڈی ایچ ڈی علامات والے بچے بھی اگر انہیں صحیح تھراپی، رہنمائی اور حوصلہ افزائی دی جائے (اور ضرورت پڑنے پر دوا) اپنی پوری صلاحیت تک پہنچ سکتے ہیں اور معاشرے کے مفید رکن بن سکتے ہیں۔ جو ضروری ہے وہ صحیح تشخیص، مختلف…

تک دس کروڑ نوکریاں پیدا کرنے کا بڑا چیلنج2030

تاریخی طور پر لیبر انٹینسیو صنعتوں جیسے فینسی کپڑے، لباس، چمڑا اور ٹیکسٹائل روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں، لیکن حالیہ دنوں میں یہ سیکٹرز زوال پذیر ہیں۔ دوسری جانب بنگلہ دیش اور ویتنام جیسے ممالک نے چین کی غیر…

اسلام میں مکافاتِ عمل اورجزاو سزاکا تصور

دنیا میں عام طورپر لوگ چھوٹی سی مصیبت پر بھی دل شکستہ ہوجاتے ہیں اور ان کے اندر خودکشی کے رحجانات پیداہونے لگتےہیں ۔لیکن جن لوگوں کے دلوں کے اندر عقیدۂ آخرت جڑ پکڑ چکا ہوتا ہے وہ بڑی سے بڑی مصیبت پر بھی دل شکستہ نہیں ہوتے بلکہ وہ اس پر…

کتاب: جامع اردو کتابیات سیرت

اگر اشاریہ کے ساتھ کتابیں دستیاب نہ ہوں تو پھر یہ محض کتابوں کے ناموں کی ایک فہرست بن کر رہ جاتا ہے، لیکن اس کے ساتھ کتابیں بھی فراہم ہوجائیں تو پھر ہمہ خرما ہمہ ثواب کی مانند ہے، اس سے اشاریہ کی افادیت کئی گنا بڑھ جائے گی۔ چند سال قبل تک…

قرآن کا موضوع کیا ہے؟

’ہدایت‘ ہی قرآن کا اصل اور بنیادی موضوع ہے۔ اور یہ سب سے جامع لفظ بھی ہے۔ لفظ ’’هُدى ‘‘ اور اس کے مشتقات پورے قرآن میں جا بجا پھیلے ہوئے ہیں۔ اس کے برخلاف ’انسان‘ کو قرآن کا موضوع قراردینا درست معلوم نہیں ہوتا۔صحت وتعلیم سے لے کرسائنس و…

‘سبحان تجھے سلام’

ابو حرم ابن ایاز عمری ریسرچ اسکالر،شعبہ قانون،مانولاءاسکول،حیدرآباد کھمم کے سبحان خان کی ہفت روزہ دعوت سے خصوصی بات چیت سال رواں کے خطرناک مانسون کی آمد سے ملک بھر میں کئی عوامی مقامات شدید متاثر ہوئے کہیں لینڈ سلائیڈنگ…

پیجر نما ٹائم بم سے لبنان میں قتل عام

برما سمیت جنوبی ایشیا کے تمام ممالک نے اسرائیلی کارروائی کے خلاف قرارداد کی پرجوش حمایت کی تاہم بھارت نےان 43 ممالک کا ساتھ دیا جو رائے شماری کے دوران غیر جانب دار رہے۔ اس بھاری اکثریت سے منظور ہونے قرارداد کو اسرائیل کی جانب سے سے مسترد…