آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

انتخابات میں بیرونی مداخلت خارج از امکان نہیں

’’مائیکروسافٹ نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا کہ چین بھارت میں آئندہ ہونے والے پارلیمانی انتخابات سمیت دیگر اہم انتخابات میں اپنی پالیسیوں کی حمایت کرنے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر AI سے تیار کردہ مواد تخلیق اور شیئر کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، جس سے انتخابات کے نتائج کو متاثر کیا جاسکے ۔‘‘
مزید پڑھیں...

شمالی ہند میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ، کانٹے کا مقابلہ

عرفان الہی ندوی ای وی ایم پر سپریم کورٹ سے عوام کو امیدیں ۔عاپ لیڈر امانت اللہ خان بھی سلاخوں کے پیچھے برے پھنسے بابا رام دیو، معافی ناقابل قبول شمالی ہند میں پارلیمانی انتخابات کا پہلا مرحلہ بخیر و خوبی گزر گیا۔ شمال مشرق سے لے کر…

ہمارا ذاتی ڈیٹا، سیاسی پارٹیوں کا فائدہ

زعیم الدین احمد حیدرآباد جیسے جیسے 2024 کے انتخابات قریب آرہے ہیں، ویسے ویسے سیاسی پارہ بھی چڑھتا جا رہا ہے۔ اگر ہم سیاسی پارٹیوں کی مہم پر نگاہ ڈالتے ہیں تو وہ ہمیں اپنی جیت کے لیے نت نئے ہتھکنڈے اختیار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔وہ اپنی…

منی پور کا کھیل :تشدد کی آگ میں الیکشن کا تیل

منی پور میں جس دن لوگ ووٹ ڈال رہے تھے برطانوی پارلیمنٹ میں ’منی پور اور ہندوستان میں مذہبی آزادی کی موجودہ صورت حال’ کا معاملہ زیر بحث تھا۔ برطانیہ کی پارلیمنٹ جن لوگوں نے نہیں دیکھی انہیں یہ جان کر تعجب ہوگا کہ وہ بالکل چرچ سے متصل ہے…

تیزی خطرہ کی گھنٹی(Heatwave) گرمی کی لہر

یونیسف نے ایک حالیہ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ گرمی لگنے سے بچوں کی صحت پر بہت برا اثر پڑنے والا ہے اور مشرقی ایشیا اور اٹلانٹک ممالک میں گرمی کی لہر سے کروڑوں بچوں کی زندگی پر خطرہ منڈلا رہا ہے۔ وزارت صحت کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے…

لوک سبھا الیکشن،آئین ہند ،ووٹ کی اہمیت اور ہندی مسلمان

موجودہ حالات میں مسلمانوں پر دوہری ذمہ داری عائد ہوتی ہے ۔ایک یہ کہ وہ دین حنیف پر مکمل عمل کریں اور اپنے قول و عمل سے اس کی تبلیغ کریں ۔دوسرے عدل و قسط کے قیام کی کوشش میں ہمہ وقت سرگرداں رہیں۔اس عدل و قسط کے قیام میں اگر ایک حکومت کو…

اگر خدا ہے تو شر کا وجود کیوں؟معاندین مذہب کا ذہنی خلجان

یہ کتاب problem of evil کا مدلل جواب فراہم کرتی ہے۔ مصنف کی تحقیق کا مدار قرآن مجید، اسلاف کی کتابیں اور خود فلاسفہ کی کتابیں ہیں جن سے اخذ و استفادہ کر کے شر کے مسئلہ کی وضاحت کی ہے، ساتھ ہی اس کا حل بھی پیش کیا ہے۔

کتاب قرآنیات ۔ 22 مقالات کا مجموعہ

چونکہ مصنف گرامی کو قرآن کریم کی درس وتدریس کا طویل تجربہ ہے اس لیے اپنی بات کو صحیح انداز سے پیش کرنے اور مخاطب کو دلائل سے قائل کرنے کے فن سے بخوبی واقف ہیں۔ کتاب میں اس کا مشاہدہ جا بجا کیا جاسکتا ہے۔ امید ہے کہ فاضل مصنف کی اس کتاب کو…

جہاد فی سبیل اللہ کا قرآنی نصاب

جنگ میں اتحاد فتح ونصرت کے لیے لازمی عنصر ہے ۔اور اتحاد بین المسلمین، اللہ اور رسول کی اطاعت ہی سے حاصل ہوسکتا ہے۔ صدق دل سے اہل ایمان اللہ ورسول کی اطاعت پر گامزن ہوں ۔جنگ جیسے نازک موقع پر عدم اتحاداور افتراق امت کو کم زور کردے گا جس…

تربیت اولاد سے غفلت کے تلخ نتائج

جاویدہ بیگم ورنگلی آدم اور حوا نے اللہ کے حکم کی نا فرمانی کی اور غلطی کا احساس ہوتے ہی اپنی غلطی کا اعتراف بھی کیا اور اللہ سے اپنی غلطی کی معافی مانگی۔ انہوں نے یہ نہیں کہا کہ یہ غلطی ہم نے خود سے نہیں کی بلکہ شیطان نے ہم کو بہکایا اور…