آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
قرآنی بیانیہ : صفات وامتیازات
قرآنی متن کی تشکیل کا یہ اسلوب اور یہ طریقۂ کار بھی آپ کو دوسری کتابوں میں نہیں ملے گا۔ یہ بھی قرآن کی خصوصی اور منفرد صفت ہے۔ اگر قرآن میں غور کریں تو وہ دنیا میں موجود ہر کتاب سے منفرد دکھائی دیتا ہے اور ہر پہلو سے مختلف دکھائی دیتا ہے۔ بظاہر قرآن کا بیانیہ بہت سادہ ہے، جملے عام فہم ہیں اور زمانۂ نزول کے وقت عرب کے قبیلے قریش میں جو زبان…
مزید پڑھیں...علامہ امداد صابری :جدوجہد آزادیٔ ہند کا بےباک سپاہی
محمد عارف اقبال
ایڈیٹر، اردو بک ریویو، نئی دلی
عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ علامہ امداد صابری (1914-1988) نے جدوجہد آزادی ہند کے دوران میں ایک جید صحافی کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ یہ مفروضہ امداد صابری کی ایک تحقیقی کتاب ’تاریخ…
غزہ:بربادی کی بھیانک تصویر
خبیب کاظمی،قطر
غزہ، دنیا کے نقشے پر ایک چھوٹا سا مقام ہے مگر اس کے نام کے ساتھ بربادی، ویرانی اور کرب کی ایسی داستان جوڑدی گئی ہے کہ اس کا نام سنتے ہی کسی بھی دردمند انسان کا دل بے چین ہو اٹھتا ہے۔ یہ ایک ایسی سرزمین ہے جہاں مظلومیت کا رنگ…
ٹرمپ کی کامیابی کے بعد اسرائیلی بربریت میں شدت
اسرائیل کے فرزند اول یار نیتن یاہو نے الزام لگایا ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی شاباک (Shin Bet) ان کے والد کی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتی ہے اور عسکری راز افشا کرنے کے خود ساختہ الزام میں گرفتار ہونے والے چار فوجی افسر شاباک کے عقوبت کدے میں…
جماعت اسلامی ہند کے اجتماع ارکان میں منظورہ قراردادیں
حیدرآباد : (دعوت نیوز ڈیسک)
نیا وقف بل مسترد۔ انصاف پسندوں کا ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا خوش آئند اسلام کے خلاف پروپیگنڈہ روکنے کے لیے مثبت رائے عامہ کی تشکیل ضروری
فلسطین کے بہادر عوام کی استقامت عالمی رائے عامہ کو متاثر کر رہی ہے…
اداریہ
میڈیا جمہوری معاشرے کاایک بنیادی ستون اور اس کا پاسبان ہوتا ہے، لیکن اگر یہی ادارہ حکومتی اثر و رسوخ، سیاست دانوں کے ذاتی ایجنڈوں اور کاروباری مفادات کے تابع ہو جائے تو جمہوریت کو بری طرح کھوکھلا بھی کر دیتا ہے۔ اس وقت تو عالمی سطح پر بھی…
خبرونظر
پرواز رحمانی
جب چندر چوڑ آئے
آٹھ سال قبل جب ڈی وائی چندر چوڑ دلی آئے تو انہیں ہاتھوں ہاتھ لیا گیا۔ پھر چھ سال بعد وہ چیف جسٹس بنائے گئے تو ہر طرف ان کا چرچا تھا۔ اپنے ابتدائی دور میں انہوں نے واقعی کچھ فیصلے تاریخی نوعیت کے کیے جس سے…
انتخابی مہم میں نفرت کی انتہا
جھارکھنڈ اور مہاراشٹر اسمبلی انتخابات نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن کی بے عملی کو بے نقاب کر دیا ہے۔ وزیر اعظم مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ اور آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما سمیت بی جے پی کے تمام بڑے سیاستدان نفرت انگیز اور اشتعال انگیز…
اے ایم یو کے اقلیتی کردار پر سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخ کا ایک اہم موڑ
اے ایم یو کے قیام کا پس منظر اور اقلیتی کردار کی جدوجہد: کب اور کیا ہوا
26 دسمبر 1870: سرسید احمد خاں نے انگلینڈ کے سفر سے وطن واپسی پر بنارس میں ‘‘کمیٹی فار دی بیٹر ڈیفیوزن اینڈ ایڈوانسمنٹ آف لرننگ امنگ مسلمس آف انڈیا’’ قائم کی۔
جولائی…
مدرسہ ایکٹ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ
سپریم کورٹ نے مدرسہ ایکٹ 2004 کے آئینی جواز پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ریاست کو مذہبی تعلیم کے لیے بورڈ بنانے کا اختیار نہیں ہے، کیونکہ یہ سیکولرازم کے اصول کے خلاف ہے۔ عدالت نے یہ بھی حکم دیا کہ مدارس میں داخل ہونے والے طلبا کو باقاعدہ…