آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

عید الفطر اور مسلمان

حقیقت یہ ہے کہ ایک مسلمان کے لیے اللہ پر ایمان ہی سب کچھ ہے، اگر یہ نہیں تو ساری دنیا کا اقتدار مل جائے تب بھی بے کار ہے۔ لہٰذا نہ صرف ایمان پر مضبوطی سے جم جائیں بلکہ لوگوں کو بھی اس کی طرف دعوت دینے والے بنیں۔ دعوت کے کام کو اتنی تن دہی کے ساتھ کریں اور اسے اتنا پھیلا دیں کہ مسلمان کی شناخت ہی دعوت دینے والے کی ہو جائے۔ مسلمانوں نے یہاں ہزار برس…
مزید پڑھیں...

شبِ قدر، اعتکاف، صدقۂ فطر اور عید الفطر

ڈاکٹر ساجد عباسی اللہ تعالیٰ کا امتِ مسلمہ پر نعمت کا اتمام یہ ہے کہ دینِ اسلام کو اس کے لیے پسند فرمایا اور اس دین میں کوئی تنگی نہیں رکھی۔ اللہ تعالیٰ نے مزید یہ احسان فرمایا کہ اس امت کے افراد کی خطاؤں کی معافی کے بیش بہا مواقع فراہم…

شمالی ہند بنا سیاست کا اکھاڑا

عرفان الٰہی ندوی کیجریوال نے عدالت کے سامنے ای ڈی کی پول کھول دی۔ یوگی کے وزیر نے مختار انصاری کو انقلابی لیڈر قرار دیا شمال ان دنوں سورج کے ساتھ سیاسی تپش کا سامنا کر رہا ہے۔ ایک طرف گرم ہواؤں کے جھکڑ چل رہے ہیں تو دوسری طرف سیاسی بیان…

عید کیسے منائیں؟

ڈاکٹر بشریٰ تسنیم نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ’’ہر قوم کے لیے عید اور خوشی کے دن ہیں اور آج یعنی اختتام رمضان پر ہماری عید کا دن ہے‘‘۔ نبی اکرم ﷺ جب مدینہ منورہ تشریف لائے تو فرمایا: ’’تم سال میں دو دن خوشی منایا کرتے تھے۔ اب خدا نے تم کو ان سے…

اسرائیل فلسطین میں نسل کشی کر رہا ہے: آئی سی جے

جنوبی افریقہ کی طرف سے اسرائیل کے خلاف فلسطین میں نسل کشی کا مقدمہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ اگرچہ قانونی بنیادوں پر مقدمہ متزلزل ہو سکتا ہے لیکن یہ اسرائیل کے لیے آنکھیں کھلنے کا وقت ہوگا، جب فیصلہ اس کے خلاف آئے گا۔ اب تک اسرائیل نے آئی سی…

بے روزگاری اب انتخابی مسئلہ بن گئی ہے

یوگیندر یادو ملکارجن کھرگے اور راہل گاندھی نے نوجوانوں کے لیے نوکریوں کی گارنٹی کا اعلان کرکے آنے والے انتخابات میں بی جے پی کے اقتدار تک پہنچنے کا راستہ مشکل بنا دیا ہے۔ اب بی جے پی کو اس سے بہتر پیشکش کرنی ہوگی۔ اس کشمکش میں جوبھی…

!!جمہوریت کا مطلب ووٹ دینا، منسٹر اور پرائم منسٹر بنانا اور پھر ۔۔۔

اور اب دنیا کی سب سے بڑی سوپر پاور کے ایک سابق صدر کا تذکرہ کرتے ہیں جو ایک زمانے میں وزیر اعظم مودی کے قریبی دوست تھے۔ تذکرہ ڈونالڈ ٹرمپ کا ہے جنہوں نے دنیا کو خبر دار کیا ہے کہ اگر وہ صدر منتخب نہیں ہوئے تو ملک میں خوں ریزی ہو گی۔ سابق…

ای ایف ٹی اے سے سمجھوتہ بھارتی معیشت کے لیے خوش آئند

چار یوروپی ممالک سے ہونے والی تجارت میں سوئٹزرلینڈ کی شراکت 90 فیصد سے زائد ہے۔ اس سمجھوتہ میں بینکنگ، ڈیجیٹل کاروبار، مالی خدمات، ٹیکسٹائل، زرعی پیداوار اور فارما جیسے شعبے شامل ہیں، اس کے ذریعے گروپ میں شامل ممالک کے بازار میں بھارت کی…

خبرونظر

پرواز رحمانی سنگھ کیا تھا کیا ہے انگریزی حکومت میں صرف دو سیاسی پارٹیاں موجود تھیں جنہیں اپوزیشن کہہ سکتے تھے مگر فی الحقیقت وہ اپوزیشن میں نہیں تھیں بلکہ وہ حکومت کے ساتھ تعاون بھی کرتی تھیں اور حسب ضرورت ہندوستانی عوام کے حق میں حکومت…

اداریہ

مرکزی الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کا اعلان ہوچکا ہے۔ یہ پارلیمانی انتخابات اپریل کے وسط سے شروع ہوکرجون کے پہلے ہفتے تک جاری رہیں گے۔ اس طرح تقریباً دو ماہ تک جملہ سات مرحلوں میں یہ انتخابات منعقد ہوں گے۔یوں تومختلف سیاسی جماعتیں…