آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

کارواں

دلی اناج منڈی آتش زدگی: جماعت اسلامی ہند کے وفد نے زخمیوں اور مہلوکین کے لواحقین سے ملاقات کی

نئی دلی: (دعوت نیوز) راجدھانی دلی میں رانی جھانسی روڈ پر واقع اناج منڈی آتش زدگی معاملے میں مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے اب تک 43 لوگوں کی موت کی تصدیق کی جاچکی ہے۔ دلی کے الگ الگ اسپتالوں میں کئی متاثرین زیر علاج ہیں۔ اس افسوس ناک واقعے کے بعد مہلوکین و زیر علاج متاثرین کے درد و غم میں شریک ہونے اور ان سے ہر…
مزید پڑھیں...

بابری مسجد انہدام کے ملزموں کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے فاسٹ ٹریک عدالت قائم کی جائے: جماعت…

دعوت نیوز ڈیسک نئی دہلی: بابری مسجد انہدام کے ملزموں کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے اور ان ملزموں کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے فاسٹ ٹریک عدالت قائم کی جائے۔ ان خیالات کا اظہار آج جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر محمد سلیم انجینئر نے…

میڈیا میں خواتین: ’کام تو ملتا ہے، صلاحیتوں کا استعمال نہیں ہوتا‘

نئی دہلی: جماعت اسلامی حلقہ دہلی کے شعبہ خواتین کی جانب سے جمعہ کے روز ’میڈیا میں خواتین‘ کے عنوان سے ایک مباحثہ کا انعقاد کیا گیا۔ اس مباحثہ میں مختلف میڈیا اداروں میں کام کر رہی خاتون صحافیوں کے علاوہ صحافت کی طالبات اور دیگر شعبوں سے…

ملک کے انصاف پسند عوام غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کریں: امیر جماعت اسلامی

نئی دہلی (پریس ریلیز)  امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے ملک کے انصاف پسند عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیلی بربریت پر اپنی آواز بلند کریں۔ میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں…

بابری مسجد فیصلے کے اگلے دن قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوبھال نے اپنی رہائش گاہ پر ہندو اور مسلم رہنماؤں…

نئی دہلی، نومبر 10 : بابری مسجد تنازعہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے ایک دن بعد قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوبھال نے اتوار کے روز اپنی رہائش گاہ پر ممتاز مذہبی اور سماجی رہنماؤں کا اجلاس منعقد کیا۔ ہم فیصلے سے حیران، عدم مطمئن اور…

بابری مسجد کیس کے فیصلے سے قبل جماعت اسلامی ہند کا صدر جمہوریہ کو خط

نئی دہلی ، نومبر 5— بابری مسجد سے متعلق عدالت عظمیٰ کے متوق فیصلے سے قبکل جماعت اسلامی ہند مختلف سطحوں پر امن اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کی ہر ممکن کوششیں کررہی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے۔ منگل کو یہاں پریس کانفرنس…

جے پور: بابری مسجد فیصلے سے قبل سرکردہ مذہبی رہنماؤں کا اجلاس

جے پور، 4 نومبر | جے پور میں مختلف مذہبی رہنماؤں نے شہر میں امن اور ہم آہنگی کو برقرار رکھنے اور بابری مسجد تنازعہ کے متوقع فیصلے کے پیش نظر کسی بھی طرح کے ناخوش گوار واقعہ کی روک تھام کے لیے 9 نومبر کو شہر میں 'امن مارچ' نکالنے فیصلہ کیا…

انسانیت کی خدمت اسلام کے بنیادی اصولوں میں سے ایک: امیر جماعت اسلامی

نئی دہلی: مذہب، ذات اور نسل سے بالا تر ہو کر ہر ایک انسان سے شفقت اور محبت سے پیش آنا ہماری معاشرتی خدمت کا بنیادی خیال ہونا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے جماعت کے مرکزی دفتر میں منعقد قومی و…

مخلوط تہذیب جنوبی ہند میں فروغ پائی،شمال میں نہیں

حیدرآباد:(پریس نوٹ)ساؤتھ انڈیا ہسٹری کانفرنس جس میں ملک کی مختلف ریاستوں سے ماہر تاریخ داں، پروفیسرس اور محققین نے شرکت کی جہاں مختلف الخیال لوگوں کو ایک پلیٹ فارم پر دیکھا گیا۔ یہ کانفرنس CERT اور ایس آئی او آف انڈیا کی شراکت داری کے…

اتحادکی طاقت کو اعلیٰ مقاصد کے لیےاستعمال کریں

ممبئی-(پریس نوٹ) ’اتحادی قوت کو سلیقے سے عظیم مقاصد کیلئے استعمال کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے‘ یہ بات امیر حلقہ جماعت اسلامی مہاراشٹر رضوان الرحمن خان نے ریاستی اسمبلی کے انتخاب میں مسلمانوں کی حکمت عملی اور منصوبہ بندی کے تعلق سے منعقدہ…