آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
کارواں
مسلم رہنماؤں نے کابل میں گرودوارے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے جتھے دار اکال تخت کو مشترکہ تعزیتی خط لکھا
نئی دہلی، مارچ 31:ہندوستانی مسلم رہنماؤں نے 25 مارچ کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک گرودوارے پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی "مکمل اور غیر مشروط" مذمت کی ہے، جس میں 25 سکھوں کی ہلاکت کا دعوی کیا گیا تھا۔ گیانی ڈاکٹر ہرپریت سنگھ، جتھے دار اکال تخت امرتسر اور تمام سکھ بھائیوں اور بہنوں سے اپنے مشترکہ خط میں مسلم قائدین نے اظہار تعزیت کیا ہے۔
20…
مزید پڑھیں...تبلیغی جماعت مرکز نے پھنسے ہوئے افراد کو بھیجنے کے لیے ایس ڈی ایم سے ایک ہفتہ پہلے ہی گاڑی کا پاس…
نئی دہلی، مارچ 31: دہلی حکومت کے ذریعے پیر کی رات (30 مارچ) کو نظام الدین کے علاقے میں تبلیغی جماعت کے مرکز مسجد بنگلے ولی کے ایک مولانا کے خلاف لاک ڈاؤن کے باوجود مسجد میں جماعت کے انعقاد کے لیے ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دینے کے دوران اب…
جماعت اسلامی ہند نے لاک ڈاؤن سے متاثر غریب افراد اور مہاجر مزدوروں کے لیے بڑے پیمانے پر امدادی کاموں…
نئی دہلی، مارچ 30: ہندوستان کی سب سے بڑی سماجی و مذہبی تنظیم جماعت اسلامی ہند نے 21 روزہ لاک ڈاؤن سے متاثرہ غریب، روزانہ مزدوری کرنے والے مزدوروں، گلیوں میں سامان بیچنے والوں، سائیکل رکشہ چلانے والوں اور نقل مکانی کرنے والے مزدوروں کے لیے…
مسجد میں جمعہ کی نماز نہ ادا کریں، گھر پر ظہر پڑھیں: مسلم جماعتیں
نئی دہلی، مارچ 27: ملک بھر میں کورونا وائرس پھیلنے اور اس کے نتیجے میں لاک ڈاؤن کے پیش نظر معروف مسلم جماعتوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مساجد میں جمعہ (نماز جمعہ) کا انعقاد نہ کریں۔ انھوں نے کہا کہ جمعہ کی جگہ پر لوگوں کو گھر پر ظہر کی…
عصمت دری کے مجرموں کو سزا دینے میں تاخیر سے انصاف متاثر ہوتا ہے: نائب امیر جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی، مارچ 21: جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کے نائب امیر محمد سلیم انجینئر نے نربھیا عصمت دری کیس کے مجرموں کو دی گئی سزا میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
انھوں نے کہا ’’یہ خوشی کی بات ہے کہ حکومت اور عدلیہ بالآخر نربھیا عصمت دری…
امیر جماعت اسلامی ہند نے کورونا وائرس کے تناظر میں ضروری احتیاط برتنے کا مطالبہ کیا
نئی دہلی، 20 مارچ: امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ نوول کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے تناظر میں چوکس رہیں۔ جمعہ کو ایک پریس بیان میں انھوں نے لوگوں سے حکومت اور دیگر متعلقہ ایجنسیوں کی ہدایت پر عمل کرنے…
تلنگانہ میں اے پی سی آر کے ذریعہ تنازعات کے حل (اے ڈی آر) کے لیے چار روزہ تربیتی پروگرام کا…
اے پی سی آر نے 8 سے 11 مارچ تک حیدرآباد میں 4 دن کا تنازعات کے حل کی تربیت (اے ڈی آر) سرٹیفیکیشن پروگرام منعقد کیا۔ اس پروگرام کا مقصد مشاورین اور قانونی نگہداشت اور معاونت کا مرکز قائم کرنا ہے۔
موجودہ صورت حال کو دیکھتے ہوئے، جہاں ہزاروں…
سی اے اے مخالف مظاہرین نے این پی آر کا بائیکاٹ اس وقت تک جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا جب تک کہ وزیر…
نئی دہلی، 14 مارچ: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت کرنے والی تنظیموں جیسے ’’ہم ہندوستان کے عوام‘‘ اور ’’سی اے اے-این آر سی-این پی آر کے خلاف اتحاد‘‘ نے پریس کلب آف انڈیا، نئی دہلی میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس…
جماعت اسلامی ہند دہلی تشدد کے خلاف ہائی کورٹ جائے گی
نئی دہلی، 11 مارچ: جماعت اسلامی ہند نے دہلی ہائی کورٹ میں ہیبیس کارپس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ شمال مشرقی دہلی میں جاری تشدد کے سلسلے میں گرفتاریوں اور نظربندی سے متعلق ابہام پایا جا رہا ہے۔ بدھ کے روز ایک بیان میں جے آئی ایچ کے…
وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کا دہلی کے تشدد سے متاثرہ علاقوں کا دورہ نہ کرنا افسوس ناک اور شرمناک:…
نئی دہلی، مارچ 07- وزیر اعظم کے دفتر اور رہائش گاہ سے محض چند کلومیٹر دور شمال مشرقی دہلی میں بڑے پیمانے پر تشدد میں 50 سے زیادہ افراد ہلاک اور ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے، لیکن وزیر اعظم یا وزیر اعلی نے ابھی تک متاثرہ علاقوں کا دورہ نہیں کی،…