آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
کارواں
امیر جماعت اسلامی ہند نے اس بات پر خوشی و اطمینان کا اظہار کیا کہ حکومت کی منتقلی کا عمل پر امن طور پر بغیر کسی بڑے خون خرابے کے مکمل ہوا
افغانستان کی سیاسی تبدیلیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی نے امید ظاہر کی کہ ان تبدیلیوں سےافغانستان میں برسوں سے جاری بدامنی اور خون خرابہ ختم ہوگا اور خطے میں امن و امان کے قیام اور افغان عوام کے حقوق کی بحالی میں مدد ملے گی۔
مزید پڑھیں...خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم انتہائی خطرناک: جماعت اسلامی ہند
ملک کے شہریوں کی جاسوسی ایک سنگین مسئلہ۔ محمد علی جوہر یونیورسٹی کو کمزور کرنے کی سازش قابل مذمت
کووڈ-19 سے متاثر بے سہارا لوگوں کی مدد کے لیے منصوبے کا آغاز
سہولت مائیکروفنانس کے تحت کووڈ-19 ہینڈ ہولڈنگ منصوبے کے تحت رواں سال کے اختتام تک دس ہزار افراد کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونے میں تعاون پیش کرنے کا ہدف۔ اس منصوبے کے مصارف عوام کی اعانت اور امداد باہمی کے ذریعے پورے کیے جائیں گے۔
جماعت اسلامی ہند نے جے پی سی یا سپریم کورٹ کے ذریعے پیگاسس پروجیکٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا
جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی جے پی سی یا سپریم کورٹ کے ذریعے اس معاملے کی تحقیقات کا حکم دے۔ دوسری طرف اپوزیشن جماعتوں نے اس معاملے پر متحد ہوکر پارلیمنٹ میں جاسوسی کے خاتمے کا مطالبہ…
جماعت اسلامی ہند نے حکومت سے نفرت پھیلانے والی قوتوں پر لگام لگانے کا مطالبہ کیا، سیاسی جماعتوں کی…
ملک میں بڑھتے ہوئے نفرت انگیز جرائم پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ ان واقعات کے لیے ذمہ دار فرقہ وارانہ قوتوں اور سماج دشمن عناصر پر لگام لگائے۔
جماعت اسلامی نے اخوان المسلمین کے 12 ممبروں کو سزائے موت دینے کی مذمت کی، ان کی سزائے موت کو روکنے…
نئی دہلی، جون 22: قاہرہ میں ہونے والے ایک دھرنے میں 2013 میں ہونے والے اجتماعی قتل کے معاملے میں اخوان المسلمین کے 12 رہنماؤں کو دی جانے والی سزائے موت کی پرزور مذمت کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے دنیا بھر میں مسلم علمائے کرام…
مولانا سید جلال الدین عمری چودھویں شاہ ولی اللہ ایوارڈ سے سرفراز
انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کی جانب سے آج معروف عالم دین مولانا سید جلال الدین عمری حفظہ اللہ کو ایک آن لائن خصوصی تقریب میں چودھویں شاہ ولی اللہ ایوارڈ سے سرفراز کیاگیا۔ ایوارڈ میں سپاس نامہ، ایک لاکھ روپے کا چیک اور مومنٹو پیش…
امیر جماعت اسلامی ہند نے اروند کیجریوال کو خط لکھ کر قومی دارالحکومت میں عبادت گاہوں کو کھولنے کا…
جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ایک خط لکھا ہے، جس میں ان سے گزارش ہے کہ وہ نمازیوں کے لیے عبادت گاہیں کھول دیں۔
کورونا سے حفاظت کے لیے ویکسین لگوانا جائز: شریعہ کونسل
کورونا وائرس وبائی مرض سے حفاظت کے لیے مارکیٹ میں متعدد ویکسینز آگئی ہیں ار سرکاری طور پر بھی ان کی فراہمی کے ساتھ انھیں لگوانے کی تاکید کی جارہی ہے۔
نئی دہلی میں آگ لگنے کے سب تباہ ہونے والے روہنگیا پناہ گزیں کیمپ کی تشکیل نو کی جائے: جماعت اسلامی…
جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نئی دہلی کے مدن پور کھادر کے علاقے میں واقع روہنگیا پناہ گزین کیمپ کی تشکیل نو کرے، جو ہفتہ کی رات ایک زبردست آگ میں مکمل طور پر تباہ ہو گیا تھا۔