آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
خاص مضمون
سلاخوں کے پیچھے اندوہناک عیدیں!
یوں تو جیل کا ہر دن ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن جب عید کا موقع آتا ہے تو جیل سے باہر کی دنیا میں خوشیاں ہی خوشیاں ہوتی ہیں جب کہ جیل کی دنیا میں غم مزید چھایا ہوا ہوتا ہے۔ سبھی قیدی اپنے پرانے دنوں کو یاد کر رہے ہوتے ہیں کچھ رو رہے ہوتے ہیں تو کچھ اپنے غم کو چھپانے کے لیے زبردستی مسکرانے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں
مزید پڑھیں...ترکی کا قائدانہ کردار، بحران کے وقت حریف ممالک کی مدد
ہندوستان میں بھی کو ئی مسلم سیاستدان کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو انہیں بھی اپنے علاقوں میں ترکی کے ترقیاتی کاموں کی ایسی ہی سیاست کرنے کی تحریک مل رہی ہے۔
ہجرتِ معکوس اور حکومتِ ہند: کیا یہ ہے یہاں بندۂ مزدور کی اوقات؟
اے رحمان
اسکول کی ابتدائی تعلیم کے دنوں میں جن اسباق نے ذہن پر گہرا تاثر چھوڑا ان میںاردو کی چوتھی جماعت کے نصاب میں شامل ’’مزدور‘‘ کے عنوان سے ایک نظم تھی جو مخمّس کی صنف میں تھی اور ٹیپ کا بند تھا ’’مزدوری کر مزدوری کر‘‘۔مجھے یاد ہے اس…
يوم نكبہ – 72 سال ملك بدرى كے
فلسطينوں كى زندگى ميں 15 مئى كا دن ہر سال آتا ہے اور ہر بار نئے زخم دے كر چلا جاتا ہے، كتنى آنكهيں خشك ہو گئيں صرف اس انتظار ميں كہ ايك دن آئے گا جب ہم اپنے گاؤں اور شہر كو لوٹيں گے اور كتنے لوگ اپنے دلوں ميں يہى تمنا لیے ہوئے اپنے رب كے…
اندھیری رات،طوفانی ہوا،ٹوٹی ہوئی کشتی: اور اس پر ناخدا غائب
اے رحمان
اب مکمل طور پر عالمِ نفسا نفسی ہے۔حکومت نے رواں عالمی وبا کا مسٔلہ حل کرنے کا ارادہ،اگر تھا بھی، تو اسے ترک کر دیا ہے۔کوئی کوشش تو اس سلسلے میں سرے سے کی ہی نہیں گئی ۔ملک میں وبا کے پھوٹ پڑنے سے اب تک کے تاریخی تسلسل (chronology…
بھوک اور موسمی بحران: دو وبائیں جو ابھی پردۂ افلاک میں ہیں
اے رحمان
آج سے محض چھ ماہ قبل بھی اگر کوئی یہ پیشگوئی کرتا کہ بہت جلد ایک ایسی عالمی وبا پھوٹ پڑنے والی ہے جس کے باعث پوری دنیا پر گویا قفل لگ جائے گا، تمام عوامی ذرائع نقل و حمل بشمول ریل گاڑیاں اور فضائی پروازیں معطّل ہو جائیں گی،تمام…
ہند۔ ترکی رشتوں کا نازک موڑ !
زیادہ تر مورخین اس بات کو مانتے ہیں کہ ہندوستان کی آزادی میں خلافت تحریک اور اس کے نتیجے میں شروع ہوئے عدم تعاون تحریک کا سب سے اہم رول رہا ہے۔
1917 کا پلیگ جس میں 80ہزار افراد لقمہ اجل بنے تھے
ہیلتھ انسپکٹر جے ایس ٹرنر کے مطابق اس فلو کا وائرس دبے پاؤں کسی چور کی طرح داخل ہوا تھا اور تیزی سے پھیل گیا تھا۔ اس انفلوئنزا کی وجہ سے قریب پونے دو کروڑ ہندوستانیوں کی موت ہوئی، جو عالمی جنگ میں ہلاک ہونے والوں کے مقابلے میں کافی زیادہ…
بھوک یا کورونا: غریبوں، بےسہاروں کی قضا یوں بھی ہے اور یوں بھی
اے رحمان، سینئر وکیل، سپریم کورٹ
عام حالات میں بھی وطنِ عزیز میں بھوک سے ہونے والی اموات کی خبریں آتی ہی رہی ہیںاور ملک کے عوام بھی غریبی کی صورتِ حال سے واقف ہونے کے بعد اس حد تک ان خبروں کے عادی ہو چکے تھے کہ صرف حزبِ اختلاف کے…
بھوک سے اموات !
اپنے ملک کے اس قسم کے صحافیوں سے یہ توقع نہیں کی جاسکتی ہے کہ وہ ملک میں بھوک کی وجہ سے ہونے والی اموات کو قبول کریں گے۔ لیکن ملک میں خوراک کا حق جیسے قانون کے باوجود اس طرح بھوک سے اموات ہونا واقعی کئی سوال تو کھڑے کرتا ہی ہے