آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
خاص مضمون
اندھیری رات،طوفانی ہوا،ٹوٹی ہوئی کشتی: اور اس پر ناخدا غائب
اے رحمان
اب مکمل طور پر عالمِ نفسا نفسی ہے۔حکومت نے رواں عالمی وبا کا مسٔلہ حل کرنے کا ارادہ،اگر تھا بھی، تو اسے ترک کر دیا ہے۔کوئی کوشش تو اس سلسلے میں سرے سے کی ہی نہیں گئی ۔ملک میں وبا کے پھوٹ پڑنے سے اب تک کے تاریخی تسلسل (chronology )کا مختصر سا جائزہ لیا جائے تو بڑے تکلیف دہ حقائق سے پالا پڑتا ہے۔۔یہاں کورونا کا پہلا معاملہ تیس جنوری 2020…
مزید پڑھیں...بھوک اور موسمی بحران: دو وبائیں جو ابھی پردۂ افلاک میں ہیں
اے رحمان
آج سے محض چھ ماہ قبل بھی اگر کوئی یہ پیشگوئی کرتا کہ بہت جلد ایک ایسی عالمی وبا پھوٹ پڑنے والی ہے جس کے باعث پوری دنیا پر گویا قفل لگ جائے گا، تمام عوامی ذرائع نقل و حمل بشمول ریل گاڑیاں اور فضائی پروازیں معطّل ہو جائیں گی،تمام…
ہند۔ ترکی رشتوں کا نازک موڑ !
زیادہ تر مورخین اس بات کو مانتے ہیں کہ ہندوستان کی آزادی میں خلافت تحریک اور اس کے نتیجے میں شروع ہوئے عدم تعاون تحریک کا سب سے اہم رول رہا ہے۔
1917 کا پلیگ جس میں 80ہزار افراد لقمہ اجل بنے تھے
ہیلتھ انسپکٹر جے ایس ٹرنر کے مطابق اس فلو کا وائرس دبے پاؤں کسی چور کی طرح داخل ہوا تھا اور تیزی سے پھیل گیا تھا۔ اس انفلوئنزا کی وجہ سے قریب پونے دو کروڑ ہندوستانیوں کی موت ہوئی، جو عالمی جنگ میں ہلاک ہونے والوں کے مقابلے میں کافی زیادہ…
بھوک یا کورونا: غریبوں، بےسہاروں کی قضا یوں بھی ہے اور یوں بھی
اے رحمان، سینئر وکیل، سپریم کورٹ
عام حالات میں بھی وطنِ عزیز میں بھوک سے ہونے والی اموات کی خبریں آتی ہی رہی ہیںاور ملک کے عوام بھی غریبی کی صورتِ حال سے واقف ہونے کے بعد اس حد تک ان خبروں کے عادی ہو چکے تھے کہ صرف حزبِ اختلاف کے…
بھوک سے اموات !
اپنے ملک کے اس قسم کے صحافیوں سے یہ توقع نہیں کی جاسکتی ہے کہ وہ ملک میں بھوک کی وجہ سے ہونے والی اموات کو قبول کریں گے۔ لیکن ملک میں خوراک کا حق جیسے قانون کے باوجود اس طرح بھوک سے اموات ہونا واقعی کئی سوال تو کھڑے کرتا ہی ہے
نیپال کے ذریعے ہندوستان میں کورونا پھیلانے کا نام نہاد ‘منصوبہ’ ، آخر کیا ہے سچ؟
افروز عالم ساحل
نئی دہلی: ہندوستان میں تبلیغی جماعت کے نام نہاد 'کورونا جہاد' کا شور ابھی تھما بھی نہیں تھا کہ ظالم مکھیا کے ذریعے ہندوستان میں کورونا وبا پھیلانے کا نام نہاد 'منصوبہ' سامنے آگیا ہے۔
بتا دیں کہ 3؍ اپریل 2020 کو بہار بارڈر…
دوران و مابعد: دستِ تہِ سنگ آمدہ پیمانِ ’وبا‘ ہے
خصوصی مضمون
اے رحمان
زمین خدا کی، ملک کسی بادشاہ کا ہو،وبا کورونا کی۔ یہ حقیقی صورتِ حال ہے۔ لیکن ایک بڑی تعجّب خیز بات ہے کہ پچھلے سو سال میں سائنس،خصوصاً طبّی سائینس، اور ٹکنالوجی کے میدانوں میں انسان کی نہایت تیز رفتار اور غیر معمولی…
9 بجے9 منٹ : ‘جشن’ نے کئی گھروں کو جلا کر کیا خاک
افروز عالم ساحل
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کی اپیل پر اتوار کی رات 9 بجے پورے ملک میں ’جشن‘ جیسا ماحول رہا۔ چراغوں و موم بتیوں کی روشنی اور پٹاخوں کے شور سے ایسا لگ رہا تھا کہ پورا ملک دیوالی منا رہا ہے۔ اس ’جشن‘ کے درمیان کئی مقامات…
کورونا کے بعد: نئی دنیا بنی تو اِس سے بالکل مختلف ہو گی
آج کے مضمون کے لئے میں نے جو موضوع منتخب کیا تھاوہ کچھ اور ہی تھا۔حسبِ معمول ذہن میں موضوع سے متعلق خاکہ اور بیانیہ ڈھانچہ تک خود بخود تشکیل پا گیا اور بس بیٹھ کر اسے کاغذ پر منتقل کرنے کی دیر تھی کہ ایک پرانے دوست کا فون آیا اور معمول کی…