آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

خاص مضمون

قومی رینک حاصل کرنے کے باوجود طالبات میڈیکل نہیں پڑھ سکتیں؟

ملک کے پرائیویٹ کالجوں میں اب کوئی گورنمنٹ کوٹا باقی نہیں بچا ہے۔ NEET کے متعارف کرانے کے بعد اسے ختم کر دیا گیا ہے جس کے بعد اب اُن طلبہ کو بھی جن کا نام میرٹ لسٹ میں شامل ہے اگر وہ کسی نجی تعلیمی ادارے میں پڑھنے کے خواہش مند ہیں پوری فیس ادا کرنا پڑے گا۔
مزید پڑھیں...

مولانا محمد علی جوہر : جیل جانا پسند کیا لیکن برٹش حکومت سے معافی نہیں مانگی

’’لیڈروں سے یہ دنیا نہ کبھی خالی رہی ہے، نہ رہے گی، لیکن اس درویش خدا مست کی قیادتِ شان ہی کچھ اور رکھتی تھی، پھر اس کے بعد آج تک مسلمانوں میں کوئی لیڈر ایسا نظر نہیں آیا جو سیاسی بصیرت کے ساتھ ایسا گہرا دینی جذبہ رکھتا ہو۔‘‘ (مولانا…

سیکڑوں قبرستان صفحہ ہستی سے مٹا دیے گئے۔۔!

’’وقف بورڈ کے سی ای او وقف جائیدادوں کے تحفظ سے متعلق اپنی ذمہ داریوں کی تکمیل میں نا کام رہے ہیں جبکہ وقف جائیدادوں کے تحفظ کی ذمہ داری انہی کے کاندھوں پر تھی۔ انہیں ان کا ہرحال میں تحفظ کرنا چاہیے تھا‘‘(تلنگانہ ہائی کورٹ)

بہار میں موجودہ حکومت بیساکھوں کے سہارے بہت ہی کمزور بنیادوں پر کھڑی ہے — اخترالایمان

اخترالایمان کی بہار کی سیاست میں ہمیشہ سے ایک الگ شناخت رہی ہے۔ وہ مسلمانوں کے غم خوار، مظلوموں کے ہمدرد، دلتوں کے دوست، ہرظلم پر سوال کرنے والے، ظالموں کو آنکھیں دکھانے والے اور سب سے اہم ایوان اسمبلی میں آئینی حقوق کی بازیابی کے لیے…

ہندو مسلم اتحاد کےحامی راجہ مہیندر پرتاپ کے نام پر تقسیم کی سیاست

راجہ مہندر پرتاپ کی پیدائش ہی یکم دسمبر 1886 کو ہوئی۔ اس سے بہت پہلے 7 جنوری 1877 کو محمڈن اینگلو اورینٹل کالج (MAO College) پوری طرح بن کر تیار تھا۔ اس سے بھی دو سال قبل یعنی24 مئی 1875 کو ہی سرسید احمد خان کے خوابوں کے ’مدرسہ‘ کا…

دربھنگہ مہاراج نے دیا تھا علی گڑھ کے محمڈن اینگلو اورینٹل کالج کو بیس ہزار روپیوں کا عطیہ

دربھنگہ مہاراج سر رامیشور سنگھ ہندو مسلم اتحاد کے پیروکار تھےدربھنگہ مہاراج سر رامیشور سنگھ ہمیشہ سے ہندو مسلم اتحاد کے بڑے پیروکار رہے ہیں۔ جب سال 1928میں ملک میں حالات بگڑے تب دربھنگہ مہاراج سر رامیشور سنگھ نے 30 جون 1928 کو ایک پرچہ ہندی…