آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

خاص مضمون

پیو ریسرچ سینٹر کی رپورٹ پر زی نیوز کی زہر افشانی

اس سروے میں بتایا گیا ہے کہ 0.8 فیصد کا کہنا ہے کہ وہ ہندو نہیں تھے لیکن اب ان کی شناخت ہندو کے طور پر ہے۔ ہندو مذہب کے ان نئے پیروکاروں میں سے زیادہ تر کی شادیاں ہندوؤں میں ہی ہوئی ہیں۔ صرف 0.3 فیصد جواب دہندگان نے کہا کہ انہوں نے بچپن میں ہی اسلام چھوڑ دیا ہے، وہیں تقریباً اتنے ہی فیصد کا کہنا ہے کہ ان کی پرورش دوسرے مذہب میں ہوئی ہے یا ان کا…
مزید پڑھیں...

ٹوئٹر پر مسلم خواتین کے خلاف نا زیبا فقرے بازی

اس طرح کے معاملوں سے نمٹنے کے لیے وزارت برائے خواتین واطفال کی ترقی نے ایک ای میل آئی ڈی دیا ہے، جس پر اس طرح کے معاملوں کی شکایت بھیجی جا سکتی ہے۔ یہ ای میل آئی ڈی [email protected] ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ آئی ایکٹ 2000 میں…

تبدیلی مذہب کے بارے میں کیا کہتا ہے ہمارا قانون؟

افروز عالم ساحل ہفت روزہ دعوت کے ساتھ خاص بات چیت میں ایڈوکیٹ آشمہ عزت کہتی ہیں کہ جس چیز کا حق ہمارا آئین دے رہا ہے وہ ہر حال میں ہمارا حق ہے۔ ہمیں نہ صرف کوئی بھی مذہب اپنانے کی آزادی ہے بلکہ ہم اس کی تشہیر و تبلیغ بھی پوری آزادی کے…

مبلغین کی گرفتاری: ’میڈیا ٹرائل ’رائٹ ٹو پرسنل لیبرٹی‘ چھیننے کا کام کر رہا ہے‘

افروز عالم ساحل ہندوستان کی آئین کا آرٹیکل 25 ملک کے ہر شہری کو اپنی مرضی کا مذہب اختیار کرنے اور اس کی تشہیر کرنے کی پوری آزادی دیتا ہے۔ لیکن ایسا لگتا ہے کہ اتر پردیش کی پولیس اور کچھ سیاسی جماعتوں اور میڈیا گھرانوں نے آئین کا یہ حصہ…

عمر گوتم کی گرفتاری کے بعد میڈیا ٹرائل کی کہانی

اب سوال یہ ہے کہ جب خود اتر پردیش، اے ٹی ایس سربراہ جی کے گوسوامی یہ بتا رہے ہیں کہ ان کے پاس اب تک صرف دو بہرے گونگے بچوں کی تبدیلی مذہب کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ تو پھر ’دینک جاگرن‘ کے نمائندے کو ۱۸ بچوں کے اعداد وشمار کہاں سے مل گئے؟ اب…

’میڈیا اتنا گر سکتی ہے اس بارے میں میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا‘

ریچا نے پہلے اسلام کو پڑھا، سمجھا، اپنی زندگی میں اتارا اور پھر قانونی طور پر اسلام قبول کیا۔ لیکن اگر آپ انڈین میڈیا کی خبریں پڑھیں تو آپ کو محسوس ہوگا کہ جیسے کسی نے ریچا پر کوئی جال پھینکا ہو اور انہیں اپنے چنگل میں پھنسا لیا ہو۔

کیا کوویڈ کی تیسری لہر سے عوام کو بچانے کے لیے ہماری حکومت تیار ہے؟

کووڈ سے بچنے کے لیے ویکسین ایک ذریعہ ہے۔ ایسے میں حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ جلد سے جلد ملک کے تمام لوگوں کو ویکسین فراہم کرائے، لیکن وہ ابھی تک اس معاملے میں ناکام نظر آرہی ہے۔ حکومت کی سنجیدگی کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ اس…

اگر حکومتیں اب بھی کام نہیں کر رہی ہیں تو سوال یہ ہے کہ وہ کب کریں گی؟

ہندوستان میں کووڈ کی ممکنہ تیسری لہر کو مد نظر رکھتے ہوئے ہماری ملک کی حکومت کتنی تیار ہے، اسے سمجھنے کے لیے صحافی افروز عالم ساحل  نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سے وابستہ ہندوستان کے مشہور پبلک پالیسی اینڈ ہیلتھ سسٹم ایکسپرٹ ڈاکٹر چندر کانت…

’’ڈرنے والوں کو کامیابی نہیں ملتی، حق کے لیے ڈٹ جائیں‘‘ — آصف اقبال تنہا

’’میرا بیٹا قوم و ملک کے کام آئے‘‘ آصف کی ماں کی دعا آصف تنہا کی امی جہاں آرا کہتی ہیں کہ ’اب تو ہم یہی سوچتے ہیں کہ آصف پڑھائی جاری رکھے۔ زندگی میں کامیاب ہو۔‘ تو کیا آگے کسی تحریک میں شامل ہونے سے روکیں گی؟ اس پر وہ کہتی ہیں کہ…

ملک پر منڈلا رہے ہیں نفسیاتی مرض کے مہیب سائے

مینٹل ہیلتھ پر حکومت کے رویے کے سوال پر ہفت روزہ دعوت کے ساتھ بات چیت میں ماہر نفسیات ایس امین الحسن کہتے ہیں کہ ملک میں ہیلتھ انفراسٹرکچر کیا ہے یہ تو ہمیں کووڈ کی دوسری لہر میں ہی معلوم ہو گیا ہے، عقلمندی یہ ہے کہ تیسری لہر آنے سے پہلے…