آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ریاستیں
’’سی اے اے پر عمل درآمد نہیں کریں گے‘‘: کیرالہ کے وزیر اعلیٰ نے اپنے موقف کا اعادہ کیا
کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے آج اس بات کا اعادہ کیا کہ ان کی حکومت شہریت ترمیمی قانون پر عمل درآمد نہیں کرے گی اور ان کی حکومت ریاست میں ایسی ’’بدقسمت صورت حال‘‘ کی حمایت نہیں کرے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مجھے سرینگر میں مبینہ فرضی انکاؤنٹر میں ہلاک ہونے والے نوعمر کے اہل خانہ سے ملنے سے روکا جا رہا ہے:…
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے آج کہا کہ انھیں اب بھی ’’گھر میں نظربند رکھا گیا‘‘ ہے اور انھیں مبینہ فرضی انکاؤنٹر میں ہلاک ہونے والے نوعمر لڑکے کے اہل خانہ سے ملنے نہیں دیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر کو مناسب وقت پر ریاست کا درجہ حاصل ہو جائےگا: امت شاہ
امت شاہ نے آج لوک سبھا میں جموں و کشمیر تنظیم نو (ترمیمی) بل، 2021 پر بات کرتے ہوے جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے پر ممبران پارلیمنٹ کے شکوک و شبہات پر بھی بات کی اور کہا کہ جموں و کشمیر کو صحیح وقت پر ریاست کا درجہ دے دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات ختم ہونے سے پہلے ممتا بنرجی بھی ’’جے شری رام‘‘ کا نعرہ لگائیں گی: امت…
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ وہ بھی ریاست میں اسمبلی انتخابات ختم ہونے سے پہلے ’’جے شری رام‘‘ کا نعرہ لگائیں گی۔ معلوم ہو کہ مرکزی حکومت کی طرف سے نیتا جی سبھاش چندر بوس کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر حکومت کسانوں کی حمایت میں ریانا کے ٹویٹ کے خلاف مشہور ہندوستانی شخصیات کے ٹویٹس کی تحقیقات…
این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق مہاراشٹر حکومت نے آج کہا ہے کہ وہ غیر ملکی شخصیات کے ذریعہ کسانوں کے احتجاج کی حمایت میں ٹویٹس کے خلاف ہندوستانی فلمی ستاروں اور مشہور شخصیات کے ٹویٹس کی تحقیقات کرے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر: مبینہ فرضی انکاؤنٹر میں مارے گئے نوجوان کے والد کے خلاف یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج
جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے ایک نوجوان کے والد کے خلاف، جسے دسمبر میں ایک مبینہ فرضی انکاؤنٹر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا، جموں و کشمیر پولیس نے سخت غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال میں لوگوں نے ممتا بنرجی کو الوداع کہنے کا فیصلہ لے لیا ہے: جے پی نڈا
مغربی بنگال، فروری 6: بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جے پی نڈا نے آج کہا کہ مغربی بنگال کے عوام نے ریاست کے آئندہ اسمبلی انتخابات میں وزیر اعلی ممتا بنرجی کو ’’الوداع‘‘ کہنے کا فیصلہ لے لیا ہے۔ ریاست کے کسانوں کے لیے چلائی جانے والی پارٹی کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
خود کفیل بھارت! زندگی کی گاڑی کھینچنے کےلیے خواتین کی جدوجہد
مسجد اصلاح بٹلہ ہاؤس کے باہر موزے، دستانے، رومال وغیرہ کی دکان لگانے والی 32 سال کی ریشما کی کہانی بھی بڑی افسوسناک ہے۔ ریشما شہر مرادآباد کی رہنے والی ہیں۔ ان کے چار بچے ہیں، شوہر پیتل کا کام کرتے تھے۔ پیتل آنکھوں میں لگ جانے سے آنکھوں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش میں معدوم ہوتے قبرستان۔۔!
افروز عالم ساحلگزشتہ دنوں لاک ڈاؤن کے دوران شہر بھوپال قبرستانوں کے مسئلہ پر سرخیوں میں رہا تھا۔ وجہ کوویڈ۔19سے فوت شدہ لوگوں کے لیے قبرستان میں جگہ کی کمی تھی۔ تب بھوپال کے قبرستانوں کا میڈیا میں خوب شہرہ ہوا اور اخباروں میں سرخیاں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکزی حکومت ’’پچھلے دروازے سے‘‘ دہلی پر حکمرانی کی کوشش کر رہی ہے: منیش سسودیا
نئی دہلی، فروری 4: دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے آج مرکز پر الزام لگایا کہ وہ ’’پچھلے دروازے سے‘‘ قومی دارالحکومت پر حکمرانی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ مرکزی کابینہ کی جانب سے لیفٹیننٹ گورنر کو مزید اختیارات دینے کی تجویز کی منظوری کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...