آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

ڈلیوری بوائے سے سول جج بننے  والےکیرالہ کےیاسین شان محمد کاقابل فخر کارنامہ

نئی دہلی،30دسمبر :۔ یہ بات صد فی صد سچ ہے کہ محنت رنگ لاتی ہے، امتحان لیتی ہے،مصیبتوں اور تکلیفوں کی آزمائشوں سے گزرنا ہوتا ہےمگر ایک دن ستارہ ضرور چمکتا ہےاور تاریکی کے بعد روشنی کا ظہور ہوتا ہے۔بس عزم پختہ ہو اور منزل پانے کی لگن…
مزید پڑھیں...

منوسمرتی پر تنقید کرنے والے بی ایچ یوکے 13طلبا  جیل رسید

نئی دہلی،29دسمبر :۔بنارس ہندو یونیورسٹی بی ایچ یو کی دو خواتین سمیت 13 افراد کو ایک تقریب منعقد کرنے پر جیل بھیج دیا گیا جس میں یونیورسٹی کیمپس میں منوسمرتی کی ایک کاپی کو مبینہ طور پر نذر آتش کرنے کی کوشش کی گئی۔رپورٹ کے مطابق 25…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش:  40 سال پرانا مدرسہ منہدم ، سرکاری زمین پر قبضہ کا الزام

نئی دہلی ،28 دسمبر :۔اتر پردیش میں یوگی حکومت مسلمانوں سے متعلق مساجد ،مدارس اور درگاہوں کے خلاف غیر قانونی قبضہ کے حوالے سے مسلسل بلڈوزر کارروائی کر رہی ہے۔سپریم کورٹ کی واضح ہدایات کے باوجود یوگی حکومت انہدامی کارروائیوں میں مصروف ہے۔…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش: ہندوتوا گروپ  کے ذریعہ  ڈیلیوری بوائے کو ہراساں  کئے جانے کی مذمت

نئی دہلی ،26 دسمبر :۔25 دسمبر کو کرسمس ڈے کے موقع پر ایک فوڈ ڈلیوری بوائے نے کمپنی کی ہدایت پر سینٹا کلاز کا کاسٹیوم پہن لیا جس پر ہندو شدت پسند تنظیم ہندو جاگرن منچ کے ارکان نے اعتراض کیا ۔صرف اعتراض ہی نہیں کیا بلکہ اس کو کاسٹیوم…
مزید پڑھیں...

جس قوم کے درمیان ہمارا رہن سہن ہے اس کے ساتھ ہمارے تعلقات خوشگوار ہونے چاہئیں

نئی دہلی ،26 دسمبر :۔ملک کے موجودہ حالات خاص طور پر مسلمانوں کے لئے تشویشناک ہیں ۔آئے دن مندر ،مسجد کے تنازعہ نے ملک کے امن و امان کو بہت نقصان پہنچا رہا ہے۔ ملک کی قدیم فرقہ وارانہ ہم آہنگی خطرے میں ہے۔اور شدت پسند طبقہ مسلسل ملک کی…
مزید پڑھیں...

اندور: غیر قانونی تعمیرات ہٹانے گئی ٹیم پر بجرنگ دل کارکنان کا حملہ،کوئی کارروائی نہیں

نئی دہلی ،25 دسمبر :۔مدھیہ پردیش کے اندر میں آج غیر قانونی تعمیرات ہٹانے گئی میونسپل کارپوریشن کی ٹیم پر بجرنگ دل کے کارکنان نے حملہ کر دیا ۔ اس حملے میں بجرنگ دل کے غنڈوں نے زبر دست ہنگامہ کیا ،لاٹھی ڈنڈوں سے لیس کارکنان نے میونسپل…
مزید پڑھیں...

مسلم طلباء کو نماز جمعہ کیلئے جانے کی اجازت دینے پر اتراکھنڈ میں ٹیچر معطل

نئی دہلی ،25 دسمبر :۔ اترا کھنڈ میں اسلاموفوبیا عروج پر ہے۔مسلمانوں کے ذریعہ گھر ،دکان ،یا اسکول کے کسی کونے میں نماز پڑھ لینا بھی شدت پسندہندو تنظیموں کو برداشت نہیں ہے۔اسکول میں ایک ٹیچر کے ذریعہ کچھ مسلم بچوں کو ایک دو گھنٹے کیلئے جمعہ…
مزید پڑھیں...

یوپی: ایس پی پر مسلم شخص کو ہندو مذہب اختیار کرنے پر مجبور کرنے کا الزام، تحقیقات کا مطالبہ

انوار الحق بیگ نئی دہلی،24 دسمبر :۔  اتر پردیش کے سیتاپور میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہےجہاں ایک مسلم شخص فتح الدین خان نے  ایس پی (سپرنٹنڈنٹ آف پولیس) چکریش مشرا پر جبراً ہندو مذہب  میں تبدیل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ گزشتہ روز…
مزید پڑھیں...

عدلیہ کو اکثریتی طبقے کی آواز بنا کر جمہوریت کو تباہ کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں

نئی دہلی ،24 دسمبر :۔ملک میں مندر مسجد کے تنازعہ کے درمیان نچلی عدالتوں کے رویہ پر انصاف پسند طبقہ میں تشویش ہے۔عبادت گاہ قانون 1991 کی موجودگی میں آئے دن عدالتوں کی جانب سے مندر مسجد کے معاملے  اور سروے کے حکم نے ماحول میں کشیدگی کو…
مزید پڑھیں...

کیرالہ: اسکول میں کرسمس کی تقریب میں  وی ایچ پی رہنماؤں کا ہنگامہ،شکایت کے بعد گرفتار

نئی دہلی ،24 دسمبر :۔کیرالہ کے پلکڑ میں تھاتھامنگلم کے گورنمنٹ بوائز اسکول میں کرسمس کی تقریبات  میں وشو ہندو پریشد کے کارکنان نے خلل ڈالتے ہوئے توڑ پھوڑ کی ۔یہ معاملہ  پیر کے روز  کا ہے۔شکایت کے بعد پولیس نے تین مقامی رہنماؤں کوگرفتار…
مزید پڑھیں...