آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ریاستیں
لکھیم پور کھیری: پرینکا گاندھی اور کانگریس کے 2 دیگر لیڈروں کے خلاف امن و امان کی صورت حال خراب…
اے این آئی نے سیتاپور کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر کا حوالے سے خبر دی ہے کہ آج اترپردیش میں کانگریس لیڈروں پرینکا گاندھی واڈرا، دیپندر سنگھ ہڈا اور پارٹی کے ریاستی یونٹ کے سربراہ اجے کمار للو سمیت 11 افراد کے خلاف پہلی معلوماتی رپورٹ درج کی گئی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال ضمنی انتخابات: بھبانی پور میں ممتا بنرجی کو ابتدائی مرحلے میں بڑی برتری حاصل، ٹی ایم سی…
الیکشن کمیشن کے مطابق آج صبح چوتھے راؤنڈ کی گنتی کے بعد بھبانی پور ضمنی انتخاب میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی 12،435 ووٹوں سے آگے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اترپردیش اسمبلی انتخابات: اکھلیش یادو نے اقتدار میں آنے پر ذات پر مبنی مردم شماری کا وعدہ کیا
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے بدھ کے روز وعدہ کیا کہ اگر اترپردیش میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کے بعد وہ اقتدار میں آئے تو ذات پر مبنی مردم شماری کروائیں گے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے لیے اہم نشست بھبانی پور میں ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری
یہ انتخاب ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کے لیے اہم ہے کیوں کہ انھیں مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ کے طور پر آگے بڑھنے کے لیے نومبر کے پہلے ہفتے تک ایم ایل اے منتخب ہونے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
الیکشن کمیشن نے 30 ستمبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے اختتام تک بھبانی پور میں ممنوعہ احکامات نافذ…
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے منگل کے روز مغربی بنگال کے بھبانی پور حلقے میں ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت پانچ یا اس سے زیادہ لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی عائد کردی ہے، جہاں ضمنی انتخابات جمعرات کو ہوں گے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نوجوت سنگھ سدھو نے پنجاب کانگریس کے سربراہ کے عہدہ چھوڑ دیا
ایک ٹویٹ میں سدھو نے کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کو لکھا گیا اپنا استعفیٰ نامہ شیئر کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سمندری طوفان ’گلاب‘: آندھرا پردیش اور اوڈیشہ میں تین افراد ہلاک، ایک ماہی گیر لاپتہ
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق آندھرا پردیش اور اوڈیشہ میں اتوار کے روز تین افراد ہلاک ہوئے جب سمندری طوفان ’گلاب‘ نے دونوں ریاستوں کے ساحلی علاقوں کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر کے اسکول 4 اکتوبر سے دوبارہ کھلیں گے، عبادت گاہوں کو بھی 7 اکتوبر سے کھولنے کی اجازت
مہاراشٹر حکومت نے جمعہ کو اعلان کیا کہ ریاست بھر میں اسکول 4 اکتوبر سے دوبارہ شروع ہوں گے اور عبادت گاہیں 7 اکتوبر سے دوبارہ کھل جائیں گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی کے دہلی میں واقع گھر پر توڑ پھوڑ، پانچ افراد گرفتار
رکن پارلیمنٹ اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی کے دہلی کے اشوک روڈ علاقے میں واقع گھر پر منگل کی شام توڑ پھوڑ کی گئی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
چرنجیت سنگھ چنّی نے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف لیا
58 سالہ چنّی پنجاب کے پہلے دلت وزیر اعلیٰ ہیں۔ وہ چمکور صاحب حلقہ سے ایم ایل اے ہیں اور ریاست کے تکنیکی تعلیم کے وزیر بھی رہ چکے ہیں۔ چنّی کو ریاستی کانگریس کے سربراہ نوجوت سنگھ سدھو کا قریبی سمجھا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...