آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

ممتا بنرجی نے وہیل چیئر پر بیٹھ کر کولکاتا میں انتخابی ریلی کی قیادت کی، کہا کہ کسی بھی حال میں…

آج مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے وہیل چیئر پر بیٹھ کر انتخابی ریلی کی قیادت کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی بھی حالت میں سر نہیں جھکائیں گی۔
مزید پڑھیں...

ٹریکٹر ایک بار پھر دہلی میں داخل ہوں گے، پارلیمنٹ میں نئی منڈی کھولی جائے گی: راکیش ٹکیت

بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے رہنما راکیش ٹکیت نے ہفتہ کے روز نندی گرام میں کہا کہ جس دن سمیکت کسان مورچہ کے ذریعے فیصلہ لیا جائے گا اس دن ٹریکٹر دوبارہ دہلی میں داخل ہوں گے اور ’’پارلیمنٹ میں ایک نئی منڈی کھولی جائے گی۔‘‘
مزید پڑھیں...

ہریانہ فلور ٹیسٹ: کسان تنظیموں نے ان ایم ایل ایز کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا جنھوں نے بی جے پی-جے جے پی…

دی انڈین ایکسپریس کے مطابق ہریانہ اسمبلی کے فلور ٹیسٹ میں بدھ کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی اور جن نائک جنتا پارٹی کی جیت نے کسان رہنماؤں کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔ کسان نمائندوں نے کہا ہے کہ اس سے ان کی نقل و حرکت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔…
مزید پڑھیں...

ممتا بنرجی پر حملہ: مغربی بنگال پولیس نے مقدمہ درج کیا، ٹی ایم سی اور بی جے پی کے وفود الیکشن کمیشن…

پی ٹی آئی کے مطابق مغربی بنگال پولیس نے گذشتہ روز نندی گرام ضلع میں وزیر اعلی ممتا بنرجی پر حملے کے سلسلے میں آج ایک مقدمہ درج کیا۔ پہلی انفارمیشن رپورٹ ترنمول کانگریس کے رہنما شیخ سفیان کی ایک شکایت پر درج کی گئی تھی۔
مزید پڑھیں...

’’گائے ہندوستانی معیشت کی بنیاد ہے‘‘، گجرات کے گورنر کا دعویٰ

دی انڈین ایکسپریس کے مطابق گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت نے بدھ کے روز دعویٰ کیا ہے کہ گائے ہندوستانی معیشت کی بنیاد ہے، کیوں کہ اس سے کسانوں کی آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے۔ دیوورت ضلع گاندھی نگر کی کامدھینو یونیورسٹی کے ساتویں سالانہ کنووکیشن…
مزید پڑھیں...

مسلمان ووٹر ایک بار پھر سے ممتا بنرجی کا ساتھ دے گا یا مغربی بنگال کا منظر نامہ کچھ اور ہوگا؟

19,20 لوک سبھا میں بی جے پی کو 18 سیٹیں ملنے کی وجوہات دیگر تھیں۔ لیکن بی جے پی اس بار کی لڑائی میں تیسرے نمبر کی کھلاڑی ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ گزشتہ چند برسوں میں ممتا بنرجی کی مقبولیت میں تھوڑی کمی آئی ہے۔ ترنمول کے بڑے لیڈرس بی جے پی میں…
مزید پڑھیں...

الیکشن کمیشن نے اسمبلی انتخابات سے قبل مغربی بنگال کے پولیس سربراہ کے تبادلے کا حکم دیا

منگل کو الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس وریندر کی منتقلی کا حکم دیا ہے اورا یک آئی پیس ایس افسر پی نراجنائن کو اس عہدے پر مقرر کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال اسبملی انتخابات: وزیر اعظم نے دعویٰ کیا ممتا بنرجی نے ریاست کے ساتھ غداری کی ہے، بی جے…

وزیر اعظم نریندر مودی نے کولکاتا کے بریگیڈ پریڈ گراؤنڈ میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے حکمراں ترنمول کانگریس کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی ممتا بنرجی اور ان کے کیڈر نے مغربی بنگال کے ساتھ غداری کی ہے۔
مزید پڑھیں...

’’ہاں ہم آر ایس ایس ہیں، یہاں تک کہ وزیر اعظم مودی بھی آر ایس ایس ہیں‘‘: بی ایس یدی یورپّا

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا نے جمعرات کے روز ریاستی اسمبلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے نظریاتی سرپرست راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے خلاف نعرے لگانے پر کانگریس سے شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔ انھوں نے دعوی کیا کہ…
مزید پڑھیں...

میر واعظ عمر فاروق کو ابھی بھی نظربند رکھا گیا ہے، انھیں نماز جمعہ کی امامت کی اجازت نہیں

حریت کانفرنس نے آج دعویٰ کیا ہے کہ اس کے چیئرپرسن میر واعظ عمر فاروق کو نظر بند رکھا گیا ہے اور انھیں سرینگر کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی امامت سے بھی روکا گیا ہے، حالاں کہ جموں و کشمیر انتظامیہ کے حکام نے یہ دعوی کیا ہے کہ انھوں نے انھیں…
مزید پڑھیں...