آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی کے دہلی میں واقع گھر پر توڑ پھوڑ، پانچ افراد گرفتار

رکن پارلیمنٹ اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی کے دہلی کے اشوک روڈ علاقے میں واقع گھر پر منگل کی شام توڑ پھوڑ کی گئی۔
مزید پڑھیں...

چرنجیت سنگھ چنّی نے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف لیا

58 سالہ چنّی پنجاب کے پہلے دلت وزیر اعلیٰ ہیں۔ وہ چمکور صاحب حلقہ سے ایم ایل اے ہیں اور ریاست کے تکنیکی تعلیم کے وزیر بھی رہ چکے ہیں۔ چنّی کو ریاستی کانگریس کے سربراہ نوجوت سنگھ سدھو کا قریبی سمجھا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں...

اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات: اے اے پی نے 1 لاکھ نوکریوں اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے کوٹے کا وعدہ کیا

عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے آج وعدہ کیا کہ اگر ان کی پارٹی 2022 کے اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات میں اقتدار میں آئی تو اتراکھنڈ میں 1 لاکھ نوکریاں پیدا کرے گی۔
مزید پڑھیں...

وادی میں رہنے والے تمام ہندو کشمیری پنڈت نہیں ہیں، جموں و کشمیر ہائی کورٹ کا فیصلہ

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے منگل کو فیصلہ دیا کہ وادی کشمیر میں رہنے والے تمام ہندو کشمیری پنڈت نہیں ہیں اور وہ اس کمیونٹی کے لیے خاص اسکیموں سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے۔
مزید پڑھیں...

کسان احتجاج: وزیر اعلیٰ امریندر سنگھ نے کسانوں سے مطالبہ کیا کہ پنجاب میں احتجاج نہ کریں، دہلی یا…

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے وزیر اعلی امریندر سنگھ نے پیر کے روز مرکز کے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں سے کہا کہ وہ ریاست میں احتجاج نہ کریں اور اس کے بجائے دہلی یا ہریانہ میں جا کر احتجاج کریں۔
مزید پڑھیں...

AAP کو ED کا نوٹس ملا، پارٹی لیڈر راگھو چڈھا نے اسے اسے مرکز کی ’’پسندیدہ ایجنسی‘‘ کی طرف سے ’’محبت…

عام آدمی پارٹی لیڈر راگھو چڈھا نے پیر کو کہا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اروند کیجریوال کی قیادت والی پارٹی کو نوٹس بھیجا ہے۔ تاہم انھوں نے اس نوٹس کے مندرجات کو ظاہر نہیں کیا۔
مزید پڑھیں...

بی جے پی نے اپنی بدانتظامی کو چھپانے کے لیے وجے روپانی کو بلی کا بکرا بنایا، کانگریس نے لگایا الزام

انڈین ایکسپریس کے مطابق گجرات کانگریس کے صدر امت چاوڈا نے ہفتے کے روز کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے وجے روپانی کو ریاست میں کورونا وائرس بحران کی بدانتظامی کو چھپانے کے لیے بلی کا بکرا بنایا ہے۔
مزید پڑھیں...

’’یہ ہمارے مذہبی معاملات میں مداخلت ہے‘‘: انجمن اوقاف نے جموں و کشمیر حکومت کی جانب سے سرینگر جامع…

انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے کہا کہ 6 اگست 2021 سے حکام تاریخی مسجد اور درگاہ حضرت بل، خانقاہ مولا، سلطان العارفین حضرت مخدوم صاحب، آستانہ عالیہ خانیار اور آستانہ عالیہ نقشبند صاحب سمیت دیگر اہم مقامات پر نماز جمعہ کی اجازت نہیں دے رہے۔
مزید پڑھیں...