آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

 45سالہ مسلم شخص کی پولیس حراست میں موت، اہل خانہ کاتشدد کا الزام   

نئی دہلی ،21 جنوری :۔اتر پردیش کا سنبھل ضلع گزشتہ ماہ شاہی جامع مسجد کے سروے کے دوران تشدد کے بعد مسلسل سرخیوں میں ہے۔اب ایک تازہ معاملہ سامنے آیا ہےجس کی وجہ سے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق سنبھل قصبے میں پیر کے روز…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ جج شیکھر یادو کو برخاست کرے :شاہنواز عالم

نئی دہلی،19 جنوری :۔کانگریس کے قومی سکریٹری شاہنواز عالم نے کہا ہے کہ اگر فرقہ وارانہ ریمارکس کرنے والے الہ آباد ہائی کورٹ کے جج شیکھر یادو سپریم کورٹ کی سرزنش کے باوجود اپنے ریمارکس پر قائم رہتے ہیں تو سپریم کورٹ کو انہیں برخاست کر…
مزید پڑھیں...

 کرنی سینا کا اے ایم یو کے قریب مندر کی زمین پر غیر قانونی قبضہ کا الزام، علی گڑھ انتظامیہ کو7 دنوں…

نئی دہلی ،18 جنوری :۔  انتہا پسند ہندو تنظیموں کی جانب سے مساجد یا مسلم اداروں پر غیر قانونی قبضےکا الزام عائد کر کے ہنگامہ کھڑا کرنا ایک عام بات ہو گئی ہے۔اب علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے قریب ہندوتو تنظیم  اکھل بھارتیہ کرنی سینا…
مزید پڑھیں...

کیرالہ: قتل معاملے میں بی جے پی-آر ایس ایس کے 8 کارکنوں کو عمر قید

نئی دہلی ،16 جنوری :۔کیرالہ کی ایک عدالت نے بدھ کو بی جے پی-آر ایس ایس کے 8 کارکنوں کو عمر قید کی سزا سنائی۔ عدالت نے 10 جنوری کو انہیں مئی 2013 میں عالم کوڈ کے پاس ایک سی پی آئی ایم کارکن کی پٹائی اور چاقو گھونپ کر قتل کرنے کے معاملے…
مزید پڑھیں...

راجستھان میں شر پسندوں نے چوری کے شبہ میں دلت نوجوان کو درخت سے لٹکا کر پیٹا، 3 گرفتار

نئی دہلی ،13 جنوری :۔راجستھان کے باڑمیر ضلع کے گڈاملانی میں ایک دلت شخص کو غنڈوں کے ذریعہ پیٹ پیٹ کر درخت سے الٹا لٹکائے جانے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ پولیس نے اب اس معاملے میں 3 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔باڑمیر کے…
مزید پڑھیں...

  ہلدوانی:جیل سےضمانت پر رہا ہونے والی   خواتین نے جیل میں ہوئی ظلم کی داستان بیان کی

نئی دہلی ،13 جنوری :۔اترا کھنڈ کے ہلدوانی میں گزشتہ سال فروری  میں ایک مسجد اور مدرسہ کے خلاف انہدامی کارروائی کے دوران تشدد پھوٹ پڑا۔اس تشدد کے بعد انتظامیہ کی جانب سے مقامی مسلمانوں کے خلاف جم کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔متعدد مسلمانوں…
مزید پڑھیں...

 بی جے پی اقتدار میں آئی تو جھگی بستیوں  پر بلڈوزر چلادے گی،کیجریوال کا دعویٰ

نئی دہلی ،12 جنوری :۔دہلی اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا علان ہوتے ہیں تمام پارٹیوں کی جانب سے الزام جوابی الزام کا دور شروع ہو گیا ہے۔  عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کے درمیان غریبوں کا بہی خواہ کون ؟ کا مقابلہ جاری ہے۔ بی جے پی نے بڑے…
مزید پڑھیں...

وارانسی: کاشی وشوناتھ مندر کے قریب گوشت کےدکانداروں پر  مقدمہ ،دکاندار ناراض

نئی دہلی ،12 جنوری :۔اتر پردیش پولیس نے کاشی وشوناتھ مندر کے قریب گوشت کی دکان کے 10 مالکان کے خلاف مبینہ طور پر مندر کے دو کلومیٹر کے دائرے میں گوشت کی فروخت پر پابندی لگانے والے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ درج کیا ہے۔ یہ مقدمات…
مزید پڑھیں...

سنیوکت کسان مورچہ نے کسانوں کے معاملے پر وزیر اعظم کےغیر حساس رویہ کی مذمت کی

نئی دہلی،چنڈی گڑھ، 12 جنوری :سنیوکت کسان مورچہ نے اعلان کیا ہے کہ کسان پریڈ کے ذریعے وزیر اعظم سے مطالبہ کیا جائے گا کہ وہ تمام جدوجہد کرنے والی کسان تنظیموں کے ساتھ فوری طور پر بات چیت کریں اور جگجیت سنگھ ڈلیوال کی جان بچائیں۔دریں اثنا…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش:مہاکال مندر کے قریب مسلمانوں کی پوری بستی منہدم

نئی دہلی ،11 جنوری:۔مدھیہ پردیش کی موہن یادو حکومت  میں مسلمانوں کو چین و سکون میسر نہیں ہے۔ حکومت مسلم نام والے مقامات کا نام تبدیل کر رہی ہے وہیں مندروں کی توسیع اور سہولت کاری کے نام پر مسلم بستیوں کو بھی اجاڑا جا رہا ہے۔ برسوں سے رہ…
مزید پڑھیں...