آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

مدھیہ پردیش: محرم کے جلوس  کے دوران ہندو راشٹر کا بینر جلنے پر چار مسلمانوں کے خلاف ایف آئی آر

دعوت ویب ڈیسکنئی دہلی ،09 جولائی :۔مدھیہ پردیش حکومت میں پولیس مسلمانوں کے خلاف کس قدر تعصب اور  امتیازی سلوک  کامظاہرہ کر رہی ہے اس کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا ۔ معمولی سے معمولی باتوں پر گرفتار کرنا تو دور ایف آئی آر درج کر کے…
مزید پڑھیں...

ناصر-جنید قتل  معاملہ :ملزم لوکیش سنگلا کی خود کشی،   بجرنگ دل پر سنگین الزامات

نئی دہلی ،09 جولائی:۔میوات کے مشہور نام نہاد گؤ رکشکوں کے ذریعہ ناصر اور جنید کو زندہ جلانے کے معاملے میں اہم ملزم لوکیش سنگلا نے خود کشی کر لی ہے ۔خود کشی سے قبل لوکیش سنگلا نے بجرنگ دل پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے اپنی خود کشی…
مزید پڑھیں...

 اتر پردیش میں فلسطینی پرچم لہراناجرم کے مترادف ، گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

نئی دہلی ،08 جولائی :۔کبھی ہندوستان عالمی برادری کے سامنے مظلوم فلسطینیوں کی آواز ڈنکے کی چوک پر بلند کرتا تھا اور فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار ہندوستان کی خارجہ پالیسی کا اہم حصہ تھا۔مہاتما گاندھی سے لے کر جواہر لعل…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش کانگریس  کا انتباہ: 27 فیصداو بی سی  ریزرویشن نہ دیا گیا تو ریاست گیر احتجاج کیا جائے گا

نئی دہلی ،بھوپال 07 جولائی :۔مدھیہ پردیش کانگریس نے ریاست کی بی جے پی حکومت کو واضح انتباہ دیا ہے کہ اگر دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) کے لیے 27 فیصد ریزرویشن کو فوری طور پر نافذ نہیں کیا گیا تو پارٹی ریاست گیر تحریک شروع کرے…
مزید پڑھیں...

  کرناٹک: انسانی زنجیر بنا کرامتنازعہ  وقف ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ

نئی دہلی ،06 جولائی :۔  متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج جاری ہے ،کرناٹک کے اڈوپی میں مسلمانوں نے وقف ترمیمی ایکٹ  کے خلاف جمعہ کو انسانی زنجیر بنا کر مظاہرہ کیا، جس میں مرکزی حکومت سے حالیہ ترامیم کو واپس لینے کی اپیل…
مزید پڑھیں...

بی جے پی حکومت میں بدعنوانی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

نئی دہلی،05 جولائی:۔سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ریاست کی بی جے پی حکومت پر سخت حملہ کیا ہے۔ جمعہ کو پارٹی ہیڈکوارٹر سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے بدعنوانی کے معاملے…
مزید پڑھیں...

بنگلور یونیورسٹی کے10 دلت پروفیسروں کاامتیازی سلوک کاالزام، انتظامی ذمہ داریوں سے استعفیٰ

نئی دہلی ،04 جولائی :۔ بنگلور یونیورسٹی کے دس دلت پروفیسروں نے ان ذمہ داریوں کو تفویض کرنے میں امتیازی سلوک کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی اضافی انتظامی ذمہ داریوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان پروفیسرز کا کہنا ہے کہ اس سے قبل انہیں ان کے تعلیمی کام…
مزید پڑھیں...

کانوڑ یاترا کے روٹ پر ڈھابوں پر کام کرنے والے عملہ کے ساتھ بد سلوکی کی اویسی نے مذمت کی

نئی دہلی ،03 جولائی :۔آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی نے اتر پردیش کے مظفر نگر میں کانوڑ  یاترا کے راستے پر ڈھابہ کے کارکنوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک کی سخت مذمت کی ہے۔ ان کا یہ تبصرہ ان خبروں کے…
مزید پڑھیں...

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی کا عمل آئینی حقوق اور انتخابی انصاف  کیلئے نقصان دہ

دعوت ویب ڈیسکنئی دہلی، 3 جولائی :۔جمعیة علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے بہار میں جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرِثانی کو آئینی حقوق اور انتخابی انصاف کو براہ راست متاثر کرنے والا عمل قرار دیا ہے۔ انھوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر :نام نہاد گؤرکشکوں کی غنڈہ گردی کا اثر ،بڑے جانوروں کا کاروبار متاثر،کسان پریشان

نئی دہلی ،03 جولائی:۔یوں تو بی جے پی کی حکومت کی آمد کے بعد پورے ملک میں گؤ رکشکو کی غنڈہ گردی انتہا کو پہنچی ہوئی ہے ۔مویشی پروری سے وابستہ کسان بھی ان کی غنڈہ گردی سے پریشان ہیں ۔کسانوں کا جانور لے جانا اور لے آنا ایک مشکل ترین عمل…
مزید پڑھیں...