آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

لاک ڈاؤن: یوگی آدتیہ ناتھ نے اترپردیش میں 30 جون تک عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کی

اترپردیش، اپریل 25: یو پی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ 30 جون تک ریاست میں کسی بھی عوامی اجتماع کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ آفس نے ٹویٹ کیا ’’وزیر اعلی نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ 30 جون تک کسی بھی عوامی اجتماع کی اجازت…
مزید پڑھیں...

دہلی پولیس نے مساجد میں اذان پر پابندی سے انکار کیا، کہا ایسا کوئی حکم جاری نہیں کیا گیا

نئی دہلی، اپریل 25: ایک ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہونے کے بعد، جس میں دو پولیس اہلکار ایک مسجد کے امام سے اذان نہ دینے کو کہتے نظر آئے اور لیفٹیننٹ گورنر کے حکم کا حوالہ دیا تھا، دہلی پولیس نے جمعہ کو کہا ’’ایسے کوئی احکامات…
مزید پڑھیں...

دہلی نے دکانوں کو دوبارہ کھولنے کے وزارت داخلہ کے آرڈر پر وقتی روک لگائی، کہا کہ 27 اپریل کو فیصلہ…

نئی دہلی، اپریل 25: ریاستی حکومت کے ایک سینئر عہدیدار نے ہفتہ کے روز ہندوستان ٹائمز کو بتایا کہ دہلی حکومت دکانوں کو فوراً کھول دینے کے بارے میں وزارت داخلہ کے آدھی رات کے حکم پر عمل درآمد کرنے پر راضی نہیں ہے اور وہ 27 اپریل کو جامع جائزہ…
مزید پڑھیں...

قرنطینہ مراکز میں دو قیدیوں کی ہلاکت نے دہلی حکومت کی قلعی کھولی، اقلیتی کمیشن نے تحقیقات کا مطالبہ…

نئی دہلی، اپریل 24: سلطانپوری کے ایک قرنطینہ مرکز میں ذیابیطس کے دو مریض، محمد مصطفی اور حاجی رضوان کی موت نے دہلی کی ریاستی حکومت کو دوائیوں کی کمی اور مریضوں کو خوراک کی مناسب فراہمی کے دعوے کو بےنقاب کر دیا ہے۔ ان دونوں کا تعلق تمل ناڈو…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: جامع مسجد کے قریب 11 اور جہانگیرپوری میں 46 ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دہلی میں دو نئے…

نئی دہلی، اپریل 24: شمالی دہلی کے جہانگیرپوری میں 46 افراد اور شہر کے پرانے حلقوں میں ایک خاندان کے 11 افراد کے مثبت تجربہ کرنے کے بعد دہلی میں کوویڈ 19 کے انفیکشن کے دو نئے کلسٹر جمعرات کو سامنے آئے۔ دہلی حکومت کی طرف سے جاری کردہ…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس کی وجہ سے ایک کی موت کے بعد دہلی کی سب سے بڑی سبزی منڈی میں 300 دکانیں بند

نئی دہلی، اپریل 24: ایشیا کی سب سے بڑی پھل اور سبزیوں کی ہول سیل مارکیٹ، دہلی کی آزاد پور منڈی میں ایک تاجر کی کوویڈ 19 سے موت کے بعد 300 کے قریب دکانیں بند ہیں۔ تاجروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت تقریباً 100 ایکڑ پر پھیلے ہوئے بازار…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی نے امن و امان کا حوالہ دیتے ہوئے تارکین وطن مزدوروں کے لیے خصوصی ٹرینوں…

ممبئی، اپریل 23: مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی اجیت پوار نے وزیر ریلوے پیوش گوئل کو خط لکھ کر تارکین وطن مزدوروں کو گھر لے جانے کے لیے خصوصی ٹرینوں کا مطالبہ کیا، کیوں کہ انھیں قانون اور سرحدی مسئلے کو لے کر خدشہ ہے۔ خط میں نائب وزیراعلیٰ کا…
مزید پڑھیں...