آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

گجرات اسمبلی انتخابات: بی جے پی نے پارٹی کے خلاف لڑنے والے 12 باغی لیڈروں کو معطل کر دیا

بھارتیہ جنتا پارٹی نے منگل کو گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پارٹی امیدواروں کے خلاف نامزدگی داخل کرنے پر 12 باغی رہنماؤں کو معطل کر دیا۔
مزید پڑھیں...

ٹی آر ایس ایم ایل ایز کی خریداری کی کوشش کامعاملہ،تین افراد کو ایس آئی ٹی کی نوٹس

کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے ارکان اسمبلی کی خریداری کی کوشش کے معاملہ میں ایک اور پیش رفت ہوئی ہے۔ اس معاملہ کی جانچ کرنے والے ایس آئی ٹی حکام نے تینوں بی ایل سنتوش، تشار اور جگدسوامی کو لک آؤٹ نوٹس جاری کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

حج کمیٹی کے سابق ممبر نے اقلیتی امور کی مرکزی وزیر پر سنگین الزامات عائد کیے

نئی دہلی: اقلیتی امور کی مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی پر حج ایکٹ 2002 کی دھجیاں اڑانے کا الزام عائد کرتے ہوئے مرکزی حج کمیٹی کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی نے انہیں ایک تفصیلی  خط لکھا ہے جس میں انھوں نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیر موصوفہ آپ…
مزید پڑھیں...

بھارت جوڑو یاترا کی وجہ سے راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں شرکت کا امکان نہیں: کانگریس

کانگریس نے ہفتہ کے روز کہا کہ پارٹی لیڈر راہل گاندھی کی جاری بھارت جوڑو یاترا کی وجہ سے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں ان کی شرکت کا امکان نہیں ہے۔
مزید پڑھیں...

ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات: پولنگ ختم ہوتے ہی ووٹر ٹرن آؤٹ 65.92 فیصد ریکارڈ کیا گیا

الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات میں تمام 68 سیٹوں پر 65.92 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔ ووٹنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی اور شام 5 بجے ختم ہوئی۔
مزید پڑھیں...

ہماچل پردیش: اسمبلی انتخابات سے کچھ ہی دن قبل کانگریس کے 26 لیڈر بی جے پی میں شامل ہوئے

ہماچل پردیش سے کانگریس کے 26 لیڈر پیر کو شملہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہو گئے۔ واضح رہے کہ یہ پیش رفت ریاست میں اسمبلی انتخابات سے کچھ دن قبل ہی ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں...

اگر ضرورت ہو تو بی جے پی کارکنوں کو مارو بھی، جھارکھنڈ کانگریس لیڈر نے حامیوں سے کہا

ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق جھارکھنڈ کانگریس کے ورکنگ صدر بندھو ٹرکی نے پیر کو ریاست کے حکمران متحدہ ترقی پسند اتحاد کے حامیوں پر زور دیا کہ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے غلط کاموں کو بے نقاب کریں اور ضرورت پڑنے پر اس کے کارکنوں کو ماریں…
مزید پڑھیں...