آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

این ڈی اے سے اخراج کے بعد اکالی دل کی رہنما ہرسمرت بادل کا کہنا ہے کہ یہ ’’واجپئی کا تصور کردہ اتحاد…

نئی دہلی، ستمبر 27: شیرومانی اکالی دل کی رہنما اور سابق مرکزی وزیر ہرسمرت کور بادل نے ہفتہ کے روز کہا کہ این ڈی اے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی طرف سے تصور کیا گیا اتحاد نہیں رہا۔ ان کی یہ رائے حالیہ زراعت بلوں پر اختلافات کے درمیان…
مزید پڑھیں...

کسی بھی شخص کے لیے بھی یو پی ایس سی میں دراندازی ناممکن ہے: سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری

نئی دہلی، ستمبر 26: سابق نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے سابق چیئرمین حامد انصاری نے اس دعوے کو بالکل مسترد کردیا کہ مسلمان یا کوئی بھی اور شخص یو پی ایس پی میں دراندازی کر رہا ہے۔ دی وائر کو دیے گئے ایک انٹرویو میں حامد انصاری نے کہا…
مزید پڑھیں...

آسام: ریاستی تعلیمی کونسل نے جواہر لال نہرو، ایودھیا تنازعہ اور 2002 کے گجرات فسادات سے متعلق اسباق…

گوہاٹی، ستمبر 24: دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق آسام ہائیر سیکنڈری ایجوکیشن کونسل نے سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی میعاد، منڈل کمیشن کی رپورٹ اور 2002 کے گجرات فسادات سے متعلق اسباق کو 12 ویں کلاس کے نصاب سے خارج کردیا ہے۔ یہ فیصلہ…
مزید پڑھیں...

بہار کے ڈی جی پی گپتیشور پانڈے نے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لیا، امکان ہے کہ این ڈی اے کے ٹکٹ پر اسمبلی…

پٹنہ، ستمبر 23: ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق بہار کے ڈسٹرکٹ کمشنر آف پولیس گپتیشور پانڈے نے منگل کو اعلان کیا کہ وہ رضاکارانہ طور پر اپنے عہدے سے سبکدوش ہورہے ہیں۔ منگل کی شام بہار کے گورنر نے پانڈے کی درخواست کو منظور کرلیا اور محکمۂ…
مزید پڑھیں...

حزب اختلاف کی 18 جماعتوں نے مشترکہ خط لکھ کر صدر جمہوریہ سے زارت سے متعلق بلوں کے منظور نہ کرنے کی…

نئی دہلی، ستمبر 22: پارلیمنٹ میں اس کو ’’ جمہوریت کا مکمل اور یقینی قتل‘‘ قرار دیتے ہوئے اپوزیشن کی 18 جماعتوں نے پیر کے روز صدر رام ناتھ کووند کو خط لکھ کر اس پر زور دیا کہ وہ زراعت سے متعلق مجوزہ قانون سازی کو اپنی منظوری نہ دیں۔ خط میں…
مزید پڑھیں...

حزب اختلاف نے راجیہ سبھا کی کارروائی کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا

نئی دہلی، ستمبر 22: راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف غلام نبی آزاد نے منگل کو کہا کہ جب تک پارلیمنٹ کے آٹھ ممبروں کی معطلی منسوخ نہیں کی جاتی ہے حزب اختلاف ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ کرے گی۔ مسٹر آزاد نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ حکومت ایک بل…
مزید پڑھیں...

راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین احتجاج کرنے والے معطل ممبران پارلیمنٹ کے لیے چائے لے کر پہنچے، احتجاجیوں…

نئی دہلی، 22 ستمبر: پارلیمنٹ کے احاطے میں آٹھ معطل ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے دھرنا آج دوسرے دن بھی جاری رہا۔ راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہریونش سنگھ نے انھیں صبح چائے پیش کی۔ معلوم ہو کہ معطل اراکین پارلیمان نے مہاتما گاندھی کے مجسمے کے…
مزید پڑھیں...

مودی سرکار کبھی خدا کو مورد الزام ٹھہراتی ہے، کبھی لوگوں کو، لیکن اپنی ’’بدانتظامی‘‘ تسلیم ںہیں…

نئی دہلی، 21 ستمبر: کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے پیر کے روز مرکزی وزیر ہرش وردھن کے اس بیان پر مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا کہ لوگوں کے ’’غیر ذمہ دارانہ سلوک‘‘ کے نتیجے میں کوویڈ19 پھیل گیا ہے ۔ راہل گاندھی نے کہا کہ مودی سرکار…
مزید پڑھیں...

زراعت سے متعلق بل: شیرومانی اکالی دل ایک ہفتے کے اندر بی جے پی کے ساتھ اپنے اتحاد کے مستقبل کا فیصلہ…

نئی دہلی، ستمبر 21: اکنامک ٹائم کی رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز شیرومانی اکالی دل کے راجیہ سبھا ممبر نریش گجرال نے کہا کہ پارٹی ایک ہفتے کے اندر بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اپنے اتحاد کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرے گی۔ واضح رہے کہ بی جے پی…
مزید پڑھیں...

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ وہ ’’کسان مخالف‘‘ قوانین کے خلاف عدالت میں جائیں گے

پنجاب، ستمبر 21: پنجاب کے وزیر اعلی امریندر سنگھ نے کہا کہ ان کی حکومت بی جے پی اور اس کے حلیفوں بشمول شیرومانی اکالی دل کے خلاف ’’غیر آئینی، غیر جمہوری اور کسان مخالف قوانین‘‘ کو لے کر عدالت کا رخ کرے گی۔ واضح رہے کہ ان بلوں نے پنجاب میں…
مزید پڑھیں...