آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
سیاست
مرکزی حکومت ریاست کی رضامندی کے بغیر سی بی آئی کے دائرۂ اختیار میں توسیع نہیں کرسکتی: سپریم کورٹ
نئی دہلی، 19 نومبر: این ڈی ٹی کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے اترپردیش میں بدعنوانی کے ایک مقدمے میں ملوث عہدیداروں کی ایک درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ سی بی آئی ریاستی حکومت کی رضامندی کے بغیر کسی تحقیقات میں قدم نہیں اٹھا سکتی اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
غیر بی جے پی امیدواروں کو جموں و کشمیر ڈی ڈی سی انتخابات کے لیے انتخابی مہم چلانے سے روکا جا رہا ہے:…
سرینگر، 19 نومبر: نیشنل کانفرنس کے لیڈر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے بدھ کے روز یہ دعوی کیا ہے کہ غیر بی جے پی امیدواروں کو سیکیورٹی کی بنیاد پر ضلعی ترقیاتی کونسل (ڈی ڈی سی) انتخابات کے لیے انتخابی مہم چلانے سے روکا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
انتخابی نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ زمینی سطح پر کانگریس کی موجودگی صفر ہے:پی چدمبرم
نئی دہلی، 18 نومبر: سینئر کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے کہا ہے کہ حال ہی میں ہونے والے بہار اسمبلی انتخابات اور متعدد ریاستوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ پارٹی زمینی سطح پر اپنی موجودگی ختم کر چکی ہے یا اس کی موجودگی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہریانہ حکومت ’’لو جہاد‘‘ کے خلاف سخت قانون تیار کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے گی، ریاستی وزیر داخلہ…
نئی دہلی، 18 نومبر: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق ہریانہ کے وزیر داخلہ انل وج نے منگل کو کہا کہ ’’لو جہاد‘‘ (Love Jihad) کے خلاف ایک سخت قانون تیار کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ یہ اصطلاح دائیں بازو کی تنظیموں کے ذریعے استعمال کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش: ریاستی حکومت’’لو جہاد‘‘ کے خلاف پانچ سال کی سخت سزا کا قانون بنائے گی
مدھیہ پردیش، 17 نومبر: اے این آئی کی خبر کے مطابق مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت جلد ہی ’’لو جہاد‘‘ (Love Jihad) کے خلاف ایک قانون پیش کرے گی، جس میں پانچ سال قید کی سزا ہو گی۔
’’لو جہاد‘‘ ایک ایسی اصطلاح ہے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لوگ کانگریس کو متبادل نہیں مانتے، پارٹی میں باہمی افہام و تفہیم کی کمی: کپل سبل
نئی دہلی، 16 نومبر: بہار اسمبلی انتخابات میں اپنی پارٹی کی ناقص کارکردگی کے بعد کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ کپل سبل نے پیر کو ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ لوگ ’’کانگریس کو متبادل نہیں مانتے‘‘۔ انھوں نے پارٹی پر الزام لگایا کہ وہ اپنی کمزوریوں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نتیش کمار ہی رہیں گے بہار کے وزیر اعلیٰ، اہم میٹنگ کے بعد این ڈی اے نے کیا اعلان
پٹنہ، 15 نومبر: آج بہار میں این ڈی اے نے متفقہ طور پر نتیش کمار کو ریاستی مقننہ میں اپنا قائد منتخب کیا، جس نے مسلسل چوتھی بار وزیر اعلی کے طور پر ان کی واپسی کی راہ ہموار کر دی۔
حکمران اتحاد کے ذرائع کے مطابق اس کا اعلان وزرائے اعلی کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہار اسمبلی انتخابات: ’’حکومت دیر تک نہیں چلے گی‘‘، منوج جھا نے نتیش کمار کو کیا متنبہ
پٹنہ (بہار)، 15 نومبر: ریاستی انتخابات میں این ڈی اے کی معمولی فرق سے کامیابی کے بعد راشٹریہ جنتا دل کے رہنما منوج جھا نے اتوار کے روز نتیش کمار کے بہار کے وزیر اعلی بننے کے امکان پر ایک بار پھر سوالات اٹھائے ہیں۔
اے این آئی سے بات کرتے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی سرکار کا مارچ تک 50 لاکھ نوجوانوں کو ملازمت دینے کا منصوبہ
*یوپی سرکار کا مارچ تک 50 لاکھ نوجوانوں کو ملازمت دینے کا منصوبہ*
اس مہم کے آغاز میں شامل عہدیداروں کے مطابق ، بے روزگار نوجوانوں کو سرکاری محکموں، کونسلوں، کارپوریشنوں کے ساتھ ساتھ نجی شعبے میں بھی درخواست دینے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مولانا ابوالکلام آزاد: علم، ادب، صحافت، قیادت، ہر میدان کے غازی
عام طور پر مانا جاتا ہے کہ ایک بہترین صحافی وہ ہے جو دنیا کی تمام باتوں کو جانے، لیکن ماہر کسی کا نہ ہو۔ لیکن مولانا آزاد کی عجیب و غریب خصوصیت یہ تھی کہ وہ بہت جانتے تھے اور جو کچھ جانتے تھے ماہرانہ حیثیت سے جانتے تھے۔ ایسی نظیر صحافت کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...