آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
سیاست
کورونا وائرس ویکسینیشن ختم ہوتے ہی سی اے اے نافذ کیا جائے گا: امت شاہ
بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے خلاف ویکسینیشن کے پروگرام کے اختتام کے بعد شہریت ترمیمی قانون جلد از جلد نافذ ہوگا۔ انھوں نے یہ بات مغربی بنگال میں متوا برادری کے مضبوط گڑھ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات ختم ہونے سے پہلے ممتا بنرجی بھی ’’جے شری رام‘‘ کا نعرہ لگائیں گی: امت…
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ وہ بھی ریاست میں اسمبلی انتخابات ختم ہونے سے پہلے ’’جے شری رام‘‘ کا نعرہ لگائیں گی۔ معلوم ہو کہ مرکزی حکومت کی طرف سے نیتا جی سبھاش چندر بوس کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر حکومت کسانوں کی حمایت میں ریانا کے ٹویٹ کے خلاف مشہور ہندوستانی شخصیات کے ٹویٹس کی تحقیقات…
این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق مہاراشٹر حکومت نے آج کہا ہے کہ وہ غیر ملکی شخصیات کے ذریعہ کسانوں کے احتجاج کی حمایت میں ٹویٹس کے خلاف ہندوستانی فلمی ستاروں اور مشہور شخصیات کے ٹویٹس کی تحقیقات کرے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کسان احتجاج: وزیر اعظم کی مداخلت سے معاملہ کا حل نکل سکتا ہے، این سی پی سربراہ شرد پوار نے دی حکومت…
ممبئی، فروری 7: ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے صدر شرد پوار نے ہفتے کے روز کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی مداخلت سے کسانوں کے بحران کو حل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
پوار نے احتجاج کرنے والے کسانوں پر بھی زور دیا کہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال میں لوگوں نے ممتا بنرجی کو الوداع کہنے کا فیصلہ لے لیا ہے: جے پی نڈا
مغربی بنگال، فروری 6: بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جے پی نڈا نے آج کہا کہ مغربی بنگال کے عوام نے ریاست کے آئندہ اسمبلی انتخابات میں وزیر اعلی ممتا بنرجی کو ’’الوداع‘‘ کہنے کا فیصلہ لے لیا ہے۔ ریاست کے کسانوں کے لیے چلائی جانے والی پارٹی کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکزی حکومت ’’پچھلے دروازے سے‘‘ دہلی پر حکمرانی کی کوشش کر رہی ہے: منیش سسودیا
نئی دہلی، فروری 4: دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے آج مرکز پر الزام لگایا کہ وہ ’’پچھلے دروازے سے‘‘ قومی دارالحکومت پر حکمرانی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ مرکزی کابینہ کی جانب سے لیفٹیننٹ گورنر کو مزید اختیارات دینے کی تجویز کی منظوری کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام اسمبلی انتخابات: سی اے اے مخالف دو جماعتیں ریاست میں ہونے والے انتخابات مل کر لڑیں گی
گوہاٹی، فروری 4: ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دو نئی سیاسی جماعتیں، آسام جتیہ پریشد اور رایجور دل، ریاست میں آئندہ اسمبلی انتخابات مشترکہ طور پر لڑیں گی۔ یہ دونوں پارٹیاں مبینہ طور پر شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج میں تشکیل دی گئیں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
زرعی قوانین مخالف احتجاج: کانگریس سمیت 16 اپوزیشن جماعتوں نے جمعہ کو پارلیمنٹ میں صدر کے خطاب کا…
نئی دہلی، جنوری 28: کانگریس سمیت حزب اختلاف کی سولہ جماعتوں نے کہا ہے کہ انھوں نے نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی مشترکہ نشست سے صدر کے خطاب کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آر ایس ایس کو ترنگا کیوں نہیں بھایا؟
جس آر ایس ایس نے کبھی ’ترنگا‘ کو قومی پرچم بنائے جانے کی مخالفت کی تھی، آج اسی کی آئیڈیولوجی سے وابستہ لوگ ترنگے کا سہارا لے کر نہ صرف ملک میں نفرت کا ماحول بنارہے ہیں، بلکہ حب الوطنی کا سرٹیفیکٹ بھی بانٹ رہے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نتیش کمار نے اشارہ کیا کہ وہ کرپوری ٹھاکر کی طرح درمیان میں ہی اپنے عہدے سے ہٹائے جاسکتے ہیں
پٹنہ (بہار)، جنوری 25: بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے اتوار کے روز اشارہ کیا کہ شاید انھیں کرپوری ٹھاکر کی طرح درمیان میں ہی عہدے سے ہٹا دیا جائے گا کیوں کہ وہ ایک تجربہ کار سوشلسٹ رہنما کی طرح معاشرے کے تمام طبقات کی فلاح و بہبود اور ترقی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...