آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
سیاست
آسام کے کارکن پرنب دولے کے پاسپورٹ کی تجدید ان کی ’’مشتبہ شہریت‘‘ کی وجہ سے روکی گئی
آسام سے تعلق رکھنے والے کارکن پرنب دولے کو، جو بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک سرکردہ نقاد رہے ہیں، پیر کو بتایا گیا کہ علاقائی پاسپورٹ آفس میں ان کی تجدید کی درخواست کی جانچ کے دوران ان کی قومیت مشکوک تھی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آندولن کی بدولت سیاست میں جگہ بنا نے میں کامیاب ہوا کسان
سن 1990 کے بعد جب سے ’ہندوتوا‘ کی سیاست اس ملک میں حاوی ہوئی، اصل دھارے کی سیاست کا مدعا ہی بدل گیا۔ سیاست میں اب مذہب کی سیاست حاوی تھی۔ جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ کسانوں نے خود اپنی پہچان کھو دی۔ وہ کسی اور طرح سے بات کرنے لگا تھا۔ لیکن اس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کولکاتا بلدیہ کے انتخابات: ترنمول کانگریس نے 144 وارڈوں میں سے 134 پر کامیابی حاصل کی، بائیں بازو کو…
ایکسپریس نے انتخابی عہدیداروں کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں منگل کو ترنمول کانگریس نے 144 وارڈوں میں سے 134 میں کامیابی حاصل کی۔ شہری ادارے کے لیے اتوار کو ووٹنگ ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک حکومت نے تبدیلیِ مذہب مخالف بل اسمبلی میں پیش کیا، کانگریس لیڈر نے بل کی کاپی پھاڑ ڈالی
کرناٹک کے وزیر داخلہ اراگا جنیندرا نے منگل کو اپوزیشن کانگریس کے احتجاج کے درمیان بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کا تبدیلیِ مذہب مخالف بل ریاستی اسمبلی میں پیش کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر: گپکر اعلامیہ کے رہنما یکم جنوری کو جموں و کشمیر کے لیے مرکز کی نئی اسمبلی سیٹوں کی…
اتحاد برائے گپکر اعلامیہ، جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کی ایک جماعت، نے منگل کو یکم جنوری کو مرکز کی طرف سے خطے میں سات نئی اسمبلی سیٹوں کی ’’تفریق پیدا کرنے والی اور ناقابل قبول‘‘ تقسیم کے خلاف احتجاج کی کال دی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حکومت پارلیمنٹ میں اہم معاملات پر بحث کی اجازت نہیں دے رہی ہے: راہل گاندھی
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پیر کو مودی حکومت پر الزام لگایا کہ وہ لکھیم پور کھیری تشدد اور راجیہ سبھا کے 12 ممبران پارلیمنٹ کی معطلی سمیت اہم معاملات پر پارلیمنٹ میں بحث کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر کے رہنماؤں نے ڈیلیمیٹیشن کمیشن کی جموں کے لیے چھ اور کشمیر کے لیے ایک نئی نشست کی…
انڈیا ٹوڈے کی خبر کے مطابق جموں اور کشمیر میں تین سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے پیر کو مرکز کے ڈیلیمیٹیشن کمیشن کی سفارش کی مخالفت کی، جس میں جموں خطے کے لیے چھ اور کشمیر کے لیے ایک نئی اسمبلی کی نشستیں متعارف کرائی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کولکاتا بلدیہ کے انتخابات: بی جے پی نے دھاندلی کا الزام لگایا، دوبارہ انتخابات کا مطالبہ کیا
این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق مغربی بنگال میں اپوزیشن لیڈر سوویندو ادھیکاری نے اتوار کو ریاستی الیکشن کمشنر کے دفتر پر دھرنا دیا اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے لیے دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا۔ انھوں نے کہا ہے کہ اتوار کی پولنگ میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پنجاب اسمبلی انتخابات: کسان رہنما گرنام سنگھ چارونی نے اپنی سیاسی پارٹی کا اعلان کیا
بھارتیہ کسان یونین لیڈر گرنام سنگھ چارونی، جو زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کی سرکردہ شخصیات میں سے ایک ہیں، نے ہفتے کے روز اپنی سیاسی پارٹی ’سنیکت سنگھرش پارٹی‘ کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
انکم ٹیکس افسران نے سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کے قریبی راجیو رائے کے گھر چھاپہ مارا
اے این آئی کی خبر کے مطابق محکمہ انکم ٹیکس کے افسران نے ہفتہ کو اتر پردیش کے مئو ضلع میں سماج وادی پارٹی کے لیڈر راجیو رائے کے گھر کی تلاشی لی۔ رائے پارٹی کے قومی سکریٹری اور ترجمان ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...