آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ہندو شدت پسند تنظیم کا اعلان ،متھرا-کاشی کے علاوہ 40 دیگر مندروں کیلئے شروع کی جائے گی

نئی دہلی،27دسمبر :۔آئندہ سال 2024 میں لوک سبھا کے عام انتخابات ہونے والے ہیں اس سے قبل پورے ملک میں ہندو مسلم فرقہ وارانہ ماحول کی فضا سازگار کرنے کی تیاری شروع ہو گئی ہے ۔ اتر پردیش کے ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر اگلے ماہ  رام…
مزید پڑھیں...

مسلمان 18 فیصد پھر بھی منتشر، سکھ محض 2 فیصد مگر متحد

نئی دہلی،26دسمبر :۔یہ حقیقت ہے کہ ہندوستان میں مسلمان سیاسی طور پر تنزلی کا شکار ہیں،قومی سطح پر ان کا کوئی متحد پلیٹ فارم نہیں ہے جس کی وجہ سے ملک کی سیاست میں ان کی کوئی وقعت نہیں ہے ۔یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے ۔اس پر مزید بی جے…
مزید پڑھیں...

راجدھانی دہلی کی تین سو  سال پرانی سنہری باغ مسجد  نشانے پر ،انہدام کی تیاری

نئی دہلی،26دسمبر :۔راجدھانی دہلی کے وی آئی پی علاقے میں واقع ایک ڈیڑھ سو سالہ معروف سنہری مسجد نشانے پر ہے ۔ٹریفک نظام کا حوالہ دے کر اہم شاہراہ کو جوڑنے والی تاریخی مسجد پر انہدامی کارروائی کی تیاری کی جا رہی ہے ۔ دہلی میں ادیوگ بھون…
مزید پڑھیں...

کرناٹک:حجاب معاملے پر آر ایس ایس لیڈر کی اشتعال انگیزی،پابندی ختم کرکے دکھانے کا چیلنج

نئی دہلی ،25 دسمبر :۔کرناٹک  میں حجاب معاملہ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے ۔وزیر اعلیٰ سدارمیا کے ذریعہ گزشتہ دنوں تعلیمی اداروں سے حجاب پر پابندی ختم کرنے کے اعلان کے بعد دائیں بازو کی شدت پسند تنظیموں کے نشانے پر ہیں ۔اس سلسلے میں سدا…
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال: مرشد آباد میں بکری چوری کے شبہ میں مسلم نوجوان  کا پیٹ پیٹ کر قتل، 72 گھنٹوں میں تیسری…

نئی دہلی ،25دسمبر :۔ایوان  میں حالیہ دنوں میں جرائم سے متعلق تین بل  پاس ہوئے ہیں جس  میں دیگر جرائم کے ساتھ ساتھ ماب لنچنگ کے خلاف سخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں اور پھانسی کی سزا تک تجویز ہے مگر اس بل کے پاس ہونے کے بعد سے ہی مغربی بنگال…
مزید پڑھیں...

راجستھان: بی جے پی کے نو منتخب  رکن اسمبلی ٹشن میں، خاتون افسر کو دی دھمکی، ویڈیو وائرل

جے پور،25دسمبر :۔راجستھان  میں بی جے پی  سے جیتے ممبران اسمبلی حکومت کی تشکیل سے پہلے ہی اپنا رنگ  دکھانے لگے تھے ،اب حکومت بن جانے کے بعد ان کے حوصلے مزید بلند ہو گئے ہیں اور اتنے ٹشن میں ہیں  کہ کسی سرکاری افسر کو بھی اپنے سامنے کچھ…
مزید پڑھیں...

تمل ناڈو: تباہ کن سیلاب میں مسلمانوں نے پیش کی قومی یکجہتی کی مثال، متاثرین کیلئے مساجد کے دروازے…

نئی دہلی ،23 دسمبر :۔تمل ناڈو میں حالیہ دنوں میں آئے سیلاب نے متعدد اضلاع کو متاثر کیا اس دوران بڑی تعداد میں لوگوں کے گھر تباہ ہو گئے ،لوگوں نے اپنی جان بچانے کیلئے مختلف مقامات پرجدو جہد کرتے نظر آئے ۔ اس دوران علاقائی مسلمانوں نے…
مزید پڑھیں...

کرناٹک:وزیر اعلیٰ سدا رمیاکاحجاب پر پابندی  کا حکم واپس لینے کا اعلان

نئی دہلی ،23 د سمبر :۔کرناٹک میں حجاب تنازعہ ایک لمبے عرصے سے موضوع بحث رہا ہے ۔بجلی بی جے پی حکومت میں اسکول سے لے کر سپریم کورٹ تک حجاب موضوع بحث رہا ۔بی جے پی حکومت نے سختی کے ساتھ مسلم خواتین اور طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائد…
مزید پڑھیں...

اتراکھنڈ: ’اس سے ہمارا کوئی بھلا نہیں ہوگا‘

نئی دہلی،23دسمبر :۔اتراکھنڈ  کے سلکیارا ٹنل میں پھنسے 41 مزدوروں کی خبر ملک ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں موضوع بحث رہی۔17 دن ٹنل میں پھنسے رہنے کے بعد جب ریسکیو ٹیم مایوس ہو گئی ،اس کی جدید تکنیک بھی فیل ہونے لگے تو  12 ریٹ مائنرس نے اپنی…
مزید پڑھیں...

گجرات: اسکول کے نصاب میں شری مد بھگوت گیتا شامل،حکومت نے کیا لانچ

نئی دہلی ،گاندھی نگر، 23 دسمبر ۔مرکز میں بی جے پی کی حکومت کی آمد کے بعد مقامات کے نام کے ساتھ ساتھ نصابی کتابوں کے مواد کو بھی بھگوا کرنے کی مہم تیز ہوئی ہے ۔اس سلسلے میں این سی ای آرٹی کے ذریعہ اسکولی کتابوں کے نصاب میں تبدیلی کے…
مزید پڑھیں...