آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
ہندوتو نظریہ اور ہندو آستھا کے درمیان فرق :سدا رمیا
نئی دہلی ،30 دسمبر :۔کانگریس رہنما راہل گاندھی کے ذریعہ 2024 کے انتخاب کو سیاسی نہیں بلکہ نظریاتی جنگ قرار دینے کے بیان پر بی جے پی کی جانب سے ہنگامہ آرائی جاری ہے ۔اس سے قبل کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے گزشتہ روز دعویٰ کیا کہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حج 2024 کے ایکشن پلان کو حکومت ہند کی ہری جھنڈی،متعلقہ ایجنسیوں کو عمل درآمد پر زور
نئی دہلی ،30دسمبر :۔حکومت ہند نے وزارت اقلیتی امور کی جانب سے حج 2024 کے ایکشن پلان کو باقاعدہ منظوری دے دی ہے ۔ایکشن پلان میں تاریخ اور مرکز ی حکومت اور ریاستوں کی جانب سے ایجنسیوں کواس ایکشن پلان پر عمل در آمد کے لئے یقینی بنانے پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوستان سے ایک لاکھ مزدور اسرائیل جائیں گے، اتر پردیش سے 10 ہزار مزدوروں کو بھیجنے کی تیاری
نئی دہلی ،30دسمبر :۔غزہ میں جاری گزشتہ تین ماہ سے جنگ نے غزہ میں جو تباہی مچائی ہے اس کی تصاویر تو سوشل میڈیا اور میڈیا ذرائع سے دنیا کے سامنے آ رہی ہیں لیکن بڑے پیمانے پر اسرائیل کو بھی اس جنگ کی قیمت چکانی پڑی ہے ۔ اسرائیل میں گھروں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سنہری باغ مسجد:این ڈی ایم سی کو اب تک دوہزار سے زائد تجاویز ارسال
نئی دہلی،29دسمبر :۔دہلی کے وی آئی پی علاقے میں واقع تاریخی سنہری باغ مسجد کو ہٹائے جانے کے سلسلے میں این ڈی ایم سی کی جانب سے طلب کی گئی عوامی اعتراض پرملی تنظیمیں سر گرم ہو گئی ہیں ۔اس سلسلے میں انہدامی کارروائی پر اعتراض کی تجاویز…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
غزہ میں اسرائیلی مظالم کے سامنے فلسطینیوں کی ثابت قدمی اسلام کی تبلیغ کا ذریعہ
نئی دہلی،29 دسمبر :۔غزہ میں جاری گزشتہ ڈھائی ماہ سے اسرائیلی مظالم میں معصوم بچوں اور خواتین کی بے پناہ شہادت نے جہاں پوری دنیا کے مسلمانوں کو غمزدہ کر دیا ہے وہیں دیگر اقوام اور مذاہب سے وابستہ افراد میں اسرائیلی ظلم و زیادہ اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
این ڈی ایم سی کازور ٹریفک مسائل پر نہیں مسجد کے انہدام پر:قاسم رسول الیاس
نئی دہلی،28دسمبر :۔ملک کی راجدھانی دہلی کے قلب میں واقع تاریخی سنہری باغ مسجد کو مسمار کرنے کی تیاری کے سلسلے میں این ڈی ایم سی کے ذریعہ جاری کئے گئے عوامی نوٹس نے دہلی ہی نہیں ملک بھر میں مسلمانوں میں اضطراب پیدا کر دیا ہے ۔ملی رہنماؤ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک:ید یورپا حکومت میں 40ہزار کروڑ روپے کی بد عنوانی ہوئی
نئی دہلی،28دسمبر :۔کرناٹک میں بی جے پی کی شکست اور کانگریس کی حکومت کی تشکیل کے بعد بی جے پی میں انتشار کی خبریں سرخیوں میں ہیں ۔جب تک اقتدار میں بی جے پی تھی تب تک تمام معاملات خفیہ تھے مگر اب اقتدار جانے کے بعد متعدد بی جے پی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتر پردیش :کرسمس کی تقریب میں بجرنگ دل کی ہنگامہ آرائی ،تبدیلی مذہب کا الزام
نئی دہلی ،27دسمبر :۔کرسمس کے موقع پر وزیر اعظم اپنی رہائش گاہ پر اپنے خطاب کے دوران 25 دسمبر کو عیسائی عقیدت مندوں کے ساتھ اپنے تعلقات کا ذکر کر کے ان کی تعریف کر رہے تھے ،اپنی حکومت میں تمام مذاہب کی شمولیت کا ذکر کر رہے تھے مگر انہیں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر :شندے حکومت کی مدرسہ پالیسی پر اہم فیصلہ،مدرسہ کی جدید کاری کیلئے فنڈ مختص
نئی دہلی،27دسمبر :۔مہاراشٹر میں ابھی کچھ روز قبل بی جے پی حکومت کی جانب سے مدارس کو بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا مگر شندے حکومت نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے سب کو حیران کر دیا ہے ۔مہاراشٹر حکومت کے اس اہم پہل کا مقصد ریاست بھر میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سنہری باغ مسجد کے معاملے میں جمعیۃ علمائے ہند کا وزیر اعظم کو خط
نئی دہلی،27دسمبر :۔راجدھانی دہلی کے قلب میں واقع تاریخی سنہری باغ مسجد ممکنہ انہدامی کارروائی پر شہریوں میں تشوش ہے ۔بے چینی کے اس ماحول میں جہاں ایک طرف عوام ذمہ داران مساجد اور وقف بورڈ کی بے حسی پر سوال کھڑے کر رہے ہیں وہیں ملی قیادت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...