آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سنی وقف بورڈ کا نظر ثانی کی درخواست داخل نہ کرنے کا حتمی فیصلہ

لکھنؤ: یوپی سنی سنٹرل وقف بورڈ نے منگل کے روز بورڈ اراکین کے ساتھ ہوئی میٹنگ کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ وہ بابری مسجد معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل داخل نہیں کرے گا۔ ریاستی راجدھانی لکھنؤ میں مال اوینیو روڈ پر واقع سنی…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر کے گورنر کوشیاری نے آئین اور جمہوریت کی خلاف ورزی کی: سپریم کورٹ کے سابق جج

مہاراشٹر کے سیاسی ڈرامے میں گورنر بھگت سنگھ کوشیاری پر کئی لوگوں نے انگلیاں اٹھانی شروع کر دی ہیں۔ اب تو آئین کے کئی ماہرین بھی انھیں کٹہرے میں کھڑا کر رہے ہیں۔ خبروں کے مطابق سپریم کورٹ کے سابق جج پی بی ساونت نے 24 اکتوبر کو الیکشن کے…
مزید پڑھیں...

سوچھ بھارت مشن کے دعووں پر  این ایس او نے کھڑے کیے سوال

نئی دہلی: مرکزی حکومت کے سوچھ بھارت مشن کے اعداد و شمار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دیہی ہندوستان کے 100 فی صد گھروں میں بیت الخلا ہےاور ہندوستان کھلے میں قضائےحاجت سے آزاد ہو چکا ہے۔ حالانکہ اب ایک سرکاری رپورٹ نے اس دعوے پر سوال…
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ انتخابات: کانگریس نے کیا ماب لنچنگ مخالف قانون کا وعدہ

نئی دہلی / رانچی، نومبر 25 — کانگریس پارٹی نے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے منشور میں متعدد عوامی اسکیموں کے علاوہ ہجومی تشدد (ماب لنچنگ) کے خلاف سخت قانون کا وعدہ کیا ہے۔ ریاست جھارکھنڈ میں پچھلے کچھ سالوں میں، مویشیوں کی چوری، گائے…
مزید پڑھیں...

’’ایک قوم، ایک زبان‘‘ کا نعرہ ملک کی متنوع خوب صورتی کو نقصان پہنچائے گا: حزب مخالف

نئی دہلی، نومبر 25– آر ایس ایس کی حمایت یافتہ حکمران جماعت کی اب تک "ایک زبان، ایک قوم" کے ذریعہ ملک میں ہندی کو لازمی زبان مسلط کرنے کی ناکام کوششوں کی نہ صرف پارلیمنٹ میں بلکہ باہر بھی مخالفت کی جارہی ہے۔ آئین نے عدالتوں سمیت سرکاری…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر: منگل کی صبح 10:30 بجے آئے گا مہاراشٹر کے سیاسی تنازعے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ

مہاراشٹر میں جاری سیاسی ہلچل کے دوران سپریم کورٹ میں پیر کے روز انتہائی اہم سماعت ہوئی۔ سبھی فریقین کی دلیلیں سننے کے بعد جسٹس این وی رمنّا نے کہا کہ ’’میں کل صبح 10.30 بجے اس پر حکم جاری کروں گا۔‘‘ پیر کو ہوئی سماعت میں سالیسیٹر جنرل نے…
مزید پڑھیں...

بی جے پی کا ساتھ ملتے ہی اجیت پوار کو 70 ہزار کروڑ کے گھوٹالے کے معاملہ میں کلین چٹ

بی جے پی کے ساتھ مل کر مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ کا حلف لینے والے این سی پی کے رہنما اجیت پوار کو 70 ہزار کروڑ روپے کی سینچائی گھوٹالہ معاملہ میں کلین چٹ مل گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لینے کے تقریباً…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر: شیو سینا-این سی پی-کانگریس نے گورنر سے کی ملاقات

نئی دہلی: مہاراشٹر میں جاری سیاسی بحران  کے بیچ شیوسینا، راشٹروادی کانگریس پارٹی (این سی پی) اور کانگریس نے سوموار کو سبھی ممبران کا حمایتی خط گورنر کو سونپ دیا ہے۔ تینوں پارٹیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ 288 رکنی اسمبلی  میں ان کے پاس سرکار بنانے…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر کے سیاسی مدعے پر کانگریس نےکیا پارلیمینٹ میں مظاہرہ

نئی دہلی، 25 نومبر : مہاراشٹر میں جاری سیاسی بحران پر سپریم کورٹ میں سنوائی  کے دوران آج کانگریس نے پارلیمینٹ ہاؤس کیمپس میں مظاہرہ کیا۔جس کی قیادت کانگریس کی عبوری صدر  سونیا گاندھی نے کی۔ کانگریس کے سینئر رہنما آنند شرما، احمد پٹیل اور…
مزید پڑھیں...

گجرات: مکان مالک کا مسلم نوجوان کو مکان بیچنے سے انکار

نئی دہلی: گجرات کے وڈودرا کے وسنا علاقے میں مخالفت کی وجہ سے ایک شخص کواپنا مکان مسلم نوجوان کو بیچنے کا فیصلہ بدلنا پڑا۔ سوسائٹی کے لوگوں نے یہ کہتے ہوئے مسلم نوجوان کو مکان بیچنے کی مخالفت کی کہ اس سے علاقے میں جائیداد کی قیمتوں میں گراوٹ…
مزید پڑھیں...