آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
مہاراشٹر: شیواجی پارک میں ادھو ٹھاکرے کی حلف برداری کی تیاریاں شروع
شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے ’مہا وکاس اگھاڑی‘ یعنی شیوسینا، کانگریس و این سی پی اتحاد کے متفقہ لیڈر منتخب ہو چکے ہیں اور اب مہاراشٹر کے شیواجی پارک میں بطور وزیر اعلیٰ ان کی حلف برداری کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔
شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش کی حکومت تعلیم یافتہ بے روزگاروں کو زراعت کے لیے دے گی زمین
مدھیہ پردیش حکومت تعلیم یافتہ بے روزگاروں کو فصل اگانے کے لیے زمین دینے کے لیے پالیسی بنانے جا رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے منگل کے روز متعلقہ محکمہ کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ اس جائزہ میٹنگ میں وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے تعلیم یافتہ بے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راجیہ سبھا: نقلی دودھ کا کاروبار کرنے والوں کو ہو عمر قید یا پھانسی!
نئی دہلی: راجیہ سبھا میں بدھ کے روز ممبران نے ملک میں نقلی دودھ کی تجارت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کاروبار میں ملوث افراد کو پھانسی یا عمر قید کی سزا کا مطالبہ کیا۔
وقٖٖفہ صفر کے دوران ایوان میں اس معاملے کو اٹھاتے ہوئے بھارتیہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
الیکٹورل بانڈ اسکیم کا ڈرافٹ بننے سے پہلے ہی بی جے پی کو تھی اس کی خبر: آر ٹی آئی
نئی دہلی : 21 اگست 2017 کو وزارت خزانہ کے افسروں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے سامنےالیکٹورل بانڈ پر ایک پیش کش دی تھی۔ اس اجلاس کے بعد الیکٹورل بانڈ اسکیم پر سیاسی جماعتوں اور عوام سے مشورہ لینے کے اہتمام کو ہٹا دیا گیا تھا۔ حالانکہ اب یہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ: جموں و کشمیر میں پابندیوں کے خلاف عرضی پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر میں آئین کے آرٹیکل 370 کے زیادہ تر اہتمام ختم کرنے کے بعد وہاں لگائی گئی پابندیوں کو چیلنج دینے والی عرضی پر بدھ کو سماعت پوری کر لی۔ اس معاملے میں عدالت فیصلہ بعد میں سنائےگی۔ جسٹس این وی رمن، جسٹس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پر گیہ ٹھاکر نے ناتھو رام گوڈسے کو پھر کہا محب وطن
نئی دہلی: بھوپال سے بی جے پی رکن پارلیامان پر گیہ ٹھاکر نے بدھ کو لوک سبھا میں مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھورام گوڈسے کو ایک بار پھرمحب وطن کہا۔ ایوان میں اسپیشل پروٹیکشن گروپ (ایس پی جی) ترمیمی بل کو لے کر چرچہ ہو رہی تھی اورایم پی اے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مسلم پرسنل لا بورڈ نظر ثانی کی عرضی دسمبر میں داخل کرے گا
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بابری مسجد تنازعہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف دسمبر کے پہلے ہفتے میں نظرثانی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پرسنل لا بورڈ نے ٹوئٹ کے ذریعے اس کا اعلان کیا۔ بورڈ کے سکریٹری اور سینئر وکیل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی: اردو-فارسی کے مشکل الفاظ کے استعمال کو روکنے کے لیے ہائی کورٹ نے طلب کیں ایف آئی آر کی…
نئی دہلی: دلی ہائی کورٹ نے شہر کے مختلف پولیس تھانوں سے 100 ایف آئی آر کی کاپیاں طلب کی ہیں تاکہ یہ پتہ چل سکے کہ شکایتیں دائر کرنے میں’’اردو‘‘یا ’’فارسی‘‘ کے 383 الفاظ کے استعمال کو روکنے کے ایک حالیہ پولیس سرکولر کی پیروی ہو رہی ہے یا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر: عدالتِ عظمیٰ کا کل شام 5 بجے تک فلور ٹیسٹ کروانے کا حکم، اجیت پوار اور دیویندر فڑنویس نے…
نئی دہلی، 26 نومبر: مہاراشٹر میں ایک مہینے سے بھی زیادہ مدت سے چل رہے سیاسی ڈرامے کے درمیان سپریم کورٹ نے آج بی جے پی کو زبردست جھٹکا دیتے ہوئے کل یعنی 27 نومبر شام 5 بجے تک فلور ٹیسٹ کروانے کا حکم دیا۔ ساتھ ہی عدالت نے حکم دیا ہے کہ فلور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر: بالاصاحب تھوراٹ کانگریس کی قانون ساز پارٹی کے رہنما منتخب
ممبئی: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سیاسی ہلچل تیز ہوچکی ہے، اس درمیان کانگریس نے بالاصاحب تھوراٹ کو ایک بار پھر کانگریس قانون ساز پارٹی (سی ایل پی) کا لیڈر منتخب کرلیا ہے۔ آج سی ایل پی کی میٹنگ ہوٹل ڈی میرٹین میں منعقد ہوئی اور اس میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...