آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

اس بار آپ ہمیں نہیں روک پائیں گے: اروندھتی رائے

نئی  دہلی: دہلی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف چل رہے مظاہرے کے بیچ معروف قلمکاراور سماجی کارکن اروندھتی رائے نے کہا کہ ہندوستان  ایک ساتھ کھڑا ہے۔ انھوں نے حکومت کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ اس بار آپ ہمیں نہیں روک…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر مظاہرے، دہلی سمیت ملک بھر میں ہزاروں افراد زیرِ حراست

نئی دہلی، دسمبر 19— جمعرات کی صبح پولس نے ملک بھر سے ہزاروں افراد کو حراست میں لیا جب وہ متنازعہ شہریت ترمیمی قانون اور جامعہ ملیہ اور علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی میں پولس کارروائی کے خلاف احتجاج کرنے جمع ہو رہے تھے۔ دہلی میں لال قلعے کے قریب…
مزید پڑھیں...

ایودھیا: انتظامیہ نے اشفاق اللہ خاں کے یوم شہادت پر منعقد ہو نے والی تقریبات پر لگائی روک

شہریت ترمیم قانون کے خلاف مظاہرہ کےخدشہ سے ڈرے ایودھیا کی ضلع اور جیل انتظامیہ نے ایک غیر متوقع اور غیرمعمولی  قدم اٹھاکر وہاں جیل احاطہ میں واقع اشفاق اللہ خاں کی  شہادت کےمقام پر 19 دسمبر یعنی ان کےیوم شہادت کی یاد میں منعقد سبھی تقاریب…
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ میں انتخابی مہم کی ایک ریلی میں پرینکا گاندھی نے بی جے پی پر کی جم کر تنقید

پاکوڑ: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کی انتخابی مہم میں پہلی مرتبہ شامل ہوئیں اور برہڑوا میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی اور بی جے پی حکومت کو ہدف تنقید بنایا۔ کانگریس کی سینئر رہنما پرینکا…
مزید پڑھیں...

ممتا بنرجی: بنگال میں این آر سی اور شہریت قانون نافذ کر کے دکھائیں!

کولکاتا: شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے تیسرے دن بھی ایک بڑے جلوس کی قیادت کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے کہا ہے کہ ”آپ ملک کے وزیر داخلہ ہیں، صرف بی جے پی لیڈر نہیں ہیں، اس لیے ملک میں امن وامان کے…
مزید پڑھیں...

بی ایس پی کے وفد کی صدر جمہوریہ سے ملاقات، جامعہ تشدد کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون پر بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے ایک وفد نے بدھ کے روز صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت بی ایس پی کے قومی سکریٹری ستیش چندر مشرا اور قانون ساز قائد دانش علی نے کی۔ بی ایس پی وفد نے ملاقات…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون: تمل ناڈو میں طلبا کا احتجاج لگاتار تیسرے دن جاری

چنئی: شہریت ترمیمی قانون اور دہلی میں اسٹوڈنٹس پر پولس کے حملوں کے خلاف میں پورے تمل ناڈو میں اسٹوڈنٹس کا احتجاج و مظاہرہ مسلسل تیسرے دن بدھ كو بھی جاری رہا۔ مدراس یونی ورسٹی کے تقریباً 25 طالب علموں نے احاطے کے اندر مسلسل تیسرے دن دھرنا دے…
مزید پڑھیں...

جانیے کیا ہیں آئین ہند میں اقلیتوں کے حقوق؟

افروز عالم ساحل 18 دسمبر  دنیا بھر میں اقلیتی حقوق کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ بھارت میں بھی اسے منایا جاتا ہے۔ اس دن ہمیں اقلیتوں کے حقوق کی یاد دہانی کرائی جاتی ہے۔ دراصل، یہ دن ملک کی اقلیتوں کی ترقی، انہیں ہر میدان میں آگے…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے کیا شہریت ترمیمی بل پر روک لگانے سے انکار، حکومت کو جاری کیا نوٹس

نئی دہلی، دسمبر 18— شہریت (ترمیمی) قانون کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے بدھ کے روز نئے شہریت کے قانون پر عملدرآمد روکنے سے انکار کردیا۔چیف جسٹس ایس اے بوڈے اور جسٹس بی آر…
مزید پڑھیں...

جامعہ تشدد: پولس نے 3 طلبا اور 4 مقامی سیاستدانوں کے خلاف درج کی ایف آئی آر، دیگر 10 لوگوں کو…

نئی دہلی، دسمبر 18- دہلی کے جامعہ نگر علاقے میں اتوار کے پرتشدد مظاہرے کے سلسلے میں مقامی پولیس نے 10 افراد کو گرفتار کیا ہے اور انھیں 14 دن کے عدالتی ریمانڈ پر بھیج دیا ہے- ان میں سے کوئی بھی طالب علم نہیں ہے۔ تاہم ایک اور ایف آئی آر میں…
مزید پڑھیں...