آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

جھارکھنڈ: آخری مرحلہ کی ووٹنگ مکمل، 62.77 فیصد پولنگ

رانچی: جھارکھنڈ میں پانچویں اور آخری مرحلے کی 16 اسمبلی سیٹوں بوریو( محفوظ)، برہیٹ (محفوظ)، لٹی پاڑہ( محفوظ)، پاکوڑ، مہیش پور ( محفوظ)، شکاری پاڑہ (محفوظ)، نالہ، جامتاڑہ، دمکا ( محفوظ)، جاما (محفوظ) جرمنڈی (محفوظ)، سارتھ، پکوڑیاہاٹ، گڈا اور…
مزید پڑھیں...

بنگال: ٹوپی پہن کر ٹرین پر پتھر پھینک رہے ایک مقامی بی جے پی کارکن سمیت پانچ گرفتار

کولکاتا : پولیس نے لنگی اور ٹوپی پہن کر ٹرین پر پتھر پھینک رہے ایک مقامی بی جے پی کارکن اور اس کے پانچ ساتھیوں کوحراست میں لیاہے تھے۔ دی ٹلی گراف کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے انھیں مبینہ طور پر ٹرین پر پتھر پھینکتے…
مزید پڑھیں...

بھیم آرمی کے چیف چندر شیکھر پولیس کو چکما دے کر پہنچے جامع مسجد، شہریت قانون کے خلاف احتجاج میں لیا…

نئی دہلی، دسمبر 20: جامع مسجد کے قریب سیکیورٹی کے لیے بڑے پیمانے پر تعینات پولیس والوں کو چکما دیتے ہوئے بھیم آرمی کے چیف چندر شیکھر آزاد جامع مسجد کے گیٹ نمبر 1 پر پہنچے اور متنازعہ شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف بڑے پیمانے پر ہو رہے احتجاج…
مزید پڑھیں...

کرناٹک: ہائی کورٹ نے دفعہ 144 لگانے پر اٹھایا سوال

نئی دہلی: کرناٹک سرکار کے ذریعے بنگلور اور ریاست کے کئی  حصوں میں دفعہ 144 لگانے کے فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعہ کو کہا کہ وہ 19 سے 21 دسمبر تک نافذ پابندی کے احکام  کے جوازکی جانچ کرے گا۔ کرناٹک ہائی کورٹ کے چیف جسٹس…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہرے: منگلور میں 2 اور لکھنؤ میں ایک کی موت

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت  میں ہو رہے مظاہروں  کے پر تشدد ہونے کے بعد مبینہ طور پر پولیس فائرنگ میں تین لوگوں کی موت ہو گئی۔ ان میں سے دو کی کرناٹک کے منگلور میں جبکہ ایک کی اتر پردیش کے لکھنؤ میں موت ہوئی ہے۔ منگلور سٹی…
مزید پڑھیں...

آسام میں موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال اور لکھنؤ میں معطل

نئی دہلی: آسام میں جمعہ کو موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال کر دی گئی ہیں۔ شہریت قانون کے خلاف پرتشدد مظاہرے کے مد نظر 10 دن پہلے یہاں انٹرنیٹ خدمات  کو بند کر دیا گیا تھا۔ نجی ٹیلی کام ایئرٹیل کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ جمعہ صبح نو بجے پابندی…
مزید پڑھیں...

جب اکثریت آپا کھوتی ہے تو گودھرا کے بعد جیسے سانحے ہوتے ہیں: بی جے پی رہنما

نئی دہلی: ملک بھر میں جاری شہریت ترمیمی قانون کےخلاف احتجاج اور مظاہروں کے بیچ کرناٹک کے بی جے پی رہنما سی ٹی روی نے ایک متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ اگر ریاست میں اکثریت نے اپنا صبر و تحمل کھو دیا تو صورت حال وہی ہوگی جو گودھرا کے بعد…
مزید پڑھیں...

مشہور گلوکار ٹی ایم کرشنا اور اداکار سدھارتھ سمیت 600 لوگوں پر کیس درج

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ کر رہے معروف اداکار سدھارتھ، مشہور گلوکارٹی ایم کرشنا اور ایم پی تھرماولون سمیت تقریباً 600  لوگوں کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے۔ چنئی پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ جمعرات کو ولور کوٹم میں احتجاج کی…
مزید پڑھیں...

مجھے بی جے پی محبِ وطن کے سرٹیفیکٹ حاصل کرنے کی ضرورت نہیں: ممتا بنرجی

کولکاتا: شہریت ترمیمی قانون پر اقوام متحدہ اور حقوق انسانی کمیشن کی نگرانی میں ریفرنڈم کرانے کے مطالبے پر بی جے پی کی طرف سے سخت تنقید کا سامنا کرنے کے بعد ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ انہیں کسی سے بھی محب وطن ہونے کا سرٹیفیکٹ لینے کی ضرورت نہیں…
مزید پڑھیں...

اے ایم یو تشدد: طلبہ یونین کے صدر سمیت 26 لوگوں کے خلاف کیس درج

نئی دہلی: علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی میں15 دسمبر کی رات کو ہوئے احتجاج اور مظاہرہ کے دوران ہوئے تشدد سے متعلق پولیس نے 26 لوگوں کے خلاف قتل کی کوشش کا معاملہ درج کیا ہے۔ اس سے متعلق درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ مظاہرین نے دیسی پستول سے…
مزید پڑھیں...