آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
مرکز نے جے این یو میں فیس اضافہ کے مسئلے کے حل کے لیےکمیٹی بنائی
ئئی دہلی: ایچ آرڈی منسٹری نے سوموار کو تین رکنی ایک کمیٹی بنائی ہے، جو جواہر لعل نہرو یونیورسٹی(جے این یو)کی عام صورت حال کو بحال کرنے کے طریقوں پرمشورے دےگی۔ اس کمیٹی کے رکن یوجی سی کے سابق چیئرمین پروفیسر وی ایس چوہان، اے آئی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پی ڈی پی کا الزام: سیاسی قیدیوں کی منتقلی کے دوران کشمیری رہنماؤں سے بدسلوکی
نئی دہلی : گزشتہ اتوار کو سرینگر میں ایم ایل اے ہاسٹل سے ڈل جھیل کے کنارے سیاسی قیدیوں کی منتقلی کے دوران کافی ہنگامہ ہوا۔جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجامفتی نے الزام لگایا کہ حراست میں لیے گئے لوگوں کے ساتھ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بابری مسجد: مسلم پرسنل لا بورڈ داخل کرے گا نظر ثانی کی درخواست
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی ) نے اتوار کو فیصلہ کیاہےکہ وہ ایودھیا زمینی تنازعہ سے متعلق معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج دیتے ہوئے نظر ثانی کی درخواست داخل کریں گے۔ اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام میں این آرسی کا مقصد مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانا تھا: یو ایس کمیشن
نئی دہلی: امریکہ میں مذہبی آزادی کے معاملوں پر بنی ایک فیڈرل ایجنسی یو ایس کمیشن آن انٹرنیشنل ریلیجیئس فریڈم (یو ایس سی آئی آر ایف) نے الزام لگایا ہے کہ آسام میں این آرسی مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانے اور مسلمانوں کو ریاست سے ہٹانے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ٹرمپ کے مواخذے میں گواہ کو خطرہ، عہدے سے ہٹایا گیا
یوکرائن میں امریکا کی سابق سفیر میری یووانووچ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف چلنے والی مواخذے کی کارروائی کے دوسرے ہی دن اچانک انہیں ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ جس وقت وہ کانگریس کی انٹیلیجنس کمیٹی کے سامنے اپنا بیان دے رہی تھیں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آج سکبدوش ہوں گے چیف جسٹس رنجن گوگوئی، بابری مسجد معاملہ زندگی کا سب سے اہم فیصلہ
نئی دہلی، 16 نومبر: چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) جسٹس رنجن گوگوئی آج 17 نومبر کو سبکدوش ہورہے ہیں۔ 18 نومبر 1954 کو آسام کے دبروگڑھ میں پیدا ہوئے گوگوئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ کی حیثیت سے اپنے کریئر کا اہم ترین فیصلہ بلاشبہ گزشتہ ہفتے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بابری مسجد کا قضیہ نہ سمجھنے کا نہ سمجھانے کا معاملہ بن گیا: ابوعاصم
ممبئی: بابری مسجد معاملے میں سپریم کورٹ نے جو فیصلہ دیا ہے وہ غیر اطمینان بخش ہے اس سے مسلمانوں میں بے چینی میں اضافہ ہوا ہے اور اس سے مسلمانوں کا اعتماد عدالت سے متزلزل ہوا ہے۔ اس قسم کی تشویش کا اظہار ملی تحریک فاؤنڈیشن کے چیرمین اور رکن…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوستان اور امریکہ کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال
نئی دہلی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج بینکاک میں آسیان وزرائے دفاع کی میٹنگ ۔ پلس (اےڈي ایم ایم ۔پلس) کے دوران امریکہ کے وزیر دفاع مارک ٹی ایسپر سے ملاقات کی اور مقامی سیکورٹی اور دفاعی تعاون کپ فروغ کے اقدامات کے بارے میں تبادلۂ خیال…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گوڈسے کی پوجا کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج
گوالیار: مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کو پھانسی دیے جانے کے دن کو ’بلیدان دیوس‘ (یوم قربانی) کے طور پر منانے والوں کے خلاف مدھیہ پردیش پولس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولس اہم ملزم نریش باتھم اور اس کے ساتھیوں کی تلاش کر رہی ہے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
چنمیانند کو جھٹکا، متاثرہ کے بیان کی کاپی استعمال کرنے کی اجازت پر سپریم کورٹ نے لگائی روک
لکھنؤ: الہ آباد ہائی کورٹ کے اس حکم پر سپریم کورٹ نے روک لگا دی ہے جس میں سابق مرکزی وزیر چنمیانند کو شاہجہان پور کی قانون کی طالبہ کے ذریعہ درج کرائے گئے بیان کی مصدقہ کاپی استعمال کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔ طالبہ کی جانب سے چنمیانند کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...